15/05/2025
✨ کیا آپ گھر یا دفتر کی تزین و آرائش اپنے خواب کے عین مطابق حقیقت بنانے کے لیے تیار ہیں! ✨
اگر آپ اپنے گھر یا دفتر کی دیدہ زیب اندرونی تزین و آرائش کے لیے حسب چاہت صوفہ سازی اور پردوں کی بہترین خوبصورت سلائی و فٹنگ کے لیے بے مثال دستکار کی تلاش میں ہیں۔ تو جدت و تخلیق کے امتزاج سے ایلیٹ اپہولسٹری اینڈ ڈریپس آپکے جمالیاتی ذوق کے عین مطابق آپکے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے ہر لمحہ اپنی خدمات میں پیش پیش ہے۔
چاہے آپ اپنے کمرے کو دوبارہ ڈیزائن کر رہے ہوں یا اپنے ایگزیکٹو آفس کو اپ گریڈ کر رہے ہوں، ہم بے مثال دستکاری سے آپکے حسب خواہش ڈیزائن کے مطانق صوفہ و پردے تیار کرتے ہیں۔
🏡
آپ کے گھر کے لیے:
✅پریمیم کوالٹی کلاتھ کے ساتھ نفیس ڈیزائن میں آپکی مرضی کے ڈیزائن کے مطابق پردے کی سلائی -
✅ کوالٹی اور اسٹائل کے ساتھ صوفے کی تیاری اور مرمت و کورنگ
✅ روایتی اور جدید انداز کے ساتھ صوفہ مجلس اور عربی مجلس کی تیاری و فٹنگ
🏢 آپ کے دفتر کے لیے:
✅ حسب منشا کارپوریٹ فرنیچر - ایگزیکٹو میزیں، کرسیاں، بورڈ روم ٹیبلز اور بہت کچھ
✅ آپکی مرضی کے مطابق ڈیزائنز - اپنے برانڈ کو دلفریب فرنیچر سے نمایاں کریں جو آپکی کامیابی کو چار چاند لگا دے۔
✅ دلکش
اور پرتعیش انداز -
جہاں آرام اعلیٰ جمالیات سے ملتا ہے۔
اعلیٰ کوالٹی میٹیریل، خوبصورت دستکاری کے ساتھ گھر اور دفتر کی تزین و آرائش کے لیے ایلیٹ اپولسٹری اینڈ ڈریپس کا انتخاب کرکے اپنے جمالیاتی ذوق کی تسکین کریں۔