Ar. Zameer Hussain Daliya

Ar. Zameer Hussain Daliya humanity is the most beautifull thing in world

Blending traditional design techniques with modern eleganceModels for                Design by
15/08/2024

Blending traditional design techniques with modern elegance
Models for

Design by

Architectural illustrationPlan render
11/08/2023

Architectural illustration
Plan render

25/11/2022

ایسا معاشرہ جہاں سفید کو کالا اور کالے کو سفید، سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ،بہادر کو بزدل اور بزدل کو بہادر، حق کو باطل اور باطل پر حق کو فضیلت ہو وہاں صرف منافق اور بیمان پیدا ہوتے ہے۔

19/11/2021

تجھ کو اے شخص ، کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ھم عُجلت میں گنوائے ھُوئے لوگ
😍

Some where in pakistan😜
02/09/2021

Some where in pakistan😜

گلگت بلتستان کی عمومی ترقی کیلئے مذہبی جماعتوں کا حکومتی بینچس میں ہونا لازمی ہے جس کے لئے ہماری حکومت شروع دن سے سنجیدہ...
21/08/2021

گلگت بلتستان کی عمومی ترقی کیلئے مذہبی جماعتوں کا حکومتی بینچس میں ہونا لازمی ہے جس کے لئے ہماری حکومت شروع دن سے سنجیدہ ہے۔
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہماری اتحادی جماعت ہے ان کے بغیر تعمیر و ترقی کے خواب ادھورے ہے اسلامی تحریک کا علاقے کی تعمیر و ترقی میں بنیادی کردار رہا ہے جس کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہے۔
تمام مذہبی جماعتوں کو قومی دھارے میں لانا اور ان کو ریاست اور حکومت کا حصہ بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
خطے کی حساسیت اور بیرونی طاقتوں کو مد نظر رکھتے ہوۓ اسلامی تحریک پاکستان کو بھی حکومت کا حصہ بنانا خوش آئند ثابت ہوگا۔
اسلامی تحریک کا اپوزیشن میں جانے کا مطلب اکیلا نمائندہ نہیں ہے بلکی ایک پوری جماعت ہے جو اپوزیشن کا حصہ بنیں گی ہماری حکومت کبھی بھی نہیں چاہیگی کی اسلامی تحریک اپوزیشن کا حصہ بنے اور اپوزیشن کو مزید تقویت ملے ہماری کوشش ہوگی کی گلگت بلتستان کی وسیع ترقی کیلئے اسلامی تحریک حکومت کا حصہ بنیں۔

Address

Gilit
Gilgit
7004

Telephone

+923149539962

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ar. Zameer Hussain Daliya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ar. Zameer Hussain Daliya:

Share