Majid awan

Majid awan اسلامی تعلیمات کا حصول

‏عظیم لوگ تھے ٹوٹے تو اِک وقار کے ساتھکِسی سے کچھ نہ کہا بس اُداس رہنے لگے🧡Janb
03/05/2024

‏عظیم لوگ تھے ٹوٹے تو اِک وقار کے ساتھ
کِسی سے کچھ نہ کہا بس اُداس رہنے لگے🧡
Janb

" دِل" ایک باغ کی مانند ہے  اِس میں شفقت بھی اُگتی ہے اور ڈر بھی، ناراضگی بھی پَنپتی ہے اور مُحَبّت بھی.......  یہ آپ پہ...
03/05/2024

" دِل" ایک باغ کی مانند ہے
اِس میں شفقت بھی اُگتی ہے اور ڈر بھی،
ناراضگی بھی پَنپتی ہے اور مُحَبّت بھی.......
یہ آپ پہ منحصر ہے کہ آپ کیسا بیج بوتے ہیں...!!
Awan G

31/08/2023

818.6K likes, 5470 comments. “ #🙏🙏🙏🙏🙏🙏😭😭🙏🙏🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 ”

31/08/2023
29/08/2023

ایک دفع یہ ویڈیو دیکھیں تو با بار بلکہ سارا دن دیکھتے رہیں آپ سے التجا ہے اس دیکھنا نہ چھوڑے ورنہ پچھتاوا رہے گا شکریہ

29/08/2023

11 صفر 1445ھ
29 اگست 2023ء
14 بھادوں 2080ب
بروز منگل Tuesday

غصے کا علاج ؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غصہ شیطان کے سبب ہوتا ہے، اور شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے، اور آگ پانی سے بجھائی جاتی ہے، لہٰذا تم میں سے کسی کو جب غصہ آئے تو وضو کر لے .
«سنــن ابــو داٶد-4784»

28/08/2023

سورة الکہف ۔۔ آیت 46 🌴

القاریء محمد رعد الکردی 🌹

26/08/2023

ہمارےھاں مسجدوں سے چپل چوری کرلیےجاتے ہیں ملائیشیا اورانڈونیشیامسلمانوں کی ایمانداری دیکھیں

26/08/2023

کالی کملی؛ حضور صلی علیہ وسلم کی چادر مبارک کی زیارت کیجئیے

26/08/2023

08 صفر 1445ھ
26 اگست 2023ء
11 بھادوں 2080ب

بروز ہفتہ Saturday

صحیح معنوں میں کامیاب کون؟
ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے ،اور تم سب کو (تمہارے اعمال کے) پورے پورے بدلے قیامت ہی کے دن ملیں گے ۔ پھر جس کسی کو دوزخ سے دور ہٹالیا گیا اور جنت میں داخل کردیا گیا ، وہ صحیح معنی میں کامیاب ہوگیا ،اور یہ دنیوی زندگی تو (جنت کے مقابلے میں) دھوکے کے سامان کے سوا کچھ بھی نہیں ۔
«سورۃ آل عمران-185»

26/08/2023

چہرہ مصطفیٰ ﷺ اصل قرآن ہے ❤️
عاشقوں کی عنایت پے لاکھوں سلام 💞
مصطفیٰ جان رحمت پے لاکھوں سلام❤️❤️

*صـــــلی اللہ تـــعـــالـــی عـــلـــیہ وآلــــــہ وســــــــلم🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

Address

Chek No 12/bc New Islami Colony Bep
Bahawalpur

Telephone

+923239055955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Majid awan:

Share