Arwa gardening

Arwa gardening Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arwa gardening, Home & Garden Website, Hyderabad.
(2)

آپ کے خوابوں کا باغ، ہماری معیاری پراڈکٹس کے ساتھ ۔
آپ کے باغیچے کے لیے اعلیٰ معیار کے بیج، گارڈننگ ٹولز اور دیگر ضروری اشیاء فراہم کرتا ہے۔
🌱 معیاری پھولوں، سبزیوں اور جڑی بوٹیوں کے بیج
🔧 مضبوط اور جدید گارڈننگ ٹولز
🌿 کھاد، گملے اور دیگر باغی اشیاء

25/03/2025
کیا منی پلانٹ لگانے سے گھر میں سچی مچی پیسے آتے ہیں🙃 معصومانہ سوال ماہرین روشنی ڈالیں ۔
23/03/2025

کیا منی پلانٹ لگانے سے گھر میں سچی مچی پیسے آتے ہیں🙃 معصومانہ سوال ماہرین روشنی ڈالیں ۔






23/03/2025

“پپیتا سنتا F1 ہائبرڈ پنیری! بہترین پیداوار اور صحت مند درخت کے لیے ہماری پنیری کا انتخاب کریں۔ محدود اسٹاک! ابھی آرڈر کریں شکریہ
0313-1397757

"جب آپ ایسا کچھ دیکھتے ہیں، تو خوفزدہ نہ ہوں، فائر فائٹرز یا پولیس کو نہ بلائیں،  اور انہیں تنگ نہ کریں یا جان سے نہ مار...
22/03/2025

"جب آپ ایسا کچھ دیکھتے ہیں، تو خوفزدہ نہ ہوں، فائر فائٹرز یا پولیس کو نہ بلائیں، اور انہیں تنگ نہ کریں یا جان سے نہ ماریں۔
یہ شہد کی مکھیاں ہیں جو صرف 24 گھنٹے سفر کرتی ہیں اور تھک کر رکتی ہیں۔ انہیں پریشان نہ کریں اور ان کے قریب جانے سے گریز کریں، وہ آپ کو تکلیف نہیں دیں گیں۔
اگر آپ مدد کرنا چاہتے ہیں تو پانی میں چینی ملا کر ایک پلیٹ یا ٹرے میں رکھیں۔
شہد کی مکھیاں کھائیں گی، توانائی حاصل کریں گی اور اڑ جائیں گی۔
ہم سب کو ہجرت کرنے والی شہد کی مکھیوں کی حفاظت کرنے کی ضرورت ہے، وہ ہماری یعنی انسانوں کی بقا کی ضمانت ہیں۔
یہ اللّہ تعالیٰ کا بنایا ہوا قانون ہے زمین پر رہنے والی ہر مخلوق کی زندگی اور بقا ایک دوسرے سے منسلک ہے یعنی اللّہ تعالیٰ نے کوئی بھی چیز غیر ضروری نہیں بنائی ہے

شہد کی مکھیوں کے بغیر، زمین پر کوئی انسان نہیں ہوگا۔









22/03/2025
رمضان کا دوسرا جمعہ مبارک ہو، سب ایک بار درود شریف پڑھیں ❤️
14/03/2025

رمضان کا دوسرا جمعہ مبارک ہو، سب ایک بار درود شریف پڑھیں ❤️

جگر کا ٹکڑا تو بیٹیاں ہی ہوتی ہیں۔20 سالہ بی ایس سی کی طالبہ نے باپ کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کی قربانی  دے دی۔شجاع آ...
11/03/2025

جگر کا ٹکڑا تو بیٹیاں ہی ہوتی ہیں۔
20 سالہ بی ایس سی کی طالبہ نے باپ کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کی قربانی دے دی۔
شجاع آباد راجہ رام کا رہائشی 50سالہ خلیل عرصہ دراز سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھا،
ڈاکٹرز نے خلیل احمد کی زندگی بچانے کے لیے جگر کی پیوندکاری کی تجویز دی تھی،
خلیل احمدکی 20سالہ بیٹی مقدس نے باپ کو بچانے کے لیے اپنے جگر کا ٹکڑا عطیہ کیا،مقدس نے اپنا 60 فیصد جگر اپنے والد کو دے کر اس کی جان بچا لی ،دونوں باپ بیٹی سندھ کے ہسپتال خیرپور گمبٹ میں پندرہ روز سے زیر علاج تھے
مقدس خلیل باپ کو جگر کا ٹکڑا دیکر اپنی زندگی کی بازی ہار گئی۔۔۔۔
سچ بیٹیاں ایسی ہی ہوتی ہیں اللہ پاک مقدس کے درجات بلند کرے آمین

#آمین__یا__رب__العالمین

Beautiful gardening ideas 💡🪴👩‍🌾Contact:0327-8291300
01/03/2025

Beautiful gardening ideas 💡🪴👩‍🌾
Contact:0327-8291300

Address

Hyderabad
71500

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 13:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arwa gardening posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share