Muhammad Ashraf Dhothar & Khalil gill

Muhammad Ashraf Dhothar & Khalil gill Decor and painting

23/05/2024

نان فائلرز کی سمئیں بلاک کرنے سے ملک ترقی نہیں کریگا امریکہ یورپ دبئی سے پاکستانیوں کےعربوں ڈالرز واپس کروائیں پھر ملک ترقی کرے گا

03/05/2024
20/04/2024

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة

05/03/2024

خواتین کے لیے اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں
قومی اسمبلی = 60
پنجاب اسمبلی = 66
سندھ اسمبلی = 29
کے پی کے اسمبلی = 22
بلوچستان اسمبلی = 11
ان 188 مخصوص نشستوں کا کوئی جواز نہیں بنتا.
یہ سابق صدرپرویز مشرف نے اسمبلی میں رونق میلہ لگانے کے لیے أس وقت کی ربڑ سٹیمپ اسمبلی سے منظور کروائی تھیں ۔
یہ سالانہ اربوں روپے کا بغیر کچھ کام کیۓ غریب عوام کو ٹیکہ لگا رہی ہیں.
اور یہ ممبر زیادہ تر امیر زادوں کے رشتے دار یا چمچے کرچیاں ہوتے ہیں۔

لہذا یہ 188 سیٹس فالفور ختم کر کے ان کی جگہ 94 سیٹس پروفیشنل کے لیے منظور کی جائیں جن میں %50 فنانس اور اکنامکس ایکسپرٹ ( %25 چارٹرڈ منیجمنٹ اکاوٹنٹس اور %25 پی ایچ ڈی اکنامکس) کے لیے اور %50 باقی شعبہ جاتی ماہرین کے لیے ہوں
50% کابینہ ان ماہرین پر مشتمل ہو اور باقی %50 الیکٹڈ ممبرز سے لیے جائیں.
یاد رہے الیکٹڈ فنانس ایکسپرٹ نہ ہونے کی وجہ سے پچھلی حکومتیں 10 بار منسٹر فنانس تبدیل کرتی آئی ہیں جو غیر یقینی معاشی صورت حال کی وجہ بنتا رہا.

اگر اس سے آپ متفق ہیں تو اس میسج کو اتنا شئیر کرو کہ پاکستان کا ہر فرد تک پہنچ جائے اور ساتھ میں حکمران بالا تک پہنچے....

25/11/2023

یہ جو آجکل امیروں کے دل میں غریبوں کی قدر آئی ہے
اس کی ایکسپائری ڈیٹ
9 فروری(الیکشن) تک ہے😒
پبلک سروس میسج

20/11/2023

ابوالکلام کہتے ہیں.
ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی۔۔۔۔۔۔۔ میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار کرینگے لیکن انہوں نے اِنتہائی سکون سے کھانا کھایا اور ساتھ ہی مجھ سے پوچھا کہ آج سکول میں میرا دن کیسا گزرا مجھے یاد نہیں کہ میں نے کیا جواب دیا.
لیکن۔۔۔۔۔۔۔اُسی دوران میری والدہ نے روٹی جل جانے کی معذرت کی.
میرے والد نے کہا کوئی بات نہیں بلکہ مجھے تو یہ روٹی کھا کر مزا آیا.
اُس رات جب میں اپنے والد کو شب بخیر کہنے اُن کے کمرے میں گیا تو اُن سے اِس بارے میں پوچھ ہی لیا کہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا واقعی آپ کو جلی ہوئی روٹی کھا کر مزا آیا؟
انہوں نے پیار سے مجھے جواب دیا بیٹا ایک جلی ہوئی روٹی کچھ نقصان نہیں پہنچاتی مگر تلخ ردعمل اور بد زبانی انسان کے جذبات کو مجروح کر دیتے ہے۔۔۔۔۔۔۔
میرے بچے یہ دُنیا بے شمار ناپسندیدہ چیزوں اور لوگوں سے بھری پڑی ہے، میں بھی کوئی بہترین یا مکمل انسان نہیں ہوں اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ارد گرد کے لوگوں سے بھی غلطی ہو سکتی ہے ایک دوسرے کی غلطیوں کو درگزر کرنا، رشتوں کو بخوبی نبھانا اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرنا ہی تعلقات میں بہتری کا سبب بنتا ہے ہماری زندگی اتنی مختصر ہے کہ اِس میں معذرت اور پچھتاووں کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہئے۔

زندگی کو شکر صبر کیساتھ خوشحال بنائیں۔
بیشک اللہ شکر کرنے والوں کو پسند کرتاہے

Address

Mct
Qurayyat
120

Telephone

+96895045018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ashraf Dhothar & Khalil gill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share