Umme lubaba

Umme lubaba story.. motivation

02/04/2026
31/03/2026

Dill sy sunen or skoon paen

27/02/2026

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ

جنگ کبھی اچھی نہیں ہوتی… 💔

نہ کسی ملک کے لیے، نہ کسی قوم کے لیے، نہ انسانیت کے لیے۔
جنگ میں فتح کے نعرے کم،
اور ماؤں کی سسکیاں زیادہ گونجتی ہیں… 😔

گولیاں دشمن کو نہیں پہچانتیں،
وہ صرف انسان کو گراتی ہیں۔ 🩸

ہر جنگ کے بعد زمین سرخ رہتی ہے،
اور دلوں میں نفرت کے زخم رہ جاتے ہیں۔

آؤ دعا کریں کہ ہتھیار خاموش ہو جائیں، 🔕
اور انسانیت بولنے لگے۔
نفرت کی جگہ محبت آئے، ❤️
اور جنگوں کی جگہ امن بس جائے۔ 🕊️🌍

کیونکہ حقیقت یہی ہے…
جنگ کبھی اچھی نہیں ہوتی،
اچھا صرف امن ہوتا ہے۔
اللہ سے دعا ہے اللہ تعالی اس جنگ کے بدلے ان سب کے دلوں میں محبت امن پیدا فرما دیں
امین ثم امین

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umme lubaba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share