Awan construction

Awan construction All types of Construction and architecture service's

Permanently closed.
15/02/2026
مثبت پاکستان کے لیے مثبت سوچ اپنائیں
09/09/2024

مثبت پاکستان کے لیے مثبت سوچ اپنائیں

05/09/2024

اہم اعلان
وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کی ہدایات پر

کل بروز جمعہ دن
01/45 پر بلال مسجد ملکہ
02/30 بجے تھانہ گلیانہ
03 بجے دن حنیف مارکی کوٹلی بجاڑ روڈ گلیانہ میں
کھلی کچہری کا انعقاد کیاجارہاہے جس میں

ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ شہریوں کے مسائل سنیں گے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کریں
جو شہری اپنی شکائت یا مسئلہ ڈی پی او صاحب کے گوش گزار کرناچاہتا ہے وہ تینوں درج مکامات پر جہاں پہنچ سکتا ہے بروقت پہنچ جائے
منجانب ۔محرر تھانہ گلیانہ ۔۔۔۔۔
Contact No 0537588800

کوٹلہ سے گلیانہ جانے والے ٹرک کو فاروق ہاشمی نے شارٹ کٹ راستہ بتایا ہے🫡🫡
02/09/2024

کوٹلہ سے گلیانہ جانے والے ٹرک کو فاروق ہاشمی نے شارٹ کٹ راستہ بتایا ہے🫡🫡

گلیانہ پانی میں پھنسے ہوئے گھرانوں کو ریسکیو کرنے کے لیے 1122 کا عملہ کشتی لے کر پہنچ گیا ۔ریسکیو آپریشن جاری
22/08/2024

گلیانہ پانی میں پھنسے ہوئے گھرانوں کو ریسکیو کرنے کے لیے 1122 کا عملہ کشتی لے کر پہنچ گیا ۔ریسکیو آپریشن جاری

04/10/2022

Address

Guliana Bains

Telephone

+923335252112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan construction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share