گل داؤدی پاکستان Chrysanthemum Pakistan

گل داؤدی پاکستان Chrysanthemum Pakistan Handcrafted chocolate bites made with love! Order online for a taste of bliss—delivered right to your door.

فراڈ الرٹ فرحان نرسریمیزان نرسریایمان مارٹ یہ ایک فراڈ گروہ ہے جو لوگوں کو شوق کے نام پر لوٹ رہا ہے ان سے ہوشیار رہیں او...
19/11/2024

فراڈ الرٹ

فرحان نرسری
میزان نرسری
ایمان مارٹ
یہ ایک فراڈ گروہ ہے جو لوگوں کو شوق کے نام پر لوٹ رہا ہے ان سے ہوشیار رہیں اور ان سے کسی پودے کی پرچیزنگ نہ کریں ورنہ آپ کے ساتھ دھوکہ ہو گا اور آپ کے پیسے شوق اور وقت تینوں برباد ہوں گے۔
یہ ان نمبرز کے ساتھ کام کر رہے ہیں مختلف ناموں سے۔
0316-5557129
0310-5372690

گل دوپہری کی آخری ہچکیاں اس سیزن کی
18/11/2024

گل دوپہری کی آخری ہچکیاں اس سیزن کی

23/09/2024

Keep it up 👍

22/09/2024
14/09/2024
رینکلس
16/02/2024

رینکلس

16/02/2024

اسلام علیکم کسی بھائی کے پاس رینکلس کی پنیری یا چھوٹے پودے دستیاب ہیں

اسلام علیکم و رحمت اللہامید ہے سب خیرئیت سے ہو ں گےمولا کریم ہم سب کے لئے آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا...
21/10/2023

اسلام علیکم و رحمت اللہ
امید ہے سب خیرئیت سے ہو ں گے
مولا کریم ہم سب کے لئے آسانیاں عطا فرمائے
اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔
https://youtu.be/UQ-DKb5HCE8

بھنڈی ،سرخ بھنڈی، کریلہ،کدو اور ول توری یا کالی توری کے بیج آج لگا کر چھوٹا سا جگاڑ کر دیا ہے شاپر لگا کر امید ے انشاللہ...
10/01/2023

بھنڈی ،سرخ بھنڈی، کریلہ،کدو اور ول توری یا کالی توری کے بیج آج لگا کر چھوٹا سا جگاڑ کر دیا ہے شاپر لگا کر امید ے انشاللہ موسم تبدیل ہوتے تک پودے لگنے کے قابل ہو چکے ہوں گے۔

New blooming today 🌹
09/01/2023

New blooming today 🌹

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923020120202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گل داؤدی پاکستان Chrysanthemum Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share