Fozab Cooking and Gardening

Fozab Cooking and Gardening I am Fozia Baber, a professional Cook & Gardener. You will find here the awesome videos on Pakistani, Indian & International Recipes.

You will also find my best videos on Gardening. So don't forget to subscribe my channel "Fozab Cooking and Gardening".

🌳 دنیا کا تیز ترین بڑھنے والا منافع بخش درخت — پاؤلونیا شن تانگ FTR-2015 🌳🔰 پاؤلونیا کی نایاب اور سب سے اعلیٰ ورائٹی FTR...
01/01/2026

🌳 دنیا کا تیز ترین بڑھنے والا منافع بخش درخت — پاؤلونیا شن تانگ FTR-2015 🌳
🔰 پاؤلونیا کی نایاب اور سب سے اعلیٰ ورائٹی FTR-2015 (شن تانگ) کی ہیلدی، فریش جڑوں کا پہلا اسٹاک الحمدللہ پہنچ چکا ہے

🚚 فریش جڑیں — سیدھی آپ کے گھر کی دہلیز پر
بس ایک آرڈر کی دیر ہے!
💵 قیمت: صرف 250 روپے فی جڑ
📦 Cash on Delivery دستیاب
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
0333-6852877

دنیا میں چند ہی پودے ایسے ہیں جو جڑ سے اگائے جاتے ہیں
اور ان سب میں پاؤلونیا کا شمار سب سے اعلیٰ درجے پر ہوتا ہے ✨
یہ وہ پودا ہے جو باقی تمام درختوں کی نسبت سب سے تیزی سے جڑ سے تیار ہوتا ہے
اور اسی بے مثال رفتار نے اسے دنیا بھر میں ممتاز بنا دیا ہے۔
🇵🇰 پاکستان کے تمام صوبوں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی
🌸 جامنی پھول — شہد کا خزانہ
پاؤلونیا کے دلکش جامنی خوشبودار پھول
شہد کی مکھیوں کو بے حد اٹریکٹ کرتے ہیں 🐝
اور انہی پھولوں سے حاصل ہونے والا شہد
دنیا کے بہترین، خالص اور مہنگے شہد میں شمار ہوتا ہے 🍯
🔥 ایسی خصوصیات جو اسے سب سے الگ بناتی ہیں:
✔ دنیا کی مہنگی ترین لکڑیوں میں شمار
✔ لکڑی پر آگ کا اثر نہ ہونے کے برابر
✔ چیر کے درخت کی طرح سیدھا تنا
✔ لوہے جیسی مضبوط مگر ہلکی لکڑی
✔ ہر سال اوسطاً 15 فٹ تک بڑھوتری
💰 یقین جانیں!
یہ وہ درخت ہے جو آپ کو ساگوان اور پاپولر بھی بھلا دے گا
اور جڑ سے اگائے گئے چند ہی پودے
آپ کی اصل لاگت پوری کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں 🌱
🌦️ گرم ہو یا سرد علاقہ
یہ ورائٹی دونوں موسموں میں
کامیابی سے گرو کرتی ہے
📚 غیر معمولی بڑھوتری کی بدولت
یہ درخت Guinness World Record Book 📓 میں بھی درج ہے





🌿✨ خالص ذائقے، دیسی خوشبو اور دادی کے ہاتھ جیسا لاجواب مزہ! ✨🌿الحمدُللہ! اب آپ سب کے ساتھ ایک نیا سفر شروع کر رہی ہوں ❤️...
14/10/2025

🌿✨ خالص ذائقے، دیسی خوشبو اور دادی کے ہاتھ جیسا لاجواب مزہ! ✨🌿

الحمدُللہ! اب آپ سب کے ساتھ ایک نیا سفر شروع کر رہی ہوں ❤️
گھر کے بنے ہوئے خالص اچار، مربے اور فریش چٹنیوں کا بزنس —

🙏 آپ سب سے ایک چھوٹی سی مگر دل سے کی گئی درخواست 🌸
مجھے اس نئے سفر میں آپ سب کی سپورٹ کی بہت ضرورت ہے 💚
براہِ کرم میری یہ پوسٹ اپنی فیملی، دوستوں اور دیگر گروپس میں ضرور شئیر کریں
کیونکہ۔۔۔۔
💫 آپ کا ایک شیئر میرے لیے محض سپورٹ ہی نہیں، بلکہ محبت، یقین اور حوصلے کا تحفہ ہے☺️

* ہمارے ہر جار میں ہے محبت، محنت اور خلوص کا ذائقہ!

🍋 خصوصیات:
✅ 100% خالص تیل اور قدرتی مصالحوں سے تیار شدہ اچار
✅ بغیر کسی کیمیکل یا پریزرویٹو کے — مکمل گھریلو تیاری
✅ ہر آرڈر پر فریش چٹنی، تاکہ ذائقہ رہے تازہ اور قدرتی
✅ روایتی دیسی ترکیبیں — وہی پرانا خالص ذائقہ جو دادی کے ہاتھ کی یاد تازہ کر دے ❤️

🍋 دستیاب اچار کی فہرست:
✨ آم کا اچار
✨ آملہ کا اچار
✨ لیموں کا اچار
✨ مرچ کا اچار
✨ ادرک کا اچار
✨ لہسن کا اچار
✨ گاجر کا اچار
✨ چنے کا اچار
✨ سہانجنا (مورنگا) کا اچار
✨ کروندا کا اچار

🌸 اپنی کھانوں کو دیں دیسی خوشبو اور خالص محبت کا لمس 🌸
چاہے ہو آم کا کھٹا میٹھا اچار، گاجر کا مربہ یا پودینے کی تیز خوشبو والی چٹنی —
سب کچھ خالص ہاتھوں سے، خالص دل سے تیار کیا گیا ہے۔

🤝 *آپ سب کی سپورٹ اور دعاؤں کی ضرورت ہے تاکہ یہ چھوٹی سی کوشش ایک کامیاب کہانی بن سکے۔*

اور اگر آپ کے پاس اپنا گھر کا اچار ہے بھی 🍋 تو بھی براہ کرم ہمارا نمبر ان لوگوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
جنہیں خالص ذائقے، گھریلو خوشبو اور دادی کے ہاتھ جیسے مزے کی تلاش ہے۔ 🌿

خالص ذائقے کی پہچان کو آگے بڑھانے میں میرا ساتھ دیجئے🙏 🌿

💰 قیمت اور سہولتیں:
* سیپریٹ اچار: 1350 روپے فی کلو
* مکس اچار: 1500 روپے فی کلو

🏷️ دکانداروں اور ری سیلرز کے لیے خصوصی آفر!
بلک مقدار میں آرڈر پر خوبصورت ڈسکاؤنٹ دستیاب ہے ❤️

📦 چاہے ذاتی استعمال کے لیے ہو یا آپ اپنی دکان پر سیل کرنا چاہتے ہوں —
ہماری پوری کوشش ہے کہ آپ کو ملے خالص ذائقہ، بہترین کوالٹی، اور مناسب قیمت! 🌿
📦 پری بُکنگ جاری ہے!
📞 آرڈر یا معلومات کے لیے رابطہ کریں: 03336852877

گھریلو ذائقے کا وعدہ، اعتماد، محبت اور دادی کے ہاتھ کا ذائقہ یاد دلا دینے وعدے کیساتھ💚

#گھرکابنا #دیسیاچار #خالصذائقہ

🌷🌈*رنگ اور خوشبو ساتھ ساتھ*🌈🌷🌸💐 اب اپنے گارڈن کو بنائیں خوشبو اور رنگوں سے بھرا ہوا 💐🌸✨ پیش ہیں اعلیٰ کوالٹی سویٹ پی کی ...
26/09/2025

🌷🌈*رنگ اور خوشبو ساتھ ساتھ*🌈🌷

🌸💐 اب اپنے گارڈن کو بنائیں خوشبو اور رنگوں سے بھرا ہوا 💐🌸

✨ پیش ہیں اعلیٰ کوالٹی سویٹ پی کی دو ورائیٹیز ✨

🔹 Sweet Pea Dwarf Bijou Mix – جھاڑی نما، گملوں اور کیاریوں کے لیے بہترین۔
🔹 Sweet Pea Mammoth Mix – لمبی بیل دار ورائٹی، ٹریلس، آرچ اور باڑ کے لیے شاندار۔

----
خوشبو سے بھرپور پھول کو لگانے کا طریقہ ؛
🌱 طریقہ کاشت:
✔ بیج کو 6 سے 8 گھنٹے بھگو لیں۔
✔ زرخیز اور نرم مٹی میں 1 انچ گہرائی پر بوئیں۔
✔ بھجوا کو گملوں میں، جبکہ میتھوز بیل کو سہارا دے کر لگائیں۔
✔ پودوں کے درمیان مناسب فاصلہ رکھیں۔
---

🌿 کئیر ٹپس:
✅ روزانہ دھوپ (5 سے 6 گھنٹے لازمی)۔
✅ مٹی نم رکھیں مگر پانی کھڑا نہ ہو۔
✅ باقاعدہ پھول توڑتے رہیں تاکہ نئی کلیاں آئیں۔
✅ مہینے میں ایک بار ہلکی کھاد ضرور دیں۔
---

💸 قیمت: 150 روپے فی پیکٹ (20–25 سیڈز)
🚚 10 پیکٹس پر ڈلیوری بالکل فری
---

📩 ابھی آرڈر بک کروائیں اور اپنے گارڈن کو خوشبو اور رنگوں کا جادوئی باغ بنا لیں 🌸✨

📞 رابطہ نمبر؛03336852877

زعفران پہلا اسٹاک۔۔۔۔۔۔۔۔❤️زعفران کے ہیلدی فریش بلبز دستیاب ہیں 🤗 ✨💜 اب حاصل کریں اعلیٰ کوالٹی کے زعفران بلبز 💜✨🌸 اپنے ک...
24/09/2025

زعفران پہلا اسٹاک۔۔۔۔۔۔۔۔❤️

زعفران کے ہیلدی فریش بلبز دستیاب ہیں 🤗

✨💜 اب حاصل کریں اعلیٰ کوالٹی کے زعفران بلبز 💜✨

🌸 اپنے کچن گارڈن یا کھیت میں لگائیں زعفران کے بلبز اور پائیں خوشبو دار، خالص اور قیمتی زعفران گھر بیٹھے!

📌 دستیاب ورائٹیز:
🇦🇫 افغانی زعفران بلبز — Rs.100
🇮🇷 ایرانی زعفران بلبز — Rs.150
🇪🇸 اسپینش زعفران بلبز — Rs.200
🇲🇾 کشمیری زعفران بلبز — Rs.150

✅ فریش اور ہیلدی بلبز
✅ آسان گروئنگ اور بہترین خوشبو دار فصل

اپنے باغ کو بنائیں قیمتی زعفران سے بھرپور! 🌱

💫اسکو لگانے سے لیکر ہارویسٹنگ تک کی قسط وار تمام انفارمیشنز کے لیے یا
03336852877📞آرڈر کے لیے رابطہ کریں


#زعفران

🌱✨ خوشخبری برائے باغبانی کے شوقین ✨🌱اب پہلی بار پاکستان 🇵🇰 میں دستیاب ہیں🌿 بہترین کوالٹی کے Green Fabric Grow Bags 🌿یہی ...
20/09/2025

🌱✨ خوشخبری برائے باغبانی کے شوقین ✨🌱

اب پہلی بار پاکستان 🇵🇰 میں دستیاب ہیں
🌿 بہترین کوالٹی کے Green Fabric Grow Bags 🌿

یہی وہ بیگز ہیں جو دنیا بھر میں پروفیشنل گارڈنرز استعمال کرتے ہیں اور اب آپ بھی اپنے گھر پر ہرا بھرا باغ اُگا سکتے ہیں! 🤗

💚 کیوں منتخب کریں Green Fabric Grow Bags؟ 💚
✅ جڑوں کے لیے بہترین ہوا کا گزر
✅ اضافی پانی کی نکاسی – جڑیں محفوظ رہیں
✅ جڑوں کی صحت مند اور مضبوط نشوونما
✅ مٹی کے درجہ حرارت کا کنٹرول
✅ بار بار استعمال کے قابل، ماحول دوست اور مضبوط 💪
✅ سبزیوں، پھلوں، پھولوں اور جڑی بوٹیوں کے لیے آئیڈیل 🌸🍅🥬

💚 Available Sizes & Prices 💚
👉 15 Gallon (15x16) = Rs. 400
👉 7 Gallon (13x13) = Rs. 300
👉 5 Gallon (10x11) = Rs. 200
👉 3 Gallon (9x9) = Rs. 150

📦 Delivery Charges: صرف 250 روپے
🚚 Cash on Delivery: پورے پاکستان میں دستیاب 🇵🇰

📲 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں: 03336852877

✨ Green Fabric Grow Bags کے ساتھ اپنی باغبانی کو کریں ایک نئی شروعات! ✨

🌸✨🦋 تتلیوں کی طرح دِکھنے والے خوبصورت اور نایاب بٹرفلائی فلاور سیڈز دستیاب ہیں 🦋✨🌸اپنے باغ یا گملوں میں رنگوں کی جادوئی ...
16/09/2025

🌸✨🦋 تتلیوں کی طرح دِکھنے والے خوبصورت اور نایاب بٹرفلائی فلاور سیڈز دستیاب ہیں 🦋✨🌸

اپنے باغ یا گملوں میں رنگوں کی جادوئی دنیا لے آئیں! 🦋
یہ پھول تتلیوں جیسے منفرد شیپ میں کھلتے ہیں جو نہ صرف آپ کے گارڈن کو دلکش بنائیں گے بلکہ دیکھنے والوں کے دل بھی جیت لیں گے۔ 💜💙

✅ آسانی سے اُگنے والے
✅ گملوں اور بیڈز دونوں کے لیے بہترین
✅ رنگ برنگے خوبصورت پھول
✅ گرمیوں میں شاندار گروتھ

🌱 لگانے کا طریقہ:

بیجوں کو نم مٹی میں ½ انچ گہرائی تک لگائیں۔

ہلکی دھوپ والی جگہ پر رکھیں۔

روزانہ ہلکا سا پانی دیں (زیادہ پانی نہ دیں)۔

10 سے 15 دن میں ان شاءاللہ ننھے پودے نکل آئیں گے۔

🌿 سوئیل میڈیا:

40% گارڈن سوئل

40% گوبر یا ورمی کمپوسٹ

20% ریور سینڈ (ریت)

📦 محدود اسٹاک دستیاب ہے، آج ہی آرڈر کریں اور اپنے گارڈن کو تتلیوں کی جنت بنائیں۔

💰 قیمت فی پیکٹ 150 روپے
📦 20 سے 25 سیڈز ایک پیکٹ میں
🚚 کیش آن ڈیلیوری سہولت کے ساتھ
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں
رابطہ نمبر؛03336852877

🌱 Seeder Machine – جدید کسان کا ساتھی! 🌱"کسان کا نیا دور، جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ! 🚜🌾Seeder Machine کے ساتھ بیج بونا بنے ...
15/09/2025

🌱 Seeder Machine – جدید کسان کا ساتھی! 🌱

"کسان کا نیا دور، جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ! 🚜🌾
Seeder Machine کے ساتھ بیج بونا بنے تیز، آسان اور یکساں۔

✅ بیج یکساں فاصلے پر خودکار طریقے سے ڈالیں
✅ وقت اور محنت دونوں کی بچت
✅ ہلکی پھلکی، مضبوط اور Adjustable
✅ ایک وقت میں مختلف فصلوں کے بیج ڈالنے کی سہولت
✅ کھیت میں پیداوار بڑھانے کا بہترین حل
✅ پائیدار اور بھروسے مند
✅ دیرپا اور سستی
✅ اب محنت کم اور پیداوار زیادہ!

🔹 استعمال کا طریقہ:
1️⃣ مشین کو کھیت میں رکھیں
2️⃣ اوپر والے حصے میں بیج اور کھاد ڈالیں
3️⃣ مشین کو آگے کی طرف دھکیلیں
4️⃣ رولر زمین کو دباتا ہے اور بیج و کھاد کو درست گہرائی میں ڈالتا ہے

💰 قیمت: 28,500 روپے

📦 ابھی آرڈر کریں اور اپنی کاشتکاری کو جدید بنائیں!
📞 مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں 03279806877

🌼✨ ڈیفوڈلز بلب – ہاف پرائس اسپیشل ڈیل ✨🌼💥 اب پائیں ڈیفوڈلز کے بڑے سائز کے مچور سپراؤٹڈ بلبز، جن پر پھول بھی جلدی آئیں گے...
14/09/2025

🌼✨ ڈیفوڈلز بلب – ہاف پرائس اسپیشل ڈیل ✨🌼

💥 اب پائیں ڈیفوڈلز کے بڑے سائز کے مچور سپراؤٹڈ بلبز، جن پر پھول بھی جلدی آئیں گے ان شاءاللہ!
💰 اصل قیمت: 120 روپے
⚡ ڈسکاؤنٹ کے بعد: صرف 60 روپے فی بلب (ویک اینڈ اسپیشل ڈیل)

🌱 ڈیفوڈلز کیوں؟
✔ سخت جان بلب – گرمی میں بھی زندہ رہتا ہے
✔ سالانہ نئے بلبز بھی خود پروڈیوس کرتا ہے
✔ لان، گملے یا پانی – ہر جگہ آسانی سے گرو ہوتا ہے
✔ کم پانی 💧 اور ویل ڈرینڈ سوائل 🪴 میں تیزی سے بڑھنے والا
✔ خوبصورت اور پائیدار پھولوں سے گھر یا گارڈن کو بنا دے جنت نظیر 🏡✨
✔️ مسحور کن خوشبو 😌
💡 ذاتی تجربہ:
گرمیوں میں صرف شیڈ میں رکھیں اور پانی کم دیں، بلبز اگلی سیزن تک بہترین رہتے ہیں۔

📹 وڈیو میں سائز خود چیک کریں اور اعتماد سے آرڈر بک کرائیں۔

📬 ابھی آرڈر کریں یا مزید جاننے کے لیے واٹس ایپ کریں:
📱 03336852877

اپنے گارڈن کو رنگوں کی بہار سے سجائیں! 🌼اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا باغ 🌿 خوبصورتی اور فائدہ دونوں دے تو ہمارے پاس ہے آپ ک...
03/09/2025

اپنے گارڈن کو رنگوں کی بہار سے سجائیں! 🌼

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا باغ 🌿 خوبصورتی اور فائدہ دونوں دے تو ہمارے پاس ہے آپ کے لیے Marigold Seeds کی شاندار ورائٹی:

---

💛 Simple Marigold Seeds – چار دلکش رنگوں میں:
🤍 White | 🧡 Orange | 💛 Yellow | ✨ Golden

🤍 White Marigold Seeds – نایاب اور دلکش سفید رنگ میں

🧡 French Marigold Seeds – کئی حسین ورائٹیز میں:

✨ Deep Orange
✨ Deep Yellow
✨ Gold
✨ Harmony
✨ Spry
✨ Yellow Bee
✨ Orange
✨ Orange Bee
✨ Orange Flame
✨ Mix

🌿 Safari ورائٹی کے رنگ:
✨ Bolero
✨ Gold
✨ Red
✨ Scarlet
✨ Tangerine
✨ Yellow
✨ Yellow Fire
✨ Mix

---
✨ خصوصیات و فائدے:
✔️ تازہ اور بہترین کوالٹی سیڈز
✔️ ہر پیکٹ پر پھول کا نام درج
✔️ فی پیکٹ = 15 بیج
✔️ قیمت فی پیکٹ = 150 روپے
✔️ مچھر اور مکھیاں دور رکھتے ہیں 🦟
✔️ شہد کی مکھیاں اور تتلیاں اپنی طرف اٹریکٹ کرتے ہیں 🐝🦋
🚚 کیش آن ڈلیوری دستیاب

اب اپنے گارڈن کو رنگوں اور خوشبو سے بھری بہار میں بدلیں! 🌸

📩 آرڈر کے لیے ابھی میسج کریں
مزید تفصیلات کے لیے دیئے گئے واٹساپ نمبر پر رابطہ کیجئے
📞 03270986877
📱 03336852877

🏵️🌼 سردیوں کے باغ کی شروعات کریں آج ہی! 🏵️🌼ستمبر شروع ہو چکا ہے۔۔۔اگر آپ کے علاقے میں راتیں ٹھنڈی اور صبحیں اوس زدہ ہو گ...
03/09/2025

🏵️🌼 سردیوں کے باغ کی شروعات کریں آج ہی! 🏵️🌼

ستمبر شروع ہو چکا ہے۔۔۔
اگر آپ کے علاقے میں راتیں ٹھنڈی اور صبحیں اوس زدہ ہو گئی ہیں،
اور دن کا درجہ حرارت 30-32 تک آ گیا ہے۔۔۔
تو یہی بہترین وقت ہے سردیوں کے پھولوں اور سبزیوں کے بیج لگانے کا! 🌿✨

💐 ہمارے پاس دستیاب ہیں:
فرنچ میری گولڈ کے 8 مختلف دلکش رنگوں میں فریش سیڈز!

✔️ ہر پیکٹ پر پھول کا نام درج
✔️ فی پیکٹ صرف 150 روپے
✔️ ایک پیکٹ = 15 سیڈز
✔️ کیش آن ڈلیوری دستیاب 🚚

اب اپنے گارڈن کو رنگوں سے بھرنے کا وقت ہے! 🌻🌼

📩 آرڈر کے لیے ابھی واٹساپ پر میسج کریں!
مزید تفصیلات کے لیے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کیجئے
📞03336852877

Address

Gojra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fozab Cooking and Gardening posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fozab Cooking and Gardening:

Share

Category