Arshad & Co.

Arshad & Co. Growers, Suppliers, Exporters & Processors. We do business in KINNOW & MANGO Exports.

15/06/2026

*ایکــــــــ معمولی سی غلط فہمی کے ذریعے ... اللہ آپـــــــــ کو دکھا دے گا ... کہ لوگـــــــــ حقیقتــــــــ میــــــــں آپـــــــــ کے بارے میــــــــں کیا جذباتــــــــ رکھتے ہیــــــــں ........*

13/06/2026

#عشرة

13/06/2026

*Tɪʟᴡᴀᴛ-ᴇ-Qᴜʀᴀɴ-Pᴀᴋ*

`رســــول الـــلّٰـــه ﷺ نے فرمایا :`
> {صحیح مسلم: ٧٨٠}
قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا
> ﴿صحيح مسلم : ١٨٦٤﴾
دنیا و آخرت میں قرآن بہترین ساتھی اور سفارشی ہے اس کو ہر روز کھول کر اوپر سے دیکھ کر پڑھیں چاہے ایک آیت ہی ہو

13/06/2026

تنقید کرنے والوں کو آپ پانی پر چل کر بھی دکھا دیں,
تب بھی کہیں گے کہ تیرنا نہیں آتا اس لیے چل رہا ہے۔

11/06/2026
10/06/2026

10/06/2026

🌸🎀🎀🌸
*لوگوں کے محل دیکھ کر خود کو غریب نہ سمجھیں، کیونکہ کمائی چھوٹی بڑی ہو سکتی ہے مگر گھر میں روٹی کا سائز اور قبرستان میں ہر قبر کا سائز ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔*
🌸🌸🎀🎀🌸🌸

10/06/2026

🌿 اِنسان ایک اُمیدوں سے بندھا ضِدی پرندہ ہے،
جو گھائل بھی اُمیدوں کی وجہ سے ہوتا ہے
اور زندہ بھی اُمیدوں ہی کے سہارے رہتا ہے۔ 🌿

✨ دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز اُمید کو کامیابی میں بدل دے،
اور کبھی کسی اُمید کو حسرت نہ بننے دے۔ ✨

🤲 آمین یا رب العالمین 🤲

Address

I-11/4 Fruit Market
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad & Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arshad & Co.:

Share