27/02/2026
پرانی یادیں. اج بیٹھے بیٹھے اپنی ہی یاد اگئی... مجھے....!!!!!!! میں ماضی میں کتنا مست انسان ہوا کرتا تھا... اب بالکل بھی اسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا........ صرف لفظوں کی نہیں جذبات کی پوری کتاب ہوں میں... علی اکبر مغل پریزیڈنٹ دی مغل پاکستان پنجاب