Ever Green Nursery

Ever Green Nursery سفیدہ قابلی کّیکر دیسی کیکر شیشم(ٹالی)

30k پودوں کی ڈیلیوری
05/12/2025

30k پودوں کی ڈیلیوری

21/11/2025
دس ہزار پودے کی ڈیلیوری خوبصورت صحتمند اور موٹے تنے کے ساتھ بہترین رزلٹ دینے والا پودارابطہWhatsapp only03439360452Call ...
19/08/2025

دس ہزار پودے کی ڈیلیوری خوبصورت صحتمند اور موٹے تنے کے ساتھ بہترین رزلٹ دینے والا پودا
رابطہ
Whatsapp only
03439360452
Call only
03188162012
Sindh Forest Department official Balochistan Forest and Wildlife Department Forest Department KPK Punjab Forests Association Forest KPK

فاریسٹ نیم تعارف۔مالابار نیم/ میلاڈوبیا نیم، آسٹریلین ٹیک، فارسٹ نیم، مہا نیم (meliadubia neem) ایک ہی درخت کے مختلف نام...
28/07/2025

فاریسٹ نیم تعارف۔
مالابار نیم/ میلاڈوبیا نیم، آسٹریلین ٹیک، فارسٹ نیم، مہا نیم (meliadubia neem) ایک ہی درخت کے مختلف نام ہیں جو بہت تیزی سے بڑھتا ہے اور سیدھا گروتھ کرتا ہے انڈیا اور آسٹریلیا میں اسکی فارمنگ سٹارٹ کی گئی۔چونکہ یہ بکائن دھریک فیملی سے تعلق رکھتی ہے اسکی لکڑی دیمک اور فنگس سے محفوظ رہتی ہے۔ آپ پاکستان میں دھریک کا پودا دیکھتے ہیں جو زیادہ تر کےپی میں لکڑی کے حصول کے لیے لگایا جاتا ہے مالابار نیم کا پودا اور لکڑی دھریک کی طرح ہوتی ہے لیکن گروتھ اس سے بہت زیادہ ہے اور سیدھا اوپر جاتی ہے سائڈ پر شاخیں بہت کم نکالتا ہے۔ سردیوں میں پتے گرا دیتا ہے لیکن کورا اثر نہیں کرتا۔
مالابار نیم کی دو سے تین ذیلی اقسام موجود ہیں۔ پتوں میں معمولی فرق اور بیج سائز میں تھوڑا فرق ہے۔ ہم نے اپنے فارم پر 2 انڈین سورس اور ایک آسٹریلین سورس کو لگا کر موازنہ کیا گروتھ تقریباً ایک جیسی رہی جبکہ آسٹریلین سورس کی کورے کے خلاف قوت مدافعت بہتر، ہماری آب و ہوا سے مطابقت رکھتی ہے اور بیج کا اگاؤ بہتر ہے اسی لیے ہم اسی ورائٹی کے پودے تیار کرتے ہیں اور مارکیٹ میں دستیاب ریٹس کی نسبت سستے سیل کرتے ہیں۔ اگر آپ فارم پر وزٹ کرکے تقابلی جائزہ لینا چاہیں تو زیادہ بہتر ہے۔
اس کی لکڑی پلائی وڈ کے لیے مشہور ہے، اس کے علاؤہ عمارتی لکڑی، دیواروں کی پینلنگ وغیرہ اور شٹرنگ ٹیکوں کے لیے کاغذ فیکٹری میں پلپ کے طور پر اور ماچس فیکٹری میں استعمال کرسکتے ہیں۔ اگرچیکہ یہ 5 سال میں کٹائی کے قابل ہو جاتا ہے لیکن 6 سے 7 سال میں ہارویسٹنگ کی جائے تو عمدہ اور زیادہ لکڑی مل سکتی ہے۔ اس کے پودے ہم نے اپنے فارم پر لگائے جن کی تیز گروتھ دیکھ ہم بھی اس درخت سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے ۔ انشاللہ یہ پودا مستقبل میں پاپولر کی طرح مشہور ہوجائے گا لیکن اسکی لکڑی پاپولر سے بہت بہتر اور قیمت کیکر کے برابر یا زیادہ ہے۔ کھیتوں کی باؤنڈری پر ونڈ بریکر اور وٹوں پر 6 فٹ کے فاصلے پر لگایا جائے اور جنگل کی صورت میں 8 *8 پر لگایا جاسکتا ہے اس کے علاؤہ بھی ماڈل اختیار کیے جاسکتے ہیں۔ پورے پاکستان میں اسکو لگایا جاسکتا ہے۔ یہ پودا پاپولر کی طرح زیادہ پانی پسند کرتا ہے لیکن خشک سالی برداشت کرنے کی صلاحیت بھی ہے۔
Height 3 feet +.-
Rate 150
Call only 03188162012
Whatsapp 03439360452

درختوں کی ورائٹی پولی بیگز میں دستیاب ہے. ہول سیل/تھوک ریٹس۔ کم از کم آرڈر 5 ہزار پودا۔(کم تعداد میں خریدنے کے لیے ریٹس ...
27/07/2025

درختوں کی ورائٹی پولی بیگز میں دستیاب ہے. ہول سیل/تھوک ریٹس۔ کم از کم آرڈر 5 ہزار پودا۔(کم تعداد میں خریدنے کے لیے ریٹس مختلف ہیں).
1- دیسی کیکر 7 روپے فی پودا
2-خوشبودار کیکر (Acacia Farnisiana) 7 روپے فی پودا۔ سردی کورا اثر نہیں کرتا۔ گورنمنٹ پراجیکٹ کے لیے بہترین ۔
3- البیڈہ کیکر 8 روپے فی پودا
4- دیسی بیری 8 روپے فی پودا
5- فراش/رکھ/ کھگل 7 روپے فی پودا
6- بکائن/گمی سایہ دار 10 روپے فی پودا
7- دھریک/لکڑی کے لیے 10 روپے فی پودا
8- سرس 10 روپے فی پودا
9- توت چائنہ 4×6 پولی بیگز 20 روپے فی پودا
10- مورنگا 20 روپے فی پودا
11- سرس بڑا 5×7 پولی بیگز 25 روپے فی پودا
12 ـ ڈیلٹا پاپولر 5×7 پولی بیگز موٹی سٹم 35 روپے پودا
13- ڈائ بیک فری شیشم 35 روپے فی پودا
14- آسٹریلین کیکر 25 روپے فی پودا،
اس کے علاؤہ فاریسٹ نیم/مالا بار نیم، افریکن مہاگنی، آسٹریلین ٹیک(acacia Mangium)، وائٹ ساگوان ، ریڈ برما ٹیک، پاولونیا، آسٹریلین ریڈ سیڈر، وائٹ صندل، گوندی، لہسوڑہ، جال/ون، پلکھن، املتاس ، کچنار، دیسی توت، دیسی آم، کونو کارپس، اس کے علاؤہ انار کی وسیع گارنٹڈ ورائٹی پولی بیگز میں اور نرسری کی تقریباً ورائٹی دستیاب ہے۔

Whatsapp 03439360452
Call only. 03188162012

16/07/2025

Sindh Forest Department official
Sindh Food Authority Punjab Forests Association Balochistan Forest and Wildlife Department Forest Department KPK Forest KPK

10k پودے کی ڈیلیوری Sindh Forest Department official Sindh Food Authority
16/07/2025

10k پودے کی ڈیلیوری
Sindh Forest Department official
Sindh Food Authority

آرڈر پر حیدرآباد سندھ ڈیلیور کر رھے ہیں۔  25000 پودا رابطہ نمبر 03188162012 صرف کال صرف واٹساپ 03439360452
10/07/2025

آرڈر پر حیدرآباد سندھ ڈیلیور کر رھے ہیں۔ 25000 پودا
رابطہ نمبر
03188162012 صرف کال
صرف واٹساپ 03439360452

10/07/2025

حیدرآباد سندھ سے ایک بھائی کا آرڈر 25000 پودوں کا پیکنگ ہوچکی ہے کنٹینر پونچھ چکا ہے لوڈنگ جاری ہے انشاء اللہ بھائی کو جلد ڈیلیورہو جاے گا۔ ایورگرین پے اعتماد کا شکریہ
Call 🤙 only 03188162012
Whatsapp only 03013012012



Balochistan Forest and Wildlife Department
Blochistan
Punjab Forests Association
Sindh Forest Department official
Forest KPK
Forest Kpk
Forest Department KPK
Punjab Forest

Desi kikarBeerKhagal farashAvailable nowCall 03188162012What'sapp 03439360452
10/06/2025

Desi kikar
Beer
Khagal farash
Available now
Call 03188162012
What'sapp 03439360452

Address

Tiba Habib Shah Kotla Jam Bhakkr
Bhakkar
30000

Telephone

+923188162012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ever Green Nursery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share