01/02/2024
فیصل آباد آفر۔۔۔🙂
یکم فروری تا 10 فروری تک صرف فیصل آباد میں تمام کسٹمر حضرات کو فلیکس والپیرز کی قیمت میں فٹنگ بالکل فری ہوگی جس میں مٹیریل, لیبر، رینٹ، سایز لینا وغیرہ شامل ہیں۔
قیمت:
میٹ فلیکس شیٹ کی قیمت 48 روپے مربع فٹ ہے
نوٹ :
ریٹ فکس ہوگا اور %70 پیمنٹ ایڈوانس پر ہی کام پرنٹ کروایا جائے گا۔
گارنٹی: 10 سال شیٹ ، 10 سال کلرز، 10 سال چپکای کی گارنٹی
ایڈریس :
آمین پور بازار پریس مارکیٹ فیصل آباد...