21/03/2026
عید مبارک 🌙✨
خوشیوں، محبتوں اور شکرانے کا یہ خوبصورت دن آپ سب کو مبارک ہو ❤️
اللہ تعالیٰ اس عید کو ہمارے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور آسانیوں کا ذریعہ بنائے۔
آئیے اس دن کو اپنے پیاروں کے ساتھ محبت، خلوص اور مسکراہٹوں کے ساتھ منائیں 🤲
📖 قرآن مجید:
"اور تم اپنے رب کی کبریائی بیان کرو"
(سورۃ البقرہ 2:185)
—
Evermark Enterprises & Builders
ہم آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلتے ہیں 🏡