03/08/2025
اپ میں سے اکثر لوگ گھر میں سبزیاں لگاتے ہیں لیکن وہ اگتی نہیں ہے اگر اگ جائیں تو ان میں پھل نہیں لگتا اس میں کئی وجوہات کے ساتھ ساتھ ایک بڑی وجہ لوکل بیج ہے جس کی وجہ سے پودے میں پھل نہیں لگتا اس لیے جب بھی اپ سبزیاں لگائیں ہائی بریڈ پودے یا ہائی بریڈ بیج کا انتخاب کریں شکریہ
ہمارے پاس ہائی بریڈ مرچ کے تیار پودے جن کے اوپر مرچیں لگی ہوئی ہیں موجود ہیں اگر کسی کو چاہیے تو وہ ہم سے رابطہ کریں شکریہ
Delivery available Rawalpindi Islamabad
علی نرسری فارم نزد پی ڈبلیو ڈی بس سٹاپ ایسٹ مین ایکسپریس ہائی وے اسلام اباد
03455002041