BHB Architecture Designs

BHB Architecture Designs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BHB Architecture Designs, Architectural Designer, Islamabad.

24/01/2026
20/01/2026
نقشہ بنوائیں .............انتہائی مناسب ریٹس میں اچھا اور خوبصورت مکمل (2D+3D ) ڈیزائن.Contact for Design your house � B...
24/12/2025

نقشہ بنوائیں .............

انتہائی مناسب ریٹس میں اچھا اور خوبصورت مکمل (2D+3D ) ڈیزائن.
Contact for Design your house � Building � Plazas,School � Offices.
�ARCHITECT:
�Contact No: 03331940433�
�WhatsApp No: 03331940433�

نقشہ بنوائیں .............انتہائی مناسب ریٹس میں اچھا اور خوبصورت مکمل (2D+3D ) ڈیزائن.Contact for Design your house � B...
23/12/2025

نقشہ بنوائیں .............

انتہائی مناسب ریٹس میں اچھا اور خوبصورت مکمل (2D+3D ) ڈیزائن.
Contact for Design your house � Building � Plazas,School � Offices.
�ARCHITECT:
�WhatsApp No: 03331940433�

09/12/2025
16/11/2025
15/11/2025

نکاح اور اس میں موجود 26 کالمز...

نکاح ایک سماجی معاہدہ ہے۔ جو فریقین کے درمیان ایجاب وقبول کے عمل سے مکمل ہو جاتا ہے۔ نکاح نامہ ایک قانونی دستاویز ہے۔ اس کے ذریعے حقوق و فرائض کا تعین ہوتا ہے۔

اکثر لوگ نکاح نامہ کی اہمیت سے واقف نہیں ہیں اس لیے ضروری ہے کہ نکاح نامہ کی ضرورت کا احساس دلایا جائے کیوں کے عورت کو مذہب اورقانون نے اپنے مستقبل کے بارے میں جن تحفظات کویقینی بنانے کی اجازت دے رکھی ہے

وہ نکاح نامہ کے کالم صحیح کرنے سے ہی ممکن ہے۔ اس لئے نکاح نامہ کے کالم انتہائی احتیاط سے پر کرنے کی ضرورت ہے۔

#عام معلومات ( کالم 1 تا 12)

ان کالموں میں دولہا٬ دولہن کا نام ولدیت٬ ضلع٬ عمر٬ یونین کونسل٬ فریقین کی طرف سے وکیل٬ گواہ٬ شادی کی تاریخ اور یہ کی دلہن کنواری٬ بیوہ یا مطلقہ ہے درج کرنا ہوتا ہے

#حق مہر (کالم 13تا16)

حق مہر کا نکاح نامہ میں اندراج ضروری ہے۔ جو عورت کا مذہبی اور قانونی حق ہے۔ ارشادات رسول اور عمل رسول کا خلاصہ ہے کہ جو حق مہر شوہر آسانی کے ساتھ ادا کرسکے اور بیوی بھی اس پر راضی ہو وہ شرعی حق مہر ہے ۔

#نکاح کے کالم نمبر 14 میں اسکی نوعیت لکھی جاتی ہے کہ وہ معجل ہے یا مؤجل۔

#اس طرح اگر مہر کا کچھ حصہ شادی کے موقع پر ادا کیا گیا ہو تو کالم نمبر 15 میں اس کی مقدار درج کی جاتی ہے۔

#اگر حق مہر کے عوض کوئی جائیداد وغیرہ دی گئی ہو تو کالم نمبر 16میں اس کی مکمل تفصیل اس کے آگے اور پیچھے کیا ہے۔ اور اس وقت اس کی قیمت کیا ہے درج کی جاتی ہے۔ تاکہ بعد میں دھوکا نہ ہو۔

حق مہر کی اقسام

(1)مہر مؤجل

اگر مہر یا اس کے کسی حصے کی ادائیگی مستقبل میں کسی خاص مدت کے بعد دیاجانا طے پائے تو اس کو مہر مؤجل کہتے ہیں۔

(2)مہر معجل

مہر معجل سے مراد مہر کا وہ حصہ جسے فورا ادا کرنا ہوتا ہے یعنی مہر کو نکاح کے وقت ادا کیا جاتا ہے یا جب بیوی طلب کریں تو اس کو فوری ادا کرے گا۔

#خاص شرائط ( کالم نمبر 17)

کالم نمبر 17 خاص شرائط سے متعلق ہے جس کی خاص اہمیت ہے اس میں ناچاقی کی صورت میں نان و نفقہ کس طرح ادا ہوگا

اور رہائش کے بارے میں بھی لکھا جا سکتا ہے کہ شادی کے بعد دیہات میں رہائش ہو گی یا شہر میں اور شادی کے بعد تعلیم یا ملازمت جاری رکھنے کی اجازت ہوگی یا نہیں وغیرہ اس میں درج کی جاتی ہیں۔

اس شق میں جہیز کی تفصیل بھی درج کی جاسکتی ہے۔

#طلاق تفویض (کالم نمبر 18)

اس شق میں عورت مرد سے طلاق کا حق مانگ سکتی ہے اور اگر شوہر نے بیوی کو طلاق کا حق دے دیا ہے اور اس بارے میں کوئی شرائط مقرر کی ہیں تو وہ بھی اس خانہ میں درج کی جائیں گی۔

اور عورت جب چاہے مقررہ شرائط کو پورا کر کے اس حق کو استعمال کرتے ہوئے اپنے آپ کو شوہر کی زوجیت سے آزاد کر سکتی ہے۔

عورت کو اس کا نوٹس چیئرمین ثالثی کونسل کو دینا ضروری ہے کے اس نے طلاق تفویض کا حق استعمال کیا ہے۔

#شوہر کے حق طلاق پر پابندی( کالم نمبر 19)

اس کالم میں شوہر کے حق کے طلاق پر شرائط مقرر مقرر کی جاتی ہیں۔ مثلا حق مہر کی فوری ادائیگی اور بچوں کی حفاظت کی ذمہ داری ماں کی ہوگی وغیرہ یہ بھی یاد رہے کہ عدالت اس کالم کی شرائط کو اسلامی احکامات کے منافی مانتی ہیں

#حق مہر اور نان و نفقہ کی دستاویز کا اندراج (کالم نمبر 20)

اگر شادی کے موقع پر حق مہر اور نان و نفقہ کے بارے میں کوئی دستاویز تیار کی گئی ہو تو اس کا اندراج کالم نمبر 20 میں کیا جاتا ہے

#دوسری شادی کیلئے اجازت نامہ( کالم نمبر 21٬22)
دوسری شادی کی صورت میں عائلی قوانین کے تحت پہلی بیوی اور چیئرمین ثالثی کونسل کا اجازت نامہ لینا ضروری ہے

اور دوسری شادی کی صورت میں بوقت نکاح کالم نمبر21 کو ضروری پر کرنا چاہیے اس میں دوسری شادی کی اجازت ملنے کی تاریخ درج کرنی ہوتی ہے۔

نکاح نامہ کو نکاح رجسٹرار مکمل کرکے یونین کونسل میں رجسٹرڈ کرواتا ہے
#تکنیکی معلومات وغیرہ جیسے نکاح خواں و رجسٹریشن فیس وغیرہ کالم نمبر( 23٫24,25) میں بیان کی جاتی ہے
ختم نبوت کا اقرار کالم نمبر 26 میں کیا جاتا جو کہ حال ہی میں نکاح نامہ میں شامل کیا گیا ہے۔
#قراةالعین زینب ایڈووکیٹ

03331940433گھر بیٹھے آنلائن اپنے گھر کا✅نقشہ پروپوزل✅خوبصورت تھری ڈی ماڈل اور ✅مکمل تفصیل ورکنگ ڈرائینگز سیٹ یعنی♦️آرکیٹ...
14/11/2025

03331940433
گھر بیٹھے آنلائن اپنے گھر کا
✅نقشہ پروپوزل
✅خوبصورت تھری ڈی ماڈل اور
✅مکمل تفصیل ورکنگ ڈرائینگز سیٹ یعنی
♦️آرکیٹیکچرل ڈرائینگز
♦️سٹرکچرل ڈرائینگز
♦️الیکٹریکل ڈرائینگز
♦️سیوریج ڈرائینگز
♦️واٹر سپلائی ڈرائینگز
♦️سوئی گیس سپلائی ڈرائینگز
سیٹ مناسب ریٹ میں ایکسپرٹ اور کواپریٹیو ڈیزائن ٹیم کیذریعے بنوانے کے لئے رابطہ کریں

07/11/2025

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 22:00
Thursday 17:00 - 22:00
Friday 17:00 - 22:00
Saturday 12:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BHB Architecture Designs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share