17/03/2021
ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ ھاکی نیوز. پرنس ھاکی کلب پھلوکی (رجسٹرڈ) کے زیر انتظام اور ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کی انتظامیہ کے تحت سالانہ کپٹن حمید شہید ھاکی ٹورنا منٹ میں آج فائنل میچ کا رزلٹ فائنل میچ پرنس ھاکی کلب پھلوکی بمقابلہ جاوید اولئمپئن ھاکی کلب پیرے کوٹ کے درمیان کھیلا گیا جو کے اولمپین جاوید ہاکی اکیڈمی نے میچ 2 گول کے مقابلے میں 3 گول سے جیت لیا۔۔۔۔۔۔
ونر۔الحمداللہ۔۔