Islam pura jabbar

Islam pura jabbar Islam Poura Jabbar tehsil Gujar Khan Distt Rawalpindi Khitta-e-Pothwaar
Language (Pothwai)

میں پہلے بھی لکھ چُکا ہوں کہ صحافیوں کے لیے کُچھ ضابطہ اخلاق ہونا چائیے لیکن اس سوشل میڈیا نے چوڑے چمار بھی صحافی بنا دئ...
06/08/2022

میں پہلے بھی لکھ چُکا ہوں کہ صحافیوں کے لیے کُچھ ضابطہ اخلاق ہونا چائیے لیکن اس سوشل میڈیا نے چوڑے چمار بھی صحافی بنا دئیے ہیں جن کو ایک کپ چاے پلائی جائے یا ایک سٹینگ کی بوتل اور خبر لگوا لیں سارا دن لوگوں کی پگڑیاں اُچھالتے ہیں ان کی مائیں گلی محلوں میں مانگ کر ان کو ٹچ فون لے کر دیتی ہیں سالیو ایس ایچ او یا اے سی سرکار کے اپوائنٹیڈ بندے ہوتے ہیں اُن کی بدلی ہونا سرکاری کام ہے لیکن جو بھی بدلی ہو کر جاتا ہے ایسے شور کرتے ہیں کہ ان کی بہن کو طلاق ہو گئی ہے

دُنیا وچ بڑے بڑے بہن یک ہوسن لیکن بھڈانہ سبڈویژن نا عملہ نمبرون ہوسی  اپروں اتنے پھدوں آساں یاں سارا سارا دِن بجلی بند ر...
18/06/2022

دُنیا وچ بڑے بڑے بہن یک ہوسن لیکن بھڈانہ سبڈویژن نا عملہ نمبرون ہوسی اپروں اتنے پھدوں آساں یاں سارا سارا دِن بجلی بند رہنڑی تے اساں چُپ

میلے میں جتنے مرضی پروگرام ہوں لیکن میلے کی اصل رونقیں کھسروں سے ہوتی ہیں
08/03/2022

میلے میں جتنے مرضی پروگرام ہوں لیکن میلے کی اصل رونقیں کھسروں سے ہوتی ہیں

22/04/2020

دوکانوں پر پیکچ واپس آنے شروع ہوگئے

20/02/2020

میلے ٹھیلے ایک ثقافت اور میل ملاپ کا ذریعہ ہوتے ہیں اور پاکستان جیسے ملک میں جہاں کوئی اور انٹرٹینمنٹ کے ذرایع نہیں ہیں اس طرح کے events لازمی ہیں لیکن اس انٹر نیٹ نے جہاں اور بہت سی خرافات کو جنم دیا ہے وہاں ایک بڑی تعداد جعلی صحافیوں اور دانشوروں کی بھی پیدا ہو گئی ہے جن کو ہر کام میں انگلی ڈالنے کے سوا کوئی کام نہیں ہے جس کی وجہ سے آج جبر کا میلہ بلکل ختم ہو کر رہ گیا ہے اور اوپر سے ماشااللہ گدی نشین صاحب بھی صرف اپنی جیب کی حد تک ہی مطلب رکھتے ہیں جنہوں نے اسے سیاسی بنا کر رہی سہی کثر بھی نکال دی ہے اور اسلام پورہ کی وجہ شہرت کو ختم کرا دیا ہے

14/02/2020

اس دفعہ آخنے کھسرے وی ہوسن میلے اپر

23/09/2019

اپیل
پچھلے دنوں ایک پرائمری سرکاری سکول جانے کا اتفاق ہوا تو وہاں اکثریت بچوں اور بچیوں کے پیروں مختلف ڈیزائنوں کےپٹھے پرانے جوتے تھے تو میں نے ٹیچر سے پوچھا کہ آپ ان کو یونیفارم کا نہیں کہتے تو وہ آگے سے کہنے لگی سر یہ سب انتہائی غریب طبقے سے ہیں کیونکہ جن کے پاس تھوڑا کچھ ہوتا ہے وہ اپنے بچے یہاں داخل نہیں کراتے اُن کو بچوں کو دیکھ کر دلی صدمہ ہوا
اس لیے میری یہ پوسٹ پڑھنے والوں سے اپیل ہے کہ سردیاں آنے والی ہیں پلیز پلیز اپنے قریب کے سکول خود جائیں اور جتنا بھی ہوسکتا جرسیاں اور بوٹ اُن بچوں کو خاص کر بچیوں کو لے کر دیں وہاں کی ٹیچرز سے پوچھ لیں کے اصلی حقدار کون ہے
اللہ پاک آپ سب کا حامی او ناصر ہو

07/05/2019

صفائی نصف ایمان ہے
اسلام میں پاکیزگی اور صفائی کی بہت زیادہ اہمیت ہے اسی لیے اِس کو نصف ایمان کہا گیا ہے لیکن ہم لوگوں نے اِس کو بلکل ہی چھوڑ دیا ہے آج میرا موضوع ہمارے ہاں چلنے والے کھابوں اور ہوٹلوں کے بارے میں ہے جہاں پر صفائی کا بلکل بھی لحاظ نہیں رکھا جاتا اور پکوڑوں سموسوں کے ذریعے ہمیں بیماریاں دی جارہی ہیں کسی بھی کھابے پر چلے خاص جہاں پر اُن کی چیزیں بنانے کے کارخانے ہیں اُن کے کاریگر دیکھ کر کراہیت آتی ہے جو لگتا ہے سالوں سے نہیں نہائے پھر مزے کی بات کہ اُن نے تلنے والے کڑہائے سب روڈ پر رکھے ہوتے ہیں اور گاڑیوں کی ساری دھول مٹی بھی اُڑ اُڑ کر ساتھ ذائقہ بنا رہی ہوتی ہے
میری سب کھابوں والوں سے التماس ہے کہ خُدا راہ کم از کم اپنے گاریگروں کی صفائی کا خیال رکھیں اور عوام سے گزارش ہے کہ ایسی گندی چیزیں کھانے سے پرہیز کریں اور اپنی صحت پر ظُلم نہ کریں

جبکہ صابر صدیقی خاموش رہا  😂😂😂سینیر صحافی
02/05/2019

جبکہ صابر صدیقی خاموش رہا 😂😂😂سینیر صحافی

23/04/2019

پچھلے دِنوں صحافیوں کے بارے میں ایک پوسٹ لگائی اُس کا کافی اچھا فیڈ بیک مِلا میرا مقصد کسی پر تنقید برائے تنقید نہیں ہے برائے اصلاح ہے آج پھر فیس بُک پر ایک مشہور صحافی کی پوسٹ دیکھی تو وہ جناب کسی گھر فاتحہ خوانی کےلیے گے تھے اور مرحوم کے بیٹے کے ساتھ جناب سیلفیاں بنا کر فیس بُک پر اپلوڈ کی ہوئی ہیں بہت دل چاہا کہ ساتھ وہ تصویریں بھی لنک کر دوں یار کُچھ خُدا کا خوف کیا کرو اگلا بندہ پہلے ہی اپنی پریشانی میں ہوتا ہے اور تُم لوگ اپنی صحافت لے کر بیٹھ جاتے ہو

05/04/2019

اسلام پورہ میں جعلی اور خود ساختہ صحافیوں کی بھر مار
تفصیلات کے مطابق اسلام پورہ میں انپڑھ اور خود ساختہ صحافیوں کی بھر مار ہو گئی جن کا کام مبینہ طور پر بلیک میلنگ اور جھوٹی افوئیں پھیلانا ہے اور طرفہ تماشا یہ ہے اِن میں اکثریت اُنپڑھ اور جاہلوں کی ہے جن کو یہ نہیں پتا کہ خبر کیا چیز ہے پانچ پانچ سو روپے لے کر لوگوں کے جنازوں اور ولیموں کے فوٹو لگاتے ہیں
صحافت کی باقائدہ ایک ڈگری ہوتی ہے لیکن اِن میں ۹۹ فیصد میٹرک تک نہیں پاس

Address

Pindori Jabbar
Gujar Khan
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam pura jabbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islam pura jabbar:

Share