22/02/2026
گاۓ کا دودھ بڑھنے کا دیسی نسخہ
ایک کلو مکی کا دلیہ
ایک کلو گندم کا دالیہ
ایک کلو کھل
100 گرام تاره میره
150 گرام چینی
سرسوں کا تیل 100ml
50 گرام منرل مکسچر
50 گرام نمک
میٹھا سوڈا 30 گرام
کھل کو بھگو دیں تقریبن 3 گھنٹے مکی اور گندم کے دلیہ کو ابال کر اس میں تارہ میرہ سرسوں کا تیل اور چینی ملا لیں پھر ٹھنڈا کر کے کھل اور باقی چیزیں ملا کر جانور کو کھلائیں
عزیز ایگری فارم