Bilalabcfall ceiling

Bilalabcfall ceiling Bilal ABC fall ceiling hamare Yahan fall ceiling decoration

16/01/2026

الحمدللہ! اب احمد پور شرقیہ میں منشیات اور نفسیاتی بیماریوں کے علاج کی مکمل اور محفوظ سہولت دستیاب ہے۔ سچ ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان ترکِ منشیات کے میدان میں بڑے پیمانے پر عملی کام کر رہی ہے تاکہ اندھیروں میں ڈوبی زندگیاں دوبارہ روشنی کی طرف لوٹ سکیں۔ اب وقت ہے اپنوں کو تباہی سے بچانے اور نئی زندگی دینے کا۔ یہاں ڈپریشن، نفسیاتی مسائل، ہیروئن، آئس، کوکین، چرس، شراب اور افیون جیسی لعنتوں سے نجات کے لیے جدید میڈیکل رپورٹس کے مطابق بہترین علاج، ماہر ڈاکٹرز اور ماہرِ نفسیات کی خصوصی ٹیم، اسپیشل کاؤنسلنگ پروگرام، پانچ وقت نماز، دینی تعلیم، جسمانی فٹنس پروگرام، جدید سی سی ٹی وی سیکیورٹی، معیاری کچن، سولر سسٹم، ایئر کولرز اور مکمل ایئر کنڈیشنڈ وارڈز کی سہولت موجود ہے، جبکہ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ مریض کو گھر سے لانے کی ذمہ داری بھی ہماری ہے اور ہماری ٹیم 24 گھنٹے خدمت کے لیے تیار ہے۔ آئیں مل کر قیمتی انسانی جانیں بچائیں اور صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھیں۔اج ہی رابطہ کریں اور اپنے پیاروں کو اس لعنت سے چھٹکارا دلاہیں اور محفوظ زندگی دیں۔
سچ ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کیئر سینٹر، نزد حافظ ہوٹل ، کے ایل پی روڈ احمد پور شرقیہ۔
03000938174

Address

Lodra
Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilalabcfall ceiling posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share