Ikhlas Foundation Tangi

Ikhlas Foundation Tangi At Ikhlas Foundation, it is our duty to help the poor and provide regional service

16/10/2024

السلام علیکم دوستوں!

جس طرح آپ سب کو معلوم ہے کہ کچھ دنوں پہلے صدام نامی شخص جس کا تعلق سلارزو تنگی سرہ شاہ سے ہے جس کی کمرے کی اندر بجلی کی کرنٹ لگنے کی وجہ سے سب کچھ جل چکا ہے!جس میں غریب کا بہت نقصان ہوا جس میں کپڑوں سے لے کر پیسوں تک سب کچھ جل چکا ہے،ابھی تک کسی نے کوئی قسم کی تعاون نہیں کیا تو آج اخلاص فاؤنڈیشن کی رضاکاروں نے ان کے ساتھ کچھ نقد پیسوں کا امداد کیا،تو لہذا اپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ ان غریب ادمی کی ساتھ مالی تعاون کرے شکریہ!

یاد رہے اخلاص فاؤنڈیشن کی رضاکار ہر مشکل گھڑی میں انسانی خدمات کے خاطر صف اول کا کردار ادا کررہے ہیں،

(اخلاص پاؤنڈیشن کے ساتھ اپ لوگوں کے دعاؤں اور مدد کرنے کی ضرورت ہے۔
(((اخلاص فاؤنڈیشن )))
((سلارزو تنگی ))
Easypisa
Number:03440082683

اعلان جنازہ  دمولاناعبدالرحمن او عبیداللہ مور وفات شوی دہ نن ماسپخین 3:30 بجی بہ یی سلارزو تنگے سرہ شاہ کی جنازہ ادا کیگ...
28/12/2023

اعلان جنازہ
دمولاناعبدالرحمن او عبیداللہ مور وفات شوی دہ نن ماسپخین 3:30 بجی بہ یی سلارزو تنگے سرہ شاہ کی جنازہ ادا کیگی جنازہ کی شرکت وکی ثواب دارین حاصل کی

20/11/2023

‎بہترین زندگی اور دولت وہ ہے جو انسانیت کی بھلائی پر خرچ ہو۔ آپ کا دیا گیا صدقہ قیامت کے دن عرش معلی میں آپ پر سایہ ہوگا

کی رضاکاروں اور ان کی ٹیم نے سلارزو تنگی مدرسہ کے جو طالب علم تھے جو یتیم تھے،
جس کے لئے اخلاص فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے سردیوں کا سامان فراہم کی،جس میں جرسی ،جوتے ، ٹوپیاں وغیرہ لے لیا ہے۔جس نے بھی اخلاص فاؤنڈیشن کے ساتھ ان بچوں کے لیے مدد کی اللہ تعالی ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے۔

یاد رہے اخلاص فاؤنڈیشن کی رضاکار ہر مشکل گھڑی میں انسانی خدمات کے خاطر صف اول کا کردار ادا کررہے ہیں،

(اخلاص پاؤنڈیشن کے ساتھ آپ لوگوں کے دعاؤں اور مدد کرنے کی ضرورت ہے۔
(((اخلاص فاؤنڈیشن )))
((سلارزو تنگی ))
Easypisa
Number:03440082683

اتمان خیل گاؤں سکندروں سے تعلق رکھنے والا جاویدخان کی پھول جیسی بیٹی ایمان جو پانچ ماہ پہلی گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ہوچ...
02/11/2023

اتمان خیل گاؤں سکندروں سے تعلق رکھنے والا جاویدخان کی پھول جیسی بیٹی ایمان جو پانچ ماہ پہلی گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ہوچکی ہے جس کی علاج پشاور حیات آباد ھسپتال سے جاری ہے ایمان کی علاج پر اب تک 900000 نو لاکھ روپیہ خرچہ آیا ہیں جس کی وجہ سے جاوید خان پر 800000 آٹھ لاکھ قرض بھی ہیں. جاوید خان کی بیٹی کو ڈاکٹروں نے سر آپریشن کی تجویز دی ہے لیکن جاوید خان آپریشن کی استطاعت بلکل نہیں رکھتے ہے اس کے وجہ سے جاوید خان شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوچکی ہے.
سب استطاعت رکھنے والے لوگ بیٹی ایمان کی سر آپریشن کیلئے دل کھول کر مالی تعاون کریں.

Javid contact 👇
03005336802

آج اخلاص پاؤنڈیشن کی رضاکار اور ان کے ٹیم نے آج سلارزو تنگی قنج کا دورہ کیا، جہاں پر ایک غریب لاچار بہن رہتی ہے جن کی تی...
21/10/2023

آج اخلاص پاؤنڈیشن کی رضاکار اور ان کے ٹیم نے آج سلارزو تنگی قنج کا دورہ کیا، جہاں پر ایک غریب لاچار بہن رہتی ہے جن کی تین چھوٹی چھوٹی بیٹیاں اور بیٹی ہے جن کا باپ بھی وفات پا چکا ہے یہ لوگ بہت غریب اور لاچار ہے ان لوگوں کے کھانے پینے کا اور مزدوری کا بھی کوئی نہیں ہے اس لیے اخلاص فاؤنڈیشن کے رضاکاروں اور ان کی ٹیم نے نقد کیش رقم دیا اور ان کے لیے ہر ماہ کے لیے پیکج دینے کا اعلان بھی کیا۔انشاءاللہ ہم اخلاص پاونڈیشن کی رضاکاروں سے جتنا ہو سکے گا ہم ان جیسے لوگوں کی ساتھ ہر قسم مدد اور تعاون کریں گے اور اپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ ان غریب بہن کے ساتھ ہر قسم تعاون اور ان کی مالی مدد کرے شکریہ۔

یاد رہے اخلاص فاؤنڈیشن کی رضاکار ہر مشکل گھڑی میں انسانی خدمات کے خاطر صف اول کا کردار ادا کررہے ہیں،

(اخلاص پاؤنڈیشن کے ساتھ اپ لوگوں کے دعاؤں اور مدد کرنے کی ضرورت ہے۔
(((اخلاص فاؤنڈیشن )))
((سلارزو تنگی ))
Easypisa
Number:03440082683

د غم خبردتنگی سره شاه دلعل بادشاه مور د جهان گل نیا او دعبدورامان خان تندار په حق دخدای رسیدلی سبا بتاریخ 15,10,2023 لس ...
14/10/2023

د غم خبر
دتنگی سره شاه دلعل بادشاه مور د جهان گل نیا او دعبدورامان خان تندار په حق دخدای رسیدلی سبا بتاریخ 15,10,2023 لس 10بجي د سره شاه مدرسه کی ادا کیگی

آج اخلاص فاؤنڈیشن کی رضاکاروں اور ان کی ٹیم نےباڈا میں ایک غریب ادمی کی پاس گئی تھی، جس کا نام جہان گل والد کا نام سلطان...
13/10/2023

آج اخلاص فاؤنڈیشن کی رضاکاروں اور ان کی ٹیم نےباڈا میں ایک غریب ادمی کی پاس گئی تھی، جس کا نام جہان گل والد کا نام سلطان زیب ہے، یہ لوگ بہت غریب اور لاچار ہے جو باڈا کی ایک پہاڑ میں اپنے زندگی بسر کر رہی ہے،جس نے باڈا کے ایک پہاڑ میں دو کمروں کا جگہ بنایا اور اگے چار دیوالی بنانے کا ایک روپے بھی ان کی پاس نہیں ہیں اور ایک عریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔جہان گل خود بھی گردوں کا بیمار ہے اور اس کا ماں بھی بہت بیمار ہے اور آنے والا سردیوں کا موسم ہے تو لہذا اپ سب لوگ ان کے ساتھ مدد کریں۔اور ان لوگوں نے اخلاص فاؤنڈیشن سے مدد کی اپیل کی ہے،تو انشاءاللہ اخلاص فاؤنڈیشن کے رضاکاروں اور ان کی ٹیم نے ان لوگوں کے ساتھ وعدہ کیا کہ انشاءاللہ ہم اپ لوگوں کے ساتھ ہر قسم تعاون کرینگے، اور اپ سب لوگوں سے مدد کرنے کی ضرورت ہے، تو لہذا جو بھائی ان لوگوں کے ساتھ مدد کرنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی اللہ کی رضا کے لیے ان لوگوں کے ساتھ مدد کرے۔

یاد رہے اخلاص فاؤنڈیشن کی رضاکار ہر مشکل گھڑی میں انسانی خدمات کے خاطر صف اول کا کردار ادا کررہے ہیں،

(اخلاص پاؤنڈیشن کے ساتھ اپ لوگوں کے دعاؤں اور مدد کرنے کی ضرورت ہے۔
(((اخلاص فاؤنڈیشن )))
((سلارزو تنگی ))
Easypisa
Number:03440082683،

الحمدللہ, آج    کے لوگوں کے ساتھ روڈ کا جو وعدہ کیا تھا اخلاص فاؤنڈیشن  کی رضاکاروں نے وہ اج ایک بار پھر ٹریکٹر اور ہاتھ...
12/10/2023

الحمدللہ,
آج کے لوگوں کے ساتھ روڈ کا جو وعدہ کیا تھا اخلاص فاؤنڈیشن کی رضاکاروں نے وہ اج ایک بار پھر ٹریکٹر اور ہاتھوں سے کام کیا جس کو اچھی طرح سے بنایا،
اور اخلاص فاؤنڈیشن کے رضاکاروں اور لوے کلے کی لوگوں نے اس میں بھرپور کام کیا ۔جس پر لوئے کلے کے لوگوں نے اخلاص فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کا بہت بہت شکریہ ادا کیا اور ان کے ساتھ وعدہ کیا کہ انشاءاللہ ہم انے والے وقت میں ہر قسم تعاون کے لیے اخلاص فاؤنڈیشن کے ساتھ کھڑے ہیں۔

یاد رہے اخلاص فاؤنڈیشن کی رضاکار ہر مشکل گھڑی میں انسانی خدمات کے خاطر صف اول کا کردار ادا کررہے ہیں،

(اخلاص پاؤنڈیشن کے ساتھ اپ لوگوں کے دعاؤں اور مدد کرنے کی ضرورت ہے۔
(((اخلاص فاؤنڈیشن )))
((سلارزو تنگی ))
Easypisa
Number:03440082683

06/10/2023

آج سالارزو تنگی روڈ کا جو مسئلہ تھا لوگوں کو آنے جانے میں بہت دشواری ہو رہے تھے،جس کو اخلاص پاؤنڈیشن کے رضاکاروں اور ان کی ٹیم نے اج لوے کلے روڈ میں ٹریکٹر اور ہاتھوں کا کام کیا جس کو اچھی طرح سے بنایا، جس پر لوےکلی کے لوگوں نے اخلاص فاؤنڈیشن کی رضاکاروں کا بہت بہت شکریہ ادا کیا اور یہ کہا کہ انشاءاللہ ہم انے والا وقت میں اخلاص فاؤنڈیشن کے ساتھ ہر قسم تعاون کے لیے تیار ہے۔

یاد رہے اخلاص فاؤنڈیشن کی رضاکار ہر مشکل گھڑی میں انسانی خدمات کے خاطر صف اول کا کردار ادا کررہے ہیں،

(اخلاص پاؤنڈیشن کے ساتھ اپ لوگوں کے دعاؤں اور مدد کرنے کی ضرورت ہے۔
(((اخلاص فاؤنڈیشن )))
((سلارزو تنگی ))
Easypisa
Number:03440082683

Address

District Bajaur
Bajaur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikhlas Foundation Tangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ikhlas Foundation Tangi:

Share