Biyamoto Glass and nikkah pen

Biyamoto Glass and nikkah pen Glass painting is a famous art form in which paintings are made considerably or wholly on glass. Th

18/10/2025

کام کے دوران نماز کا وقت ہو جاۓ تو اکثر لوگ یہ کہتے ہوۓ فورا نماز کے لیے اٹھ جاتے ہیں کہ جلدی سے نماز پڑھ لیتے ہیں پھر سکون سے کام کریں گے۔۔۔ جبکہ یہ جملہ نہایت نامناسب ہے۔۔۔
وہ کہتے ہیں کہ انسان کے ساتھ وہی معاملہ ہوتا ہے جیسا وہ گمان کرتا ہے۔۔۔۔اگر ہم اپنے دماغ کو ہی یہ بول کر سگنل دے رہے ہیں کہ نماز جلدی سے اور کام سکون سے تو نماز میں دھیان مسلسل کام کی طرف ہی ہو گا۔۔۔
اس لیے ذرا الٹ بولا کریں۔۔۔۔ پہلے نماز سکون سے پڑھ لوں پھر جلدی سے کام مکمل کر لوں گی۔۔۔۔دو دن اس کا تجربہ کر کے دیکھیں۔۔۔ نماز میں سکون آ جاۓ گا اور کام جلدی ہو جایا کریں گے۔۔۔
مجھے آج بھی یاد ہے کہ ہماری باجی کہا کرتی تھی کہ جیسے ہی نماز کا وقت ہو تو کام چھوڑ کر یہ سوچنا چاہیے کہ کام تو ہوتے رہیں گے مگر نماز کا وقت نکل جاۓ گا۔۔۔ تو نماز کو سکون سے پڑھ لیتے ہیں کام تو جلدی جلدی ہو ہی جاتے ہیں۔۔۔
یاد رکھیں ہمارا دماغ ویسے ہی کام کرتا ہے جیسے بول ہم بولتے ہیں جیسا گمان ہم رکھتے ہیں۔۔۔
اللہ پاک ہمیں کہنے سننے سے زیادہ عمل کی توفیق عطا فرماۓ۔۔۔آمین ثم آمین

27/08/2025
07/03/2025

ممکن ہےیہ رمضان ہماری زندگی میں وہ سکون لائے جو کبھی نہ ملا ہو، وہ سکون جو روح کو قرار دے، جس میں رب اپنی محبت کی انتہا دےممکن ہے یہ رمضان ہم سب کی زندگی خوشیوں سے بھر دےوہ خوشیاں جس کا ہم سب کو کب سے انتظار ہے.

04/07/2024
10/02/2022

Address

Islamabad

Telephone

+923205991800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Biyamoto Glass and nikkah pen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share