Bin Afzail Aluminium and Glass center

Bin Afzail Aluminium and Glass center aluminium window,s , door,s and kitchen,s and Glass works

04/10/2025
ہماری بیٹی۔۔۔  ہمارا پیار ۔۔۔ ہمارا مان ۔۔۔ ہماری گڑیا ۔۔۔ ہماری لا زوال محبت۔۔۔بیٹی دل کی  ٹھنڈک ۔۔۔ دل کی دھڑکن ۔۔۔ آن...
23/06/2024

ہماری بیٹی۔۔۔ ہمارا پیار ۔۔۔ ہمارا مان ۔۔۔ ہماری گڑیا ۔۔۔ ہماری لا زوال محبت۔۔۔بیٹی دل کی ٹھنڈک ۔۔۔ دل کی دھڑکن ۔۔۔ آنکھوں کا نور ۔۔۔دل کی ٹھنڈک آنکھوں کی ضیا ہیں بیٹیاں ۔۔۔ جل کے خود جو روشنی دے وہ دیا ہیں بیٹیاں ۔۔۔ بیٹیاں پھولوں کی مہکار ۔۔۔ چڑیوں کی چہکار ۔۔۔ بیٹی رحمت ہی رحمت ۔۔۔ بیٹی بوجھ نہیں ہوتی۔۔۔ رحمت بھلا زحمت کیسے ہو سکتی ہے ۔۔۔ گھر کی رونق بیٹی ۔۔۔ گھر کی رنگا رنگی بیٹی کی دم قدم سے ۔۔۔ بیٹی جینے کا ساماں ۔۔۔ بیٹی مثلِ دعا ۔۔۔ مثلِ شفا ۔۔۔ محبوب سبحانی کی بیٹی حضرت فاطمہ تشریف لاتیں ۔۔۔ تو آپ احترام میں کھڑے ہو جاتے ۔۔۔ جب اللہ تعالیٰ خوش ہوتا ہے ۔۔۔ تو بیٹی ودیعت کرتا ہے ۔۔۔ بیٹیاں چاہتوں کی صورت ۔۔۔آنگن میں اتری بارش کی بوندوں کی مانند ۔۔۔ نامہرباں دھوپ میں سایہ ہی سایہ ۔۔۔ بیٹیاں تو تتلیوں کی طرح ہیں ۔۔۔ جو آنگن کی خوشبو ۔۔۔ آنگن کی زینت ۔۔۔ بیٹی نہ ہوتی تو دنیا کتنی ویران ہوتی ۔۔۔ دل کی دنیا برباد ہو جاتی ۔۔۔ کہ بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں ۔۔۔ مہرباں ہی مہرباں ۔۔۔ درد کا درماں ۔۔۔ ہر درد کی دوا۔۔۔ بیٹیاں چاند کی پریاں ہیں ۔۔۔ بیٹی ہر نظم ہر کہانی ہر داستان کا عنواں ۔۔۔ بیٹی شکتی بھی شانتی بھی بھگتوں کا گیت بھی۔۔۔ مسکراتی کھلکھلاتی لہلہاتی بیٹیاں ہی بھلی لگتی ہیں ۔۔۔بیٹیاں ہمیشہ مثلِ بلبل چہچہاتی رہیں ۔۔۔دل لبھاتی رہیں ۔۔۔ سب پیاری بیٹیاں ۔۔۔ہماری بیٹیاں۔۔۔

New projects Al hamdollah bin Afzal aluminum Ccw 03038231811
26/12/2023

New projects Al hamdollah bin Afzal aluminum Ccw
03038231811

15/12/2023

ایک شخص دریا کے کنارے کانٹے سے مچھلی پکڑ رہا تھا اُس کے کانٹے میں ایک بڑی مچھلی پھنس گئ اُس نے کانٹا باہر نکال کر جونہی مچھلی کو کانٹے سے نکال کر پاس پڑے تھیلے میں ڈالنے کی کوشش کی پاس سے گُزرتے ایک شخص نے جو طاقت کے نشے میں چُور تھا وہ مچھلی چھیننے کی کوشش کی اور اسی چھینا جھپٹی میں اچانک سے مچھلی نے چھننے والے شخص کے ہاتھ پر کاٹ لیا وہ ڈاکٹر کے پاس گیا مرہم پٹی کروائ اور گھر چلا گیا رات کو تکلیف زیادہ بڑھ گئ اگلی صبح دوبارہ ڈاکٹر کے پاس گیا زخم دکھایا تو زخم تازہ تھا اور مزید بڑھ چُکا تھا ڈاکٹر نے کہا لگتا ہے مچھلی زہریلی تھی اُنگلی کاٹنی پڑے گی ، مرتا کیا نا کرتا تکلیف زیادہ تھی لہاذا اُنگلی کٹوالی لیکن تکلیف دور نا ہوئ کُچھ دن بعد ڈاکٹر سے پھر چیک کروایا تو ہاتھ سوج چُکا تھا اور زخم بھی ہرا تھا اب ڈاکٹر نے ہاتھ کاٹنے کا مشورہ دیا اور اپریشن کرکے ہاتھ کاٹ دیا ، لیکن زخم ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہا تھا وہ شخص بہت پریشان تھا کہ اب کیا کرے ہاتھ کھو چکا ہے پھر بھی زخم بھرنے کا نام نہیں لے رہا دوبارہ پھر ڈاکٹر کے پاس گیا اس بار ڈاکٹر نے بازو کہنی تک کاٹنے کا
مشورہ دیا
پاس بیٹھے شخص نے پوچھا ہوا کیا تھا اُس نے کہا مچھلی نے کاٹ لیا تھا اُس نے پوچھا مچھلی نے کیسے؟؟ اُس نے بتایا میں مچھلی چھیننا چاہتا تھا محنت کسی کی تھی کھانا میں چاہتا تھا اکثراوقات ایسے ہی ہم کسی کی مچھلی چھیننے کے چکر میں ہاتھ گنوا لیتے ہیں

24/01/2023

Address

Oqan Wala Road Ccw
Chichawatni

Telephone

+923038231811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin Afzail Aluminium and Glass center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bin Afzail Aluminium and Glass center:

Share