ہاشمی بلڈنگ پینٹرز اینڈ پلمبرز کمپنی بھکر

  • Home
  • Pakistan
  • Bhakkar
  • ہاشمی بلڈنگ پینٹرز اینڈ پلمبرز کمپنی بھکر

ہاشمی بلڈنگ پینٹرز اینڈ پلمبرز کمپنی بھکر ہاشمی بلڈنگ پینٹرز اینڈ پلمبرز کمپنی

جدید دور کے جدید ?

اڈا جہان خان پر 6 دکانوں کا واٸٹ واش کا پراجیکٹہاشمی بلڈنگ پینٹرز کی ٹیم نے انتہاٸی خوبصورتی اور لگن کے ساتھ کام کرتے ہو...
24/08/2019

اڈا جہان خان پر 6 دکانوں کا واٸٹ واش کا پراجیکٹ
ہاشمی بلڈنگ پینٹرز کی ٹیم نے انتہاٸی خوبصورتی اور لگن کے ساتھ کام کرتے ہوۓ پاٸہ تکمیل تک پہنچا دیا ہے.
ماشاءاللہ

ہاشمی بلڈنگ پینٹرز کی ٹیم نے انتہاٸی خوبصورتی اور لگن کے ساتھ کام کرتے ہوۓ گورنمنٹ پراٸمری سکول 26 ٹی ڈی اے بھکر میں پین...
03/08/2019

ہاشمی بلڈنگ پینٹرز کی ٹیم نے انتہاٸی خوبصورتی اور لگن کے ساتھ کام کرتے ہوۓ
گورنمنٹ پراٸمری سکول 26 ٹی ڈی اے بھکر میں
پینٹ پراجیکٹ کو پاٸہ تکمیل تک پہنچا دیا ہے.
ماشاءاللہ

ہاشمی بلڈنگ پینٹرز کی ٹیم نے انتہاٸی خوبصورتی اور لگن کے ساتھ کام کرتے ہوۓ علی پبلک سکول 48 ٹی ڈی اے(اڈا جہان خان بھکر )...
28/07/2019

ہاشمی بلڈنگ پینٹرز کی ٹیم نے انتہاٸی خوبصورتی اور لگن کے ساتھ کام کرتے ہوۓ علی پبلک سکول 48 ٹی ڈی اے
(اڈا جہان خان بھکر ) میں
پینٹ پراجیکٹ کو پاٸہ تکمیل تک پہنچا دیا ہے.
ماشاءاللہ

ہاشمی بلڈنگ پینٹرز کی ٹیم انتہاٸی خوبصورتی اور لگن کے ساتھ علی پبلک سکول 48 ٹی ڈی اے اڈا جہان خان بھکر میں اپنی پیشہ ورا...
21/07/2019

ہاشمی بلڈنگ پینٹرز کی ٹیم انتہاٸی خوبصورتی اور لگن کے ساتھ علی پبلک سکول 48 ٹی ڈی اے اڈا جہان خان بھکر میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروۓ کار لاتے ہوۓ۔۔۔
پینٹ پراجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ماشاءاللہ

آپ کی ایک فون کال پر حاضر ...آپ کی ضرورت اور تلاش کے عین مطابق ...ہم آپ کے گھر ، دکان ، دفتر ، سکول ، کالج ، ہسپتال اور ...
13/07/2019

آپ کی ایک فون کال پر حاضر ...
آپ کی ضرورت اور تلاش کے عین مطابق ...

ہم آپ کے گھر ، دکان ، دفتر ، سکول ، کالج ، ہسپتال اور دیگر تمام عمارتوں کے لئے رنگسازی (Painting) کی خدمات پیش کرتے ہیں۔
اپنے گھر ، دکان اور دفتر کو نہایت دلکش اور خوبصورت بنائیے ... ہماری رنگساز ٹیم کی خدمات حاصل کیجئے۔۔

مارکیٹ ریٹ سے % 30 ڈسکاؤنٹ کے ساتھ

ہمارے ہاں ہر قسم کا فینسی پینٹ ،انٹریئر ، ایکسٹریئر ، آئل پینٹ ، ڈسٹمپر ، وال گریس، پالش، ٹیکچر کوٹنگ، آرٹیفیشل اینڈ سپرٹ پالش ، مٹیلک پینٹ ، زولا ماربل ، راک وال ، وائٹ واش اور وائٹ سیمنٹ کا کام بہت مناسب ریٹ پر کیا جاتا ہے ۔
⬅ رنگوں کے انتخاب میں مفت مشوروں کی فراہمی
⬅ پینٹ اور دیگر اخراجات کا تخمینہ مفت میں حاصل کریں ۔۔

ہاشمی پلمبنگ اینڈ سینٹری ورک سروس:

ہمارے ہاں گھر ، بلڈنگ یا کوٹھی کی مکمل فٹنگ ، جس میں کچن ، باتھ روم کی مکمل فٹنگ ، پورے گھر کے گیس کنکشن ، پانی کے کنکشن ، سیوریج لائن کی مکمل فٹنگ ،
واٹر پمپ ، نلکا کی انسٹالیشن اور دیگر تمام کام نہایت مناسب ریٹ پر کئے جاتے ہیں..
درج بالا تمام کاموں کے لئے آپ
ہمارے پلمبرز کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

اعلیٰ کوالٹی کی پینٹنگ اور پلمبنگ سروس۔۔۔
اعلیٰ کوالٹی کے ماہر تجربہ کار پینٹرز اور پلمبرز کی جانب سے۔۔۔
آپ کا انتخاب ۔۔۔ ہماری پہچان

جدید دور کے جدید تقاضوں کے عین مطابق
آپ کی خدمت میں پیش پیش۔۔۔

⬅ مقررہ وقت پر کام کی تکمیل ۔۔ ہماری اولین ترجیح

⬅ مہینوں کا کام ۔۔ دنوں میں ۔۔ نہایت خوبصورتی کے ساتھ
⬅ بہترین اور اعلی کوالٹی کا کام نہایت سستے دام..

⬅ کام کی تکمیل کے لئے ارجنٹ سروس بھی فراہم کی جاتی ہے.

نوٹ : ضلع بھکر کے تمام علاقوں اور گِرد و نواح کے تمام علاقوں میں ہماری سروس دستیاب ہے ، آپ کسی بھی علاقے میں کام کروانے کے لئے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں. شکریہ
(صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں ،
کیونکہ آپ کا اور ہمارا وقت انتہائی قیمتی ہے)

کنٹریکٹر : طاھر حیات شاہ ہاشمی
رابطہ نمبرز :
03347633279
03441441644
آفس ایڈریس: ارشد مارکیٹ مین چوک
اڈا جہان خان ، بھکر

ہاشمی بلڈنگ پینٹرز اینڈ پلمبرز کمپنیجدید دور کے جدید تقاضوں کے عین مطابق آپ کی خدمت میں پیش پیش۔۔۔ہم آپ کے گھر ، دکان ، ...
21/03/2019

ہاشمی بلڈنگ پینٹرز اینڈ پلمبرز کمپنی

جدید دور کے جدید تقاضوں کے عین مطابق
آپ کی خدمت میں پیش پیش۔۔۔

ہم آپ کے گھر ، دکان ، دفتر ، سکول ، کالج ، ہسپتال اور دیگر تمام عمارتوں کے لئے رنگسازی (Painting) کی خدمات پیش کرتے ہیں۔
اپنے گھر ، دکان اور دفتر کو نہایت دلکش اور خوبصورت بنائیے ... ہماری رنگساز ٹیم کی خدمات حاصل کیجئے۔۔

مارکیٹ ریٹ سے % 30 ڈسکاؤنٹ کے ساتھ

ہمارے ہاں ہر قسم کا فینسی پینٹ ،انٹریئر ، ایکسٹریئر ، آئل پینٹ ، ڈسٹمپر ، وال گریس، پالش، ٹیکچر کوٹنگ، آرٹیفیشل اینڈ سپرٹ پالش ، مٹیلک پینٹ ، زولا ماربل ، راک وال ، وائٹ واش اور وائٹ سیمنٹ کا کام بہت مناسب ریٹ پر کیا جاتا ہے ۔
⬅ رنگوں کے انتخاب میں مفت مشوروں کی فراہمی
⬅ پینٹ اور دیگر اخراجات کا تخمینہ مفت میں حاصل کریں ۔۔

ہاشمی پلمبنگ اینڈ سینٹری ورک سروس:

ہمارے ہاں گھر ، بلڈنگ یا کوٹھی کی مکمل فٹنگ ، جس میں کچن ، باتھ روم کی مکمل فٹنگ ، پورے گھر کے گیس کنکشن ، پانی کے کنکشن ، سیوریج لائن کی مکمل فٹنگ ،
واٹر پمپ ، نلکا کی انسٹالیشن اور دیگر تمام کام نہایت مناسب ریٹ پر کئے جاتے ہیں..
درج بالا تمام کاموں کے لئے آپ
ہمارے پلمبرز کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

اعلیٰ کوالٹی کی پینٹنگ اور پلمبنگ سروس۔۔۔
اعلیٰ کوالٹی کے ماہر تجربہ کار پینٹرز اور پلمبرز کی جانب سے۔۔۔
آپ کا انتخاب ۔۔۔ ہماری پہچان

⬅ مقررہ وقت پر کام کی تکمیل ۔۔ ہماری اولین ترجیح
⬅ مہینوں کا کام ۔۔ دنوں میں ۔۔ نہایت خوبصورتی کے ساتھ
⬅ کام کی تکمیل کے لئے ارجنٹ سروس بھی فراہم کی جاتی ہے۔
⬅ بہترین اور اعلی کوالٹی کا کام نہایت سستے دام۔۔
آپ کی ضرورت اور تلاش کے عین مطابق ۔۔۔
آپ کی ایک فون کال پر حاضر ۔۔۔

نوٹ : ضلع بھکر کے تمام علاقوں میں ہماری سروس دستیاب ہے ، آپ کسی بھی علاقے میں کام کروانے کے لئے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ
(صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں ،
کیونکہ آپ کا اور ہمارا وقت انتہائی قیمتی ہے)

کنٹریکٹر : طاھر حیات شاہ ہاشمی
رابطہ نمبرز :
03347633279
03441441644
آفس ایڈریس: ارشد مارکیٹ مین چوک
اڈا جہان خان ، بھکر

Address

ارشد مارکیٹ مین چوک اڈا جہان خان بھکر
Bhakkar
30050

Telephone

923441441644

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہاشمی بلڈنگ پینٹرز اینڈ پلمبرز کمپنی بھکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ہاشمی بلڈنگ پینٹرز اینڈ پلمبرز کمپنی بھکر:

Share