People Of Pothwar

People Of Pothwar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from People Of Pothwar, Statue & fountain, gujarkhan city, Gujar Khan.

20/07/2022

گوجرخان
کلیام موڑ مندرہ میں کار پل سے نیچے ریلوے پٹڑی پر جا گری حادثے میں ایک شخص جانبحق 4 زخمی۔ جانبحق ہونے والے کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی زخمیوں کی شناخت زبیر ، خرم ، اشفاق اور منور کے نام سے ہوئی ریسکیو1122 نے لاش کو اور تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیافوری موقع پر ریلوے کرین پہنچ گئی اور کار کو ہٹا کر ریلوے ٹریک کلئیر کر دیا گیا

منقولیہ بِچھو کے بچے ہیں۔ بچھو بچے پیدا کرنے کے بعد اُن کو اپنی کمر پہ بِیٹھا دیتا ہیں ۔ اور یہ بچے اپنی ہی ماں کی کمر ک...
10/06/2021

منقول
یہ بِچھو کے بچے ہیں۔
بچھو بچے پیدا کرنے کے بعد اُن کو اپنی کمر پہ بِیٹھا دیتا ہیں ۔ اور یہ بچے اپنی ہی ماں کی کمر کا گوشت نوچ نوچ کر کھاتے رہتے ہیں ۔ ماں طاقت رکھنے کے باوجود کچھ نہیں کہتی شکوہ نہیں کرتی چپ چاپ تکلیف سہتی رہتی ہے اور یہ بچے اس کا گوشت کھاتے رہتے ہیں ماں چلنے کے قابل نہیں رہتی لیکن بچے خود چلنے کے قابل ہو جاتے ہیں ۔ تب تک ان کی ماں بھی مر جاتی ہے۔ اور یہ بچے اپنی زندگی میں مگن ہوجاتے ہیں۔
آج ہم میں سے بہت سے لوگ بلکل بچھو کی طرح بن چکے ہیں۔ والدین بچہ پیدا ہونے سے بچے کی تعلیم شادی اور چھت دینے کے لیے اپنی اپنی بساعت کے مطابق دن رات دھوپ بارش کی پرواہ کیے بغیر اپنے بچوں کے لیے محنت کرتے ہیں لیکن افسوس ہم میں سے بہت سارے لوگ اپنے بوڑھے والدین کی خبر گیری تک نہیں کرتے اپنے ہی مقاصد کی تکمیل کےلیے کوششاں رہتے ہیں
بلکل بچھو کی طرح ۔۔۔۔
اللہ تعالٰی قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ اپنے والدین کے سامنے اونچا نہ بولو اور انکو اف تک نہ کہو۔۔
باپ کی رضا میں اللہ کی رضا ھے
والدین کا حکم مانو۔۔۔
والدین کے چہرے کی طرف دیکھ کر مسکرا دینا مقبول حج کا ثواب ھے
جنکے والدین حیات ھیں اللہ تعالٰی انکو صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرمائے۔
اور جن کے والدین اللہ کے حکم سے اس دنیا سے کوچ کر چکے ھیں اللہ انکی ارواح کو غریق رحمت فرمائے،انکی مغفرت فرمائے،
آمین

عوام کس کے ساتھ ہےImran Khan?1) Love ❤️2) Hate 😡
05/03/2021

عوام کس کے ساتھ ہے

Imran Khan?

1) Love ❤️
2) Hate 😡

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
19/11/2020

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

13/08/2020

اس پیج کے تمام ممبران سے درخواست ہے کہ اگر آپ کے گھر میں کوئ بچہ اس ۱۴ اگست کو تیار ہوا ہے تو اس کی تصویر ہمیں ارسال کریں۔ ہم ان کی تصاویر اس پیج پر اپلوڈ کریں گے۔ دیگر ممبران اس پوسٹ کو شیئر کر دیں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ پوسٹ پہنچ سکے۔
شکریہ

19/07/2020
19/07/2020

یاجوج ماجوج کا فتنہ۔۔۔

آمین کہ کر شیئر کر دیں، شاید کسی کی دعا قبول ہو جائے۔
08/06/2020

آمین کہ کر شیئر کر دیں، شاید کسی کی دعا قبول ہو جائے۔

بلا عنوان
06/06/2020

بلا عنوان

Address

Gujarkhan City
Gujar Khan
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People Of Pothwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to People Of Pothwar:

Share