Kitchen Gardening Pakistan

Kitchen Gardening Pakistan Growing fruits and vegetables in your kitchen garden. Problems and solutions related to kitchen Gar
(1)

محترم کسان بھائیو سردیوں کی سبزیاں لگانے کا آغاز 15اگست سے ہوجائے گا سب سے پہلے ان سبزیوں کے بیج لگائے جائیں گے جنکی پن...
04/08/2025

محترم کسان بھائیو سردیوں کی سبزیاں لگانے کا آغاز 15اگست سے ہوجائے گا سب سے پہلے ان سبزیوں کے بیج لگائے جائیں گے جنکی پنیریاں لگتی ہیں جیسے گوبھی، بند گوبھی، بروکلی برسلز سپرائوٹ اور سلاد وغیرہ ہیں اور جب یہ پنیریاں تیار ہوجائیں تو 15 ستمبر کے بعد زمین میں یا گملوں میں منتقل کردیں باقی سبزیاں جیسے پالک، میتھی، دھنیا، چقندر، شلجم، گاجر، سرسوں کا ساگ اور مٹر وغیرہ جو کہ براہ راست زمین میں لگائی جاتی ہیں وہ 15 ستمبر کے بعد زمین میں لگائیں لہسن لگانے کا بہتریں ٹائم 25 ستمبر سے 15 اکتوبر ہے پیاز کی دیسی اقسام کا بیج اب لگائیں پنیری تیار ہونے کے بعد اکتوبر کے آخر میں زمین میں شفٹ کریں ہائی بریڈ پیاز کا بیج ستمبر میں لگائیں اور دسمبر میں شفٹ کریں ۔ یہ شیڈول پشاور سے لیکر تقریبا ساہیوال اوکاڑہ تک کا ہے اس سے اگلے علاقے یعنی جنوبی پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے اور کراچی وغیرہ 15 سے 20 دن مزید لیٹ

‏شلجم، سیب سے دس گنا زیادہ مفید ہے..!میں نے یہ بات سن کر حسب عادتتحقیق شروع کی اور کوشش کی کہمزید مستند فوائد تلاش کئیے ...
04/08/2025

‏شلجم، سیب سے دس گنا زیادہ مفید ہے..!
میں نے یہ بات سن کر حسب عادت
تحقیق شروع کی اور کوشش کی کہ
مزید مستند فوائد تلاش کئیے جائیں
اور دیکھا جائے کہ
یہ عام سی ، سستی سبزی
اتنے مہنگے سیب سے
دس گنا زیادہ بہتر کیسے ہے.. ؟
تحقیق سے معلوم ہوا کہ شلجم
خاص طور پر پٹھوں کی کمزوری، کمر درد
ٹانگوں کے درد، دل، جگر، آنکھوں، ہڈیوں، جوڑوں کا درد، یورک ایسڈ کم کرتا ہے،
کولیسٹرول نارمل کرتا ہے قبض دور کرتا ہے
شلجم ابال کر بیسن کے ساتھ گوندھ کر روٹی بنا کر کھانے سے شگر کنٹرول کرنے میں معاون ہے البتہ گندم چھوڑنا ہوگی.
چونکہ اس میں فائبر زیادہ ہے
سلاد کے طور پر کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے وزن کم کرنے والوں کا دوست ہے.
آئیے
ایک قابل بھروسہ ویب سائٹ
کے تعاون سے
سیب اور شلجم
میں موجود
مفید اجزاء کا تناسب دیکھتے ہیں.
سب سے اہم بات
شلجم میں سیب سے 10 گنا زیادہ وٹامن سی ہوتا ہے
یعنی سیب میں 24 فیصد
شلجم میں 200فیصد.
وٹامن B1
سیب میں 7 فیصد شلجم میں 29 فیصد.
وٹامن B6
سیب میں 14 فیصد شلجم میں 58 فیصد
سوڈیم
سیب میں 0 اور شلجم میں 32 فیصد
پوٹاشیم
سیب میں 12 اور شلجم میں 39 فیصد
کیلشیم
سیب میں 5 اور شلجم میں 43 فیصد
میگنیشیم
سیب میں 5، شلجم میں 22 فیصد
فاسفورس
سیب میں 7 اور شلجم میں 33 فیصد
آئرن
سیب میں 8، شلجم میں 36 فیصد
مینگنیز
سیب میں 6، شلجم میں 42 فیصد
کاپر
سیب 10، شلجم 61.
زنک
سیب 2 فیصد، شلجم 21 فیصد.
سیلینئیم
سیب میں 0 زیرو، شلجم میں 11 فیصد
فائبر
سیب 9، شلجم 13 فیصد.
پروٹین
سیب 1 فیصد، شلجم 6 فیصد
اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں
اگر سیب دستیاب نہ ہو، مہنگا ہو تو
شلجم مناسب قیمت میں بآسانی دستیاب ہوسکتا ہے.
اگر سیزن نہ ہو تو اسے قدرتی سرکہ میں
اچار بنا کر سال بھر محفوظ رکھ سکتے ہیں.
روزانہ کسی بھی نئی شکل میں نیا ذائقہ بنا کر استعمال کر سکتے ہیں.

طالب دعا 🤲

سبزیاں لگانے کے اوقات ٹماٹر 🍅 مہینہ 3-4-8-9-10 پیپرمنٹ 🌿 1-2-3-9-10-11 مہینہ 10-11 ماہ کی دیکھ بھال دھنیا 🌿 مہینہ 2-3-10...
21/06/2025

سبزیاں لگانے کے اوقات
ٹماٹر 🍅 مہینہ 3-4-8-9-10
پیپرمنٹ 🌿 1-2-3-9-10-11 مہینہ
10-11 ماہ کی دیکھ بھال
دھنیا 🌿 مہینہ 2-3-10-11-12
پھلیاں 10-11 ماہ
لیٹش 🥬 مہینہ 2-3-10-11
پیاز 11 ماہ 3-4-5 9-10_11
پارسلے 🌿 مہینہ 10-11-12-1
بینگن 🍆 مہینہ 2-7-8_9
مرچ 🌶 8-9 ماہ
کھیرا 🥒 مہینہ 2-3-8-9
مکئی 🌽 2-5 ماہ
تربوز 🍉 مہینہ 2-3-8-9
اسٹرابیری 🍓 مہینہ 9-10-11
آلو الب مہینہ 3-4-9-10-11
پھلیاں یا مہینے -9-10
رنگ 🌿 11-12 ماہ
لہسن 10 10-11 ماہ
الشیبہ 🌿 مہینہ 2-3-10-11
کدو ☘️ مہینہ 2-3-10
جلبن (مٹر) -11 ماہ 8-9-10-11
کیلے 🌱 9-10 ماہ
بونا -9 ماہ 2-3-8-9
کچھ تاریخیں کچھ ممالک کی آب و ہوا کی وجہ سے مختلف ہوتی ہیں۔

25 Plants That Thrive Under TreesHostas – Lush leaves that love the shade!Ferns – Bring a forest feel to your garden. 🌿L...
12/06/2025

25 Plants That Thrive Under Trees

Hostas – Lush leaves that love the shade!

Ferns – Bring a forest feel to your garden. 🌿

Lamium – A cheerful ground cover with tiny flowers.

Heuchera – Colorful foliage that brightens dark corners. ✨

Lungwort (Pulmonaria) – Speckled leaves and early spring blooms.

Epimedium – Delicate flowers and drought-tolerant.

Bergenia – Big, bold leaves and pretty blooms.

Pachysandra – Evergreen and easy-going ground cover.

Vinca minor – Spreads quickly with violet or white flowers. 💜

Ivy – Climbs or spreads effortlessly in the shade.

Japanese Anemone – Late-summer blooms that dance in the wind. 🌸

Astilbe – Feathery flowers for a soft touch.

Carex (Sedge) – Adds texture and gentle movement.

Tiarella (Foamflower) – Sweet little stars of bloom.

Cyclamen hederifolium – Autumn flowers with heart-shaped leaves.

Brunnera – Lovely blue blooms, like forget-me-nots.

Hardy Geranium – Tough, cheerful, and always welcome.

Trillium – Woodland charm in a single bloom.

Italian Arum – Winter interest with striking leaves. ❄️

Wall Bellflower – Clings to life in tight shady spots.

Forget-me-not – A soft carpet of tiny blue flowers.

Bleeding Heart (Dicentra) – Whimsical flowers shaped like hearts. ❤️

Lady’s Mantle (Alchemilla) – Holds dew like sparkling jewels.

Luzula – A soft grass that loves moist shade.

Solomon’s Seal – Elegant arching stems with hidden flowers.

برتنوں میں سبزیوں اور جڑی بوٹیوں کی کاشت: کنٹینر گارڈننگ کے لیے ایک رہنما کنٹینر باغبانی سبزیاں اور جڑی بوٹیاں چھوٹی جگہ...
25/05/2025

برتنوں میں سبزیوں اور جڑی بوٹیوں کی کاشت: کنٹینر گارڈننگ کے لیے ایک رہنما

کنٹینر باغبانی سبزیاں اور جڑی بوٹیاں چھوٹی جگہوں جیسے بالکونیوں یا آنگن میں اگانے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ کلید ہر پودے کے لیے صحیح برتن کے سائز کا انتخاب کرنا ہے۔ یہاں ایک فوری گائیڈ ہے:

صحیح برتن کے سائز کا انتخاب

5L برتن: لیٹش، چارڈ، اجمودا، تلسی، چائیوز

10L برتن: مولی، اجوائن، شلجم، گاجر، کیلے۔

15L برتن: گوبھی، چقندر، لہسن، برسلز اسپراؤٹس، مرچیں

20L برتن: ٹماٹر، بروکولی، کالی مرچ، چیچارو (مٹر)، گوبھی

40L برتن: کھیرا، آلو، تربوز، زچینی، خربوزہ

کامیابی کے لیے فوری نکات

معیاری مٹی کا استعمال کریں: غذائیت سے بھرپور، اچھی طرح سے نکاسی کرنے والا برتن مکس۔

سورج کی روشنی: روزانہ کم از کم 6-8 گھنٹے۔

مسلسل پانی: برتن زمینی مٹی سے زیادہ تیزی سے خشک ہو جاتے ہیں۔

کھاد ڈالیں: ضرورت کے مطابق نامیاتی یا مائع کھاد کا استعمال کریں۔

نکاسی آب: یقینی بنائیں کہ برتنوں میں نکاسی کے سوراخ ہیں۔

چڑھنے والے پودوں کو سپورٹ کریں: ٹریلیس یا اسٹیک استعمال کریں۔

حتمی خیالات

برتن کے صحیح سائز اور دیکھ بھال کے ساتھ، کنٹینر باغبانی گھر میں تازہ پیداوار اگانے کا ایک آسان اور مؤثر طریقہ ہے۔

Today's harvest from my kitchen garden. Masha Allah.
17/04/2025

Today's harvest from my kitchen garden. Masha Allah.

11/03/2025

گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا موسم:
15 فروری سے گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا صحیح موسم
شروع ہو جاتا ہے

موسم گرما کی سبزیاں جن کی پنیری لگائی جاتی ہے
اور بعد میں علحیدہ علحیدہ پودے لگائے جاتے ہیں:-
(1) ٹماٹر 🍅
(2) ہری مرچ 🌶️
(3) شملہ مرچ🫑
(4) بینگن🍆

موسم گرما کی سبزیاں:
جن کے بیج، پنیری کے بغیر ڈائرکٹ لگائے جاتے ہیں
(1) کھیرا🥒
(2) گھیا توری
(3) کالی توری
(4) کدو 🍈
(5) پیٹھا 🍈
(6) ٹینڈا🫒
(7) تر
(8) کریلا
(9) سبز پھلیاں
(10) لوبیا سفید
(11)لوبیا سرخ
(12) پودینہ
بیج

ہر بیج کو لگانے کا طریقہ الگ ہے.

موٹے بیج لگانے سے پہلے، رات بھر پانی میں بھگو کر لگائیں۔
اور انکو مٹی میں ایک انچ گہرا لگائیں۔

باریک بیجوں کو صرف مٹی کی سطح پر رکھکر اوپر سے کوکوپیٹ / مٹی سے سے ڈھانپ دیں۔
پانی کا ہلکا شاور کر دیں۔

بیج لگانے سے پہلے گملے یا زمین کی مٹی میں اچھی طرح پانی دیدیں۔

جن بیجوں کے چھلکے سخت ہیں۔ جیسے...
بادام آڑو خوبانی آلوبخارہ وغیرہ۔ انکو توڑ کر گری نکال کر لگائیں۔

کُچھ بیجوں کو اُبلتے پانی میں بھگو کر لگائیں۔
الائیچی/کالی مرچ/ بڑی الائیچی۔ وغیرہ۔

جس مٹی میں بیج لگائیں وہ بہت نرم ہو اور اسمیں پانی کا نکاس اچھا ہو۔

بیجوں کو انفرادی طور پر الگ الگ لگائیں۔
جب کوئی بیج یا قلم لگاتے ہیں تو لگانے کے بعد اسے شاور سے پانی دیں اور گملے کو پولی تھین شیٹ سے کور کر دیں کیونکہ جتنی زیادہ ہیٹ heat ملی گی اتنی جلدی نئے پتے نکلیں گے اور تب تک کور رکھیں جب تک نئے پتے نا نکل آئیں ان میں ایک دو سوراخ کرلیں ان سوراخ سے آپ پانی دے سکتے ہیں.
زیادہ پانی نہ دیں جب ایک انچ تک مٹی خشک ہو جاے تب پانی دیں
خالی ٹین اور پلاسٹک اور تھرماپورکے ڈبوں یا پولی تھین بیگز میں بھی باآسانی ان سبزیوں کی کاشت کر سکتے ہیں۔
کریلہ ، بھنڈی توری،ٹینڈا، گھیا توری،ٹینڈی ،ککڑی اور کدو اس کے علاوہ بینگن، کھیرا،ٹماٹر ، دھنیا ،پودینہ،سلاد بھی اگایا جا سکتا ہے۔ شکریہ



27/08/2024
بیری ( Berry) کی اقسام
17/07/2024

بیری ( Berry) کی اقسام

13/06/2024

Address

House #194 Block C1 PGSHF Satiana Road Faisalabad
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kitchen Gardening Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kitchen Gardening Pakistan:

Share

Category