Khalid paint palace

Khalid paint palace we deal in quality paints as your home needs for construction sites we have special package and brands

        primer sealer
31/10/2024

primer sealer

09/10/2024

22/08/2024

13/08/2024

  Liaqatabad
04/08/2024

Liaqatabad

25/06/2024
Big shout out to my newest top fans! 💎 Azeem Khan, Kamran Khan, Syed Hammad
19/06/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Azeem Khan, Kamran Khan, Syed Hammad

17/06/2024

A beautiful life is not just handed
to you. it’s built every day through prayer, humility, sacrifice, and hard work.

*EID MUBARAK*, Allah accepts your prayers and Ibadah Ameen.

01/05/2024

یوم مئی کا پیغام:

صرف
سیلانی تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپیہ
روزانہ مفت کھانا کھلانے پر خرچ کرتا ہے
اور
عالمگیر ، جے ڈی سی اور چھیپا وغیرہ کا بھی اتنا ہی خرچ ہوتا ہوگا ۔۔۔

ہاں تو پھر ؟

محتاط اندازہ بھی کریں تو سب کا ملاکر ڈھائی کروڑ روزانہ تو مفت کھانے پر جاتا ہی ہوگا ۔۔۔

تو پھر ؟؟

یہ مہینہ کتنا ہوجاتا ہوگا یااار

معلوم نہیں بچپن سے آج تک حساب ہمیشہ کمزور
ہی رہا ہے ۔۔۔ تو آگے بول کہنا کیا چاہتا ہے !!!

اچھا ایسے سمجھ
چار دن کے دس کروڑ
آٹھ دن کے بیس کروڑ
بارہ دن کے تیس کروڑ ۔۔۔

ہاااائیں

ہاں لگ بھگ پچھتر اسی کروڑ روپیہ مہینہ
اور سال کا لگ بھگ ستائیس اٹھائیس ارب روپیہ ۔۔۔۔

ابے یااار کیوں سانسیں اتھل پتھل کرارہا ہے
لاکھ ۔۔ کروڑ ۔۔۔ ارب کیا انڈین چینل کے ڈرامائی فیگرز
کی طرح مزے سے بولے جارہا ہے ۔۔۔

سن تو سہی ۔۔۔

ابے چپ کر یار ۔۔۔ میں نہیں سن رہا

میں کہہ رہا ہوں
انہیں کوئی مولوی ، ملا اور مفتی سمجھادے
کہ ۔۔۔

مولوی مفتی کیوں ؟؟

انہی کی بات سمجھ آئیگی انہیں
کہ ایک سال مفت کھانے پر ذرا بریک لگاؤ
یا ذرا کم کردو اور بیس پچیس ارب سے گارمنٹس یا دوسری کوئی پروڈکشن انڈسٹری لگاؤ
ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر بناؤ
کام سکھاؤ
اور
پھر وہاں ان سب کو کام پر لگاؤ
سیلریاں اچھی دو
اور
وہاں انہیں مفت کھانا کھلاؤ
بھرپور کھلاؤ
پر
کام کرواکر کھلاؤ
پھر
مرغے بھی کھلاؤ
ہرن بھی کھلاؤ
شتر مرغ بھی کھلاؤ
پر
کام کراکر
ابھی
تو کھاتے ہیں ۔۔۔

اور دوچار گھنٹے بعد
اربوں روپے کا فضلہ بناکر بہادیتے ہیں

ہہہاہاہاہاہا
اور کیا ایسا ہی ہے
😄😄

۔
۔
۔
۔
۔

یوم مئی کا پیغام
سیلانی ، چھیپا ، عالمگیر اور جے ڈی سی وغیرہ وغیرہ
کے نام

Address

B. 1 Area Liaqatabad Dakkhana
Karachi
74600

Telephone

+923009232269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid paint palace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khalid paint palace:

Share