Faizan official 786

Faizan official 786 assalamualaikum everyone. please support me
Thank you ���

،مفتئ اعظم کفایت اللہ دہلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ علم، تفقہ تدبر اور سیاست کا سنگم تھے۔
22/11/2025

،مفتئ اعظم کفایت اللہ دہلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ علم، تفقہ تدبر اور سیاست کا سنگم تھے۔

جمعیت علمائے ہند کے بانی صدر مفتی اعظم مفتی محمّد کفایت اللہ پر سیمینار شروع ۔                                          ...
22/11/2025

جمعیت علمائے ہند کے بانی صدر مفتی اعظم مفتی محمّد کفایت اللہ پر سیمینار شروع ۔

18/11/2025

ہندوستان۔پاکستان۔برما۔بنگلہ دیش۔نیپال ۔ایران۔افغانستان میں 22نومبر بروز سنیچر کو چاند نظر ائے گا اور 23نومبر بروزاتوار کو پہلی جمادی الثانی ہوگی۔ ان شاء اللہ۔ثمیر الدین قاسمی۔انگلینڈ

زیر نظر تصویر شہر حیدرآباد کے ایک ہی خاندان کے ان 18 افراد کی ہے جو آج مدینہ منورہ کے قریب حادثہ میں جاں بہ حق ہوچکے ہیں...
17/11/2025

زیر نظر تصویر شہر حیدرآباد کے ایک ہی خاندان کے ان 18 افراد کی ہے جو آج مدینہ منورہ کے قریب حادثہ میں جاں بہ حق ہوچکے ہیں۔ یہ الوداعی تصویر روانگی سے قبل حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لی گئی تھی کسے پتہ تھا کہ یہ الوداعی تصویر صرف اپنے شہر سے نہیں بلکہ دنیا سے وداع ہونے کی آخری تصویر بن کر رہ جائے گی۔ اللہ تعالی ان تمام کی مغفرت فرمائے، درجات کو بلند فرمائے تمام ورثاء کو صبر جمیل نصیب فرمائے آمین

11/11/2025

10/11/2025

10/11/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

08/11/2025

08/11/2025

Hazrat molana khalilurrahman sajjad nomani .

07/11/2025

*دھرو راٹھی مشہور یوٹیوبر کی زبانی سنیئے ظہران ممدانی کا 0 سے لے کر 100 تک کی نا قابل یقین کامیابی حا صل کرنے کا کٹھن و دشوار سفر صرف 3 منٹ میں*

*انہیں با ہمت و بلند حوصلہ لوگوں کی کامیابیاں ہمیں کامیاب زندگی جینے کے گر بتاتی ہیں 🥹❣️

06/11/2025

برازیل کی اداکارہ ہندوستان میں ووٹ دے رہی ہے ، راہل گاندھی کا انکشاف ، راہل گاندھی کا وائرل ترین ویڈیو: نیوز پلانیٹ

امریکہ میں تاریخ رقم ، مسلمان امیدوار ظہران ممدانی نیویارک شہر کے میئر منتخب ہوگئےصدر ٹرمپ اور ایلون مسک کے حمایت یافتہ ...
05/11/2025

امریکہ میں تاریخ رقم ، مسلمان امیدوار ظہران ممدانی نیویارک شہر کے میئر منتخب ہوگئے
صدر ٹرمپ اور ایلون مسک کے حمایت یافتہ امیدواروں کو شکست

نیویارک میئر کے الیکشن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی جہاں 2001 کے بعد میئر کے انتخابات میں سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا۔

پولنگ اسٹیشنز پر شہریوں کی بڑی تعداد موجود رہی، 20 لاکھ سے زائد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔

ٹرمپ کی جانب سے آزاد امیدوار اور نیویارک کےسابق گورنر اینڈریو کومو کی حمایت کی گئی تاہم انہیں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

ظہران ممدانی 1991 میں یوگنڈا میں پیدا ہوئے، زہران ممدانی کے والدین کا تعلق بھارت سے ہے۔ ممدانی کی فلم ساز والدہ میرا نائر آسکر کے لیے نامزد کی جاچکی ہیں اور والد محمود ممدانی کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں۔ ظہران کی اہلیہ رما دواجی شامی آرٹسٹ ہیں۔

ممدانی کا ورکنگ کلاس ایجنڈا جیت گیا ہے، ممدانی کے وعدے سستی رہائش، مفت پبلک ٹرانسپورٹ، یونیورسل چائلڈ کیئر اور مڈل کلاس کے دیگر مسائل کے حل سے متعلق ہیں۔

ظہران ممدانی واضح کرچکے ہیں کہ وہ کامیاب ہونے پر گھروں اور دفاتر کے کرائے منجمد کردیں گے، شہر میں مفت ٹرانسپورٹ ہوگی اور چائلڈ کیئر کا دائرہ بڑھایا جائے گا۔ ظہران ممدانی نے عوامی رابطہ مہم کے ذریعے شہریوں کا ٹوٹا اعتماد بحال کیا۔

ظہران ممدانی فلسطینیوں کی حمایت میں کھل کربولنے کےحوالےسےمشہور ہیں۔ ظہران نے کہا تھا کہ عالمی عدالت انصاف کو مطلوب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نیویارک آئے تو وہ انہیں گرفتار کرادیں

Address

Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan official 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share