05/07/2021
Moong on PQNK, with one irrigation, no chemical or fertilizer. PQNK is the way forward for small land holdings...credit goes to Sir Asif Sherif...for his selfless effort.
ہماری مونگ کی دال ایک ہفتہ تک تیار ہو جائے گی، انشاللہ۔ یہ دال PQNK # پر تیار کی گئی ہے۔ یہ 100 فیصد ارگینک ہے۔ اسکو کسی قسم کی کھاد، کیمیکل سپرے نہیں کیا گیا۔
جگہ - عارف والا
رابطہ نمبر ۔ 6820933-0308
واصف علی خان