WellGreen Nurseries and Landscape Gardening Services Pakistan

WellGreen Nurseries and Landscape Gardening Services Pakistan مارکیٹ میں کم ترین قیمت، بہترین کوالٹی ورک اور گارنٹڈ ورایٹی کے ساتھ ملک بھر میں باغ لگانے والا مشہور ادارہ

19/10/2025
ضلع چکوال میں پلانٹیشن کا کام جاری ھے سب سے کم قیمت پر پودوں کی خریداری  پارک اور باغات  کیلئے تجربہ کار لیبر اور پودوں ...
04/08/2025

ضلع چکوال میں پلانٹیشن کا کام جاری ھے

سب سے کم قیمت پر پودوں کی خریداری پارک اور باغات کیلئے تجربہ کار لیبر اور پودوں کی خریداری کیلئے رابطہ کریں ۔
وٹس ایپ
03456185917

کریر ۔۔ کریل۔۔کرینہہ ۔۔۔کری, ڈیلا پھل, کیپربیریاس کی جڑ کر اصل الکبر کہتے ہیں,اور انگریزی نام Caper berry,لاطینی میں CAP...
01/08/2025

کریر ۔۔ کریل۔۔کرینہہ ۔۔۔کری, ڈیلا پھل, کیپربیری
اس کی جڑ کر اصل الکبر کہتے ہیں,
اور انگریزی نام Caper berry,
لاطینی میں CAPRIS APNYLLA
صحرائی, دریاوں کے کناروں میں ریت کے ٹیلوں اور ٹیلوں کے درمیانی سخت زمین پر بکثرت ملنے والا جنگلی خادار جھاڑی نما درخت ھے, جس کی شاخوں پر باریک پتے لگتے ہیں جو جلد جھڑ جاتے ہیں, اور پورا درخت بے برگ معلوم ہوتا ہے, اور پرانے قبرستانوں میں بھی پایا جاتا ھے -
پختہ پھل سرخ مست رنگ والا ملائم اور میٹھا ہوتا ہے جو کہ مزاج میں معتدل ہے جب کہ بعض حکماء گرم خشک کہتے ہیں
مزاج جڑ پوست گرم خشک
اصلاح انیسوں و کلیمن
مضر مثانہ و گردہ
بدل ہینگ سکنجبین
مقدار خوراک دو ماشہ سے دس ماشہ
ہند و پاکستان دور دراز علاقوں میں بہت پایا جاتا ہے, پاکستانیوں کی راے میں یہ نڈر بےباک اور ضدی درخت ہے اس کو جتنا کاٹو اتنا پھیلتا ہے, یہ خزان اور خشک سالی کا مقابلہ جرات مندی سے کرتا ہے, اسی وجہ سے سالہا سال تک پانی نہ ملنے کی صورت میں بھی تندرست و توانا رہتا ہے, اور بارہ ماہ سرسبز شاداب سدابہار درخت ہے, فروری مارچ میں شنگرفی رنگ کے پھول گچھوں کی صورت میں لگتے ہیں, جس سے جھاڑی سرخ دکھائ دیتی ہے,
درخت کا تنا کھردرا اور دھاریوں والا ہوتا ہے
مون سون کی بارشوں کے بعد اس پر جوبن ھوتا ھے اور اس کے پھول دلکش منظر کی طرح عجب بہار دکھاتے ہیں, پھول کے اندر ایک مائع شکل پانی یا رس کا قطرہ ہوتا ہے جو انتہائی میٹھا ہوتا ہے, بچے جوان بوڑھے پھولوں کی مٹھاس حاصل کرنے کیلیے شوق سے چوستے ہیں مرغوب غذا ہے, راقم کا میرا زاتی آزمودہ تجربہ و مشاہدہ ہے,
اس کی کلیوں اور پھولوں کی سالن بھی لوگ کھاتے ہیں جو کہ کھایا ہے, کچھ عرصہ بعد انہی پھولوں کی جگہ پھل لگ جاتا ہے جس کو عرف عام میں ڈیلا کہتے ہیں, کچا پھل سبز رنگ کا اس کو چبانے سے منہ کا ذائقہ کڑوا ہو جاتا ہے, تخم یہ تلخ ہوتا ہے, مرچ سیاہ سے لیکر بیر تک بڑا ہوتا ہے
اس کے نیم پختہ پھل سے سالن اور اچار بنایا جاتا ہے, پہلے اس کی کڑواہٹ دور کی جاتی ہے اور گلایا جاتا ہے, جو نہایت لذیذ اور ہاضمہ میدہ ھے اور ادھ کھلی کلیوں کا سالن بنایا جاتا ھے جو بھرپور غذا ہے بلکہ درد مفاصل اور نقرس کے بھی انتہائی مفید ہے, جھکی کمر اور گھٹنوں کے درد میں کڑوی سالن کھاتے ہیں,

اسکے پھولوں سے حاصل کردہ شہد بہت عمدہ اور لطیف ہوتا ھے, اور اکثر چھوٹے شہد کے چھتے اس کریر کے درخت کی جھاڑی میں پائے جاتے ہیں,
کچھ اطباء کریر کو کبر کا مترادف کہتے ہیں, لیکن اس کا پھول سفید رنگ کا ہوتا ہے,
کریر کے پھول کونپلیں لکڑی اور پوست دواوں میں مستعمل ہے,

افعال اور استعمال کریر کے فوائد
محلل اورام ہے, رسولیوں کیلیے اور ورم تو یقیناً عظم تلی اور جگر پر 100% کام مفید ہے, کھانے اور لیپ کے لیے,

اس کا پھل ڈیلے پختہ مقوی باہ اور اعادہ شباب کیلیے پانچ دانہ روزآنہ کھانے سے گردہ و مثانہ کی طاقت اور مردانگی میں اضافہ, اگر مرد و عورت نے جوانی قوت دیکھنی ہو تو اس درخت کا پکا پھل ڈیلے کھا کر دیکھین, بے شمار فوائد ہیں, ایک مقولہ ہے ایک بوڑھے عربی نے حسرت سے کہا ہاے کاش جوانی کبھی لوٹ آتی, میرے خیال میں اس کو ڈیلے نہیں ملے ؤرنہ حسرت کا اظہار نہ کرتا,
یہ پھل وحشت اور جنون کو زائل کرتا ہے,حواس اور زہین کو قوی کرتا ہے,
اس کا روغن بنا کر خارش اور زخموں کیلیے,
پھل کریر اور جڑ کے پوست سے حاذق حکماء تانبہ کا کشتہ بھی بناتے ہیں,دیگر فوائد سفوف اجملی
یہ سفوف دمہ, نزلہ کھانسی, اعصابی کمزوری, جسمانی دردوں, آپریش کے بعد کے درد, گینگرین, گندے پھوڑوں اور زخموں کے لیے کامیابی سے مفید ہے,
درخت کری یا کریر کی شاخوں کا قیمہ بنا کر توےّ آہنی پر کوئلہ بنا کر محفوظ کر لیں,
مقدار خوراک ایک ماشہ صبح دوپہر, اور شام دودھ کے ہمراہ خالی معدہ دیں,
یہ سفوف دمہ, نزلہ, کھانسی, اعصابی کمزوری اور جسمانی درد, اپریشن کے بعد کے درد, گینگرین, گندے پھوڑوں اور زخموں کیلیے کامیابی کے ساتھ عرصہ دراز سے زیر عمل ہے, سے
یہ ہر قسم کے عظم اعضاء, ورم, تلی کا بڑھ جانا, عظم جگر, اور سرد قسم کے تمام اورام, خصوصاً نمونیا میں پھیپھڑوں کا ورم, ان کو تحلیل کرنے کے لیے مفید و موثر ہے,
اجزاء کریر کی نرم کونپلیں خشک شدہ, رائی, تخم مولی, گوگل, اشق, ہم وزن کوٹ کر پاریک سفوف بنائیں, بڑے کیپسول 1000 ملی گرام والے بھر لیں, ایک سے دو کپسول,
مقدار خوراک ایک ماشہ سے تین ماشہ ہمراہ پانی دن میں تین بار
کریر کی جڑ کا سفوف جادوائی اثر کا حامل ہے, رائی کے ساتھ ملا کر عظم طحال اور عظم جگر پر لیپ کرتے ہیں, کھلانے کے لیے 5-10 ماشہ روزآنہ تلی و جگر کو مجرب ہے
پوست جڑ کبر اور رائی برابر وزن ملا کر سفوف بنائیں اور حسب عمر و طاقت دو سے دس ماشہ تک روزانہ کھلانا بڑھی ہوئی تلی کے لے مجرب ہے, دیگر پوست جڑ کبر زوفا, برگ مکو, پرسیاوشاں, تخم سمبھالو, تحم سداب ہر ایک برابر وزن ک سفوف بقدر سات ماشہ ہمراہ سکنجبین کے تلی کیلیے ایک ہفتہ متواتر استعمال کرنے سے تلی بالکل جاتی رہتی ہے,
پوست جڑ کریر ریوند ہر ایک سات ماشہ, کشتہ مرجان, صبر زرد, تخم کرفس, غاریقون, نمک ہندی ہر ایک تین ماشہ کوٹ کر عرق بید میں گولیاں بنا کر ماءالعسل کے ساتھ چار ماشہ دینا تلی بڑھی کو مجرب ہے,
مرہم
کریر سبز کی نرم کونپلیں ایک حصہ, آک کے پھول خشک ایک حصہ, سرخ مرچ کے خشک ڈوڈے ایک حصہ, سرسوں کا تیل تین حصہ سب ملا کر آگ پر پکائیں, جب سب کچھ جل جاے تو کریر کے ڈنڈے سے رگڑائی کر کے رکھ لین, اور یہ مرہم پھایہ کے ساتھ زخم پر لگائیں, مجرب ہے,
کریر کی لکڑی کی راکھ ہمراہ روغن کنجد ناسور کے لئے نافع ہے,
اور جلی لکڑی کوئلہ کا سفوف دو ماشہ تھوڑے گھی میں ملا کر چاٹنے سے جوڑوں کا درد اور کمر درد دور ہوتا ہے,
بڑے بزرگوں کے دکھتے درد گھٹنوں اور جھکی کمر, درد کمر کے لیے نیم پختہ ڈیلوں کی کڑوی کیسلی سالن ضرور استعمال کریں
ادویاتی ترکیب استعمال ۔1
اسکی تازہ پتیاں پیس کر ایک پیسٹ بنایا جاتا ھے اور ایسے گندے زخم جو ٹھیک نہ ھو رہے ھوں ان پر باندھا جاتا ھے
اسکے علاوہ برص کے داغوں پر بھی لگایا جاتا ھے ۔
ترکیب نمر 2 -
اسکے پھول کلیوں سائے میں خشک کیئے ھوئے باریک سفوف بنایا جاتا ھے اور یہ سفوف 2 تا 5 گرام صبح شام پانی یا گائے کی لسی کے ساتھ دیا جاتا ھے - بواسیر خونی میں مفید ھے جگر کی صفائی کرتا ھے بھوک بڑھاتا ھے - درد مفاصل, عرق النساء اور نقرس کیلیے
ترکیب نمبر 3 -
500 گرام نیم پختہ پھل ۔۔۔۔۔سائے میں خشک کریں ۔۔۔بعد ازاں گٹھلی دور کر کے نہایت باریک سفوف بنائیں ۔۔۔5تا 7 گرام پانی کے ساتھ دینے سے موٹاپا دور کرتا ھے ۔۔۔خراب کولیسٹرول L.D.L . کو میٹابولزم کرواتا ھے اور خون کو پتلا کر کے اسکی روانی کو بہتر کرتا ھے ۔
اسکے علاوہ شوگر میں بھی مفید ھے ۔
ترکیب نمبر 4 -
کریل کی لکڑی کا کوئلہ کرکے سفوف بنایا جاتا ھے اور 2 تا 5 گرام صبح شام پانی کے ساتھ ۔۔۔۔ٹوٹی ھوئی ہڈیوں کے جوڑنے کے لیئے مفید ھے - دو ماشہ تھوڑے سے گھی میں ملا کر چاٹنے سے درد کمر اور جوڑوں کے درد دور ہوتا ہے, لکڑی کی راکھ اس کا کوئلا ھڈی کو ویلڈنگ کر دیتا ھے
دیگر فوائد
دافع بخار ھے۔ بھوک بڑھاتا ھے اور جگر کی حفاظت کرتا ھے ۔۔۔فیٹی لیور میں مفید ھے نیز صفرا کے بہاو کو متوازن کرتا ھے ۔۔۔بواسیر ۔۔السر ۔۔۔دمہ کھانسی ۔۔۔جیسے امراض میں مفید ھے اسکے علاوہ خون کو پتلا کرتا ھے اور خراب چکنائی کو استحالہ کرواتا ھے,
نمبر 5 مرہم خاص
کریر کی نرم کونپلوں کا پانی 1 تولہ, افتیموں سبز کا پانی ایک تولہ, روغن چنبیلی 5 تولہ ان کو ملا کر آگ پر رکھیں, جب پانی خشک ہو جاے تو روغن اتار لیں, یہ خارش کیلیے انتہائی مفید ہے, مالش کرین,
جانوروں کے زخم لاگا مشکل سے تھیک ہونے والے اس دوا سے ٹھیک ہو جاتے ہیں

01/08/2025

الحمدللہ رب العالمین
کلائنٹس کی بھرپور فرمائش اور ضرورت کے تحت کلر کہار روڈ ضلع چکوال میں ویل گرین گروپ کی پودوں کی نرسری بن چکی ھے۔
ہاؤسنگ سوسائٹی ، دفاتر ، پارک اور کمرشل پروجیکٹس اور باغات کیلئے مختلف سائز میں پودے موجود ہیں ۔
کم قیمت پر پودوں کی خریداری ، ڈیلیوری اور پلانٹیشن کیلئے رابطہ کریں
ویل گرین گروپ آف نرسریز اینڈ لینڈ اسکیپ گارڈننگ سروسز پاکستان
کال + وٹس ایپ
0345-6899424

ساون اور بارشوں کا موسم شروع ھے ۔ یہ شجرکاری کا بہترین وقت ھے۔ہول سیل ریٹ پر نرسریز اور اداروں کیلئے درج ذیل درختوں کی و...
29/07/2025

ساون اور بارشوں کا موسم شروع ھے ۔ یہ شجرکاری کا بہترین وقت ھے۔
ہول سیل ریٹ پر نرسریز اور اداروں کیلئے درج ذیل
درختوں کی ورائٹی پولی بیگز میں دستیاب ہے.

ہول سیل/تھوک ریٹس۔ کم از کم آرڈر 5 ہزار پودا
لوکیشن ۔ پتوکی ضلع قصور اور ضلع بھکر
1- دیسی کیکر 7 روپے فی پودا
2-خوشبودار کیکر (Acacia Farnisiana) 7 روپے فی پودا۔ سردی کورا اثر نہیں کرتا۔ گورنمنٹ پراجیکٹ کے لیے بہترین ۔
3- البیڈہ کیکر 8 روپے فی پودا
4- دیسی بیری 8 روپے فی پودا
5- فراش/رکھ/ کھگل 7 روپے فی پودا
6- بکائن/گمی سایہ دار 10 روپے فی پودا
7- دھریک/لکڑی کے لیے 10 روپے فی پودا
8- سفیدہ/ یوکلپٹس 5 روپے فی پودا
9- سرس 10 روپے فی پودا
10- توت چائنہ 4×6 پولی بیگز 20 روپے فی پودا
11- مورنگا 20 روپے فی پودا
12- سرس بڑا 5×7 پولی بیگز 25 روپے فی پودا
13ـ ڈیلٹا پاپولر 5×7 پولی بیگز موٹی سٹم 35 روپے فی پودا
14- ڈائ بیک فری شیشم 35 روپے فی پودا
15- آسٹریلین کیکر 25 روپے فی پودا،
اس کے علاؤہ کینو مسمبی شکری ریڈ بلڈ مالٹا ، میٹھا ، انار ، انگور ، 🍑 آڑو ،زیتون 🫒سمیت پھل دار ، سایہ دار اور پھولدار پودوں کی تمام اقسام کے پودے موجود ہیں ۔
باغات لگانے کیلئے لیبر موجود ھے
اگر آپ اپنی زمینوں پر درخت لگانا چاہتے ہیں اور ورائٹی کا انتخاب کرنے میں دشواری ہو رہی ہے تو ہم سے رابطہ کریں ، علاقہ، زمینی ساخت، پانی کی صورتحال، ہارویسٹنگ ٹائم، منافع اور بجٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے پودوں کی ورائٹی بارے راہنمائی کی جائے گی کیونکہ ہر پودا ہر جگہ کے لیے نہیں بنا۔
ہاؤسنگ سوسائٹی ، دفاتر ، پارک اور کمرشل پروجیکٹس اور باغات کیلئے مختلف سائز میں موجود ہیں ۔
ملک بھر میں کم قیمت پر پودوں کی خریداری ، ڈیلیوری اور پلانٹیشن کیلئے رابطہ کریں
۔ویل گرین نرسریز اینڈ لینڈ اسکیپ گارڈننگ سروسز پاکستان
کال + وٹس ایپ
0333-8915266
0345-6185917

#کجھور

26/07/2025

باغ کی مینجمنٹ کیلئے اہم معلومات
Citrus Orchard Review for Best Management and Yield

زمین کی خریداری ، آبادکاری ، باغات لگانے اور ان کی دیکھ بھال جیسے اہم زرعی امور کی تمام سروسز دستیاب ہیں ۔
مہر شمشاد سیال
ویل گرین رئیل اسٹیٹ اینڈ ایگریکلچر سروسز پاکستان
03338915266
03456185917

حکومت پنجاب کا ایک کال ملائیں اور گھر میں پودا لگوائیں مہم کا آغاز Make one call, get a plant planted at your home!  Dia...
23/07/2025

حکومت پنجاب کا ایک کال ملائیں اور گھر میں پودا لگوائیں مہم کا آغاز
Make one call, get a plant planted at your home! Dial helpline 1399.

زیتون اسکیم 2025 مفت باغات کا شاندار موقعمحکمہ زراعت (توسیع) خیبر پختونخوا کی جانب سے کسانوں کے لیے خوشخبری زیتون کے باغ...
23/07/2025

زیتون اسکیم 2025 مفت باغات کا شاندار موقع
محکمہ زراعت (توسیع) خیبر پختونخوا کی جانب سے کسانوں کے لیے خوشخبری زیتون کے باغات کے لیے پودے بالکل مفت دیے جا رہے ہے۔ اگر آپ زیتون کی کاشت میں دلچسپی رکھتے ہے تو دیر نہ کریں۔ فارم حاصل کریں اور مکمل کر کے جمع کروائیں۔
اپنے ضلعی ڈائریکٹر ایگریکلچر ایکسٹینشن آفس میں
اسکیم صرف خیبر پختونخوا کے اہل کسانوں کے لیے ہے۔
کم پانی، زیادہ منافع زیتون کی کاشت ملکی معیشت اور کسان دونوں کے لیے فائدہ مند ہے۔ فارم جمع کروانے کا خاص خیال رکھیں۔ یہ موقع اپنے دوست کسانوں سے بھی شیئر کریں۔
زیتون اگائیں، منافع کمائیں۔ سرسبز خیبر پختونخوا، خوشحال کسان

کجھور کے پودے برائے فروخت 10 فٹ سائز ۔ دبئی کٹنگ کیے ہوئے قیمت 6500 فی پودالوکیش سکھر بائی پاس ڈلیوری آل پاکستان ہاؤسنگ ...
23/07/2025

کجھور کے پودے برائے فروخت
10 فٹ سائز ۔ دبئی کٹنگ کیے ہوئے
قیمت 6500 فی پودا
لوکیش سکھر بائی پاس
ڈلیوری آل پاکستان
ہاؤسنگ سوسائٹی ، دفاتر ، پارک اور کمرشل باغات کیلئے کجھور
کے پودے مختلف سائز میں موجود ہیں ۔
کجھور کے پودے 15 سے 20 فٹ کے فا صلے پہ لگا لیں۔
3 سال بعد کجھور کا منافع اپکی باقی کھیت کے نقصان کو نفع میں تبدیل کر دے گا۔
ملک بھر میں کم قیمت پر کجھور کے پودوں کی خریداری ، ڈیلیوری اور پلانٹیشن کیلئے رابطہ کریں
۔ویل گرین نرسریز اینڈ لینڈ اسکیپ گارڈننگ سروسز پاکستان
کال + وٹس ایپ
0333-8915266
0345-6185917

#کجھور

بھکر پنجاب میں لیموں اور کجھور کا باغ لگانے اور پہلے لگائے ہوئے مٹھے کے باغ کی شاخ تراشی ، کھٹی کی کٹائی کا کام جاری ھےہ...
22/07/2025

بھکر پنجاب میں لیموں اور کجھور کا باغ لگانے اور
پہلے لگائے ہوئے مٹھے کے باغ کی شاخ تراشی ، کھٹی کی کٹائی کا کام جاری ھے
ہم زمین کی #خریداری #آبادکاری #شجرکاری کی #ڈویلپمنٹ اور #مینجمنٹ #سروسز فراہم کر رہے ہیں
زمین تو اپ کو کوئی بھی خرید کروا سکتا ہے ہم اپ کو زمین خریدنے کے بعد اس پہ زراعت ، باغبانی اور زرعی فارم ڈویلپمنٹ اور مینجمنٹ سروسز دستیاب کرتے ہیں
ہمارا مقصد اپنے انویسٹر کے سرمایہ کو محفوظ اور منافع بخش زرعی کاروبار میں تبدیل کرنا ھے جس سے وطن عزیز پاکستان میں مزید ہریالی ہو گی اور کسان خوشحال ہوگا۔
زراعت اور اس سے منسلک کاروبار کا پاکستان میں مستقبل ہمیشہ روشن اور منافع بخش رہا ھے ۔
انشا اللہ ویل گرین رئیل اسٹیٹ اینڈ ایگریکلچر سروسز ملک بھر میں زرعی رقبہ جات کی خرید وفروخت اور ایگریکلچر ڈویلپمنٹ سروسز مہیا کر رہا ھے
نوکری پیشہ ، زراعت کا تجربہ نہ رکھنے والے اور بیرون ملک مقیم لوگوں کی مشکلات اور خواہشات کو مدنظر رکھ کر ہم پاکستان میں پہلی بار
زمین کی خریداری ، آبادکاری ، باغات لگانے اور ان کی دیکھ بھال ، ، ، #فصلات کی کاشت اور دیکھ بھال جیسے اہم زرعی امور کی تمام سروسز اپ کو مہیا کر رہیں ۔
انویسٹرز کو پاکستان ویل گرین کرنے کے اس عظیم الشان مقصد میں دعوت شرکت ھے
مہر شمشاد سیال
ویل گرین رئیل اسٹیٹ اینڈ ایگریکلچر سروسز پاکستان
03338915266
03456185917

کورونیکی زیتون دنیا کے بہترین زیتون کی اقسام میں سے ایک یونانی قسم ہے، جو درج ذیل خصوصیات کی وجہ سے مشہور ہےبیماریوں کے ...
22/07/2025

کورونیکی زیتون دنیا کے بہترین زیتون کی اقسام میں سے ایک یونانی قسم ہے
، جو درج ذیل خصوصیات کی وجہ سے مشہور ہے
بیماریوں کے خلاف قدرتی مزاحمت
وافر اور مسلسل پیداوار,تیل کا زیادہ تناسب
دیگر اقسام کے مقابلے میں بہتر ذائقہ,روایتی گہری کاشت کے لیے موزوں,خشک اور گرم موسمی حالات سے مطابقت
پیداوار کا آغاز دوسرے یا تیسرے سال سے
مصری کاشتکاروں کے مطابق، یہ قسم ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل تیار کرنے والوں کے لیے مستقبل کی بہترین انتخاب (Future Class) ہے۔

 #امرود  کے  #باغات  لگانے کیلئے پودے اور لیبر کی سہولت دستیابپودے کا سایز 5-3 فٹ بیماری سے پاک اس میں پودا، کرایہ اور پ...
09/07/2025

#امرود کے #باغات لگانے کیلئے پودے اور لیبر کی سہولت دستیاب
پودے کا سایز 5-3 فٹ
بیماری سے پاک
اس میں پودا، کرایہ اور پلانٹشین بھی شامل ھے۔

ویل گرین نرسریز اینڈ لینڈ اسکیپ گارڈننگ سروسز پاکستان
کال + وٹس ایپ

03456185917
03338915266

Address

Jhang
SARGODHARD,JHANG,PUNJAB

Telephone

+923216653377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WellGreen Nurseries and Landscape Gardening Services Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WellGreen Nurseries and Landscape Gardening Services Pakistan:

Share