21/05/2026
الحمدللہ 🌴
انعام ڈھکی ڈیٹس اینڈ نرسری فارم کی جانب سے
اعلیٰ معیار کے کھجور اور نرسری پودوں سے بھری گاڑی اپنے پیارے کسٹمرز کے لیے تیار 🚛🌱
ہمارا مقصد صرف پودے فروخت کرنا نہیں بلکہ آپ کے خوابوں کو سرسبز باغات میں بدلنا ہے۔
ہر پودا مکمل دیکھ بھال، محنت اور اعتماد کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے تاکہ آپ بہترین نتائج حاصل کر سکیں۔ ✨
آپ کے اعتماد اور محبت کا بےحد شکریہ ❤️
دعا ہے یہ پودے آپ کے باغات میں برکت، خوبصورتی اور کامیابی لائیں۔ 🌴🌿
📍 انعام ڈھکی ڈیٹس اینڈ نرسری فارم
📞 03443311118
📞 03023311118
📞 03473311118