Al Usman Building Designer

Al Usman Building Designer Construction and Architect

28/01/2026
28/01/2026
Al Usman Building  Designer
28/01/2026

Al Usman Building Designer

26/09/2025

نقشہ کے بغیر مکان کی تعمیر شروع نہ کریں۔ عام طور پر گھر کی تعمیر پر پچاس، ساٹھ لاکھ سے لے کر کروڑوں روپے تک کا خرچ ہوتا ہے، جبکہ اس کے نقشے پر خرچ کل مکان کی لاگت کا ایک فیصد سے بھی کم ہوتا ہے۔ نقشہ نہ صرف گھر کی بہتر ترتیب اور خوبصورتی کو یقینی بناتا ہے بلکہ تعمیراتی عمل کو بھی آسان اور مؤثر بناتا ہے۔ اگر نقشہ بنوائے بغیر تعمیر شروع کی جائے تو بعد میں دیواریں توڑنے یا تعمیر میں تبدیلی کرنے سے جو اضافی خرچ ہوتا ہے، وہ نقشہ بنوانے کی لاگت سے کہیں زیادہ ہوتا ہے-لہذا، بغیر نقشے کے تعمیر شروع کرنا ایک بڑا رسک ہے۔ نقشہ بنوانے کے لیے آپ پاکستان بھر سے آن لائن رابطہ کر سکتے ہیں۔
Call / WhatsApp:📞 03369427367

Address

Tehsil Office Road Opposite Shoukat Khanam Laboutary Gojra
Gojra
78612

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Usman Building Designer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share