Plumber Kahte hain

Plumber Kahte hain پیشے سے ہمیں "پلمبر" کہتے ہیں

24/04/2026

کیا پلمبر کے کام میں دن دُگنی اور رات چُگنی کمائی ہوتی ہے؟ 😅

24/04/2026

ایسا نہیں ہوسکتا کہ آپ نے پلمبر کے کام میں کبھی غلطی نہ کی ہو، آج سب اپنی پہلی غلطی بتاؤ 😂

02/04/2026

Fresh flow 🚧💧 New PVC pipes, smooth sewage lines! Bathroom upgrade, check!

02/04/2026

فیصل آباد میں کوئی استاد پلمبر جو لگثری کام کرتا ہو؟

31/03/2026

میرا دو سال بطور ہیلپر تجربہ ہے، اب میں اپنا کام شروع کرنا چاہتا ہوں استاد بتائیں کسی دکان پہ بیٹھوں یا کیا کروں؟

31/03/2026

ایران و اسرائیل کی جنگ میں پلمبر حضرات کے کام میں کیا مسائل آۓ ہیں؟

07/03/2026

پائپ رینچ بہتر ہے یا مونکی پلاس؟

07/03/2026

آپ نے کام سیکھنے کے بعد پہلا ٹھیکا کتنے میں پکڑا تھا؟

07/03/2026

میرا استاد کسٹمر سے چاۓ نہیں پیتا تھا کام کے دوران بھی، استاد حضرات بتا سکتے ہیں کیوں؟

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Plumber Kahte hain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share