15/05/2026
یا اللہ ! ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
جمعہ مبارک