Orangi Stunning Boys & Beautiful Girls

Orangi Stunning Boys & Beautiful Girls Orangi Stunning Boys & Beautiful Girls
To Motivate People

Permanently closed.
09/06/2022

For the first time in the history of Pakistan international tape ball cricket will be played here in Karachi where the world’s most famous teams including India, America, Canada, Australia, UAE, Oman, Saudi Arabia, and England are said to participate.

Prize money for the winning team is Rs.50 Lac and for runners up Rs.30 lakh.

Matches will be held in Eidgah cricket ground in Nazimabad where T20 cricket is being played for 40 years. This was the ground where T20 format got started and the same would happen with tape ball cricket.

The international tournament will be live telecasted by Geo Super.

کیلیگرافی کی ایک چھوٹی سی کوشش . . . .
27/12/2019

کیلیگرافی کی ایک چھوٹی سی کوشش . . . .

08/11/2019

10 ربیع الاول:یوم نکاح رسول ؐ اللہ و جناب خدیجہؑ
رسول اللہﷺ نے فرمایا
مجھے خدیجہ ؑسے بہتر کوئی خاتون نہیں ملی
(مادہ خدیجہ الکبری۔(بحوالہ: خیرات حسان، ج1، ص111۔))

05/11/2019

قرآن مجید کا ترجمہ پڑھنا کیوں ضروری ہے۔۔۔

ہم جدید دور کے لوگ ہر چیز سے بے خبر ہیں ۔خلیل الرحمن قمر نے ایک ڈراما لکھا


جس میں ایک بے پناہ محبت کرنے والا شوہر اپنی بیوی کو بے حد خوش رکھنے کی کوشش کرتا ہے ۔میاں بیوی اور ایک بیٹے کی خوبصورت سی فیملی دکھائی گئی جو بعد ازاں، مختلف موڑ اختیار کر گئی۔
مہوش نامی عورت ایک امیر شخص کے پیچھے اپنے بے پناہ محبت کرنے والے شوہر دانش کو چھوڑ دیتی ہے۔
ڈراما میں دکھایا گیا کہ لڑکی کے پاس حلال رشتہ موجود تھا اس کے باوجود وہ حرام کی طرف راغب ہوئی ۔بیشک عورت شیطان کا آسان شکار ہے ۔ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ زانی عورت و مرد کو سنگسار کر دیا جاتا کیوں کہ قرآن میں یہی حد مقرر ہے ۔مگر لمحہء فکریہ ہے کہ ہمیں اس چیز کی خبر ہی نہیں کہ زانی کی کیا سزا ہے۔
چلو شوہر نے دل پہ پتھر رکھ لیا تبھی بیوی کو چاہیے تھا کہ اللہ سے رجوع کرتی ۔مگر ایسا نہ ہوا۔
خیر ڈراما میں ایک موڑ یہ دکھایا گیا کہ شوہر طلاق کا پروانہ جاری کرتا ہے تاکہ عورت دوسرے مرد سے شادی کر سکے ۔مگر عدت کا کیا ۔کیا ہم نے ہر شے کو مذاق سمجھ رکھا ہے۔عورت ،عدت ختم کیئے بغیر دوسرا نکاح نہیں کرسکتی ۔
شوہر طلاق دینے کے بعد عورت کو دو ٹکے کی عورت کہہ دیتا ہے مگر خود کا کتنا ہاتھ تھا یہ نہ سوچا۔شک کرنا اور خود بھی اتنی آزادی دینا کیا درست عمل تھا ۔اگر محبت میں ہر وقت جائز ناجائز خواہش پوری ہو تو کوئی بھی انسان ہو ناجائز کی طرف راغب نہ بھی ہو، خود پرست ضرور ہو جاتا ہے۔۔۔۔

اوپر میں نے کہا کہ قرآن مجید پڑھنا کیوں بن ضروری ہے ۔ناظرہ تو ہم نے پڑھ لیا تو کیا ترجمہ جاننے کی کوشش کی۔اپنے آپ سے سوال کیجیے کیا
ہمیں طلاق کے معاملات معلوم ہیں۔
کیا ہمیں عدت کے بارے میں علم ہے۔۔
کیا ہمیں حق مہر اور وراثت کا علم ہے۔۔
کیا ہمیں نکاح کے بارے میں معلوم ہے۔۔

جب ہمیں اپنی زندگی کے بنیادی مسائل ہی کی خبر نہ ہو تو معاشرہ حلال حرام کا فرق نہیں جان پائے گا۔ریاست مدینہ یوں ہی نہیں بن جایا کرتی ۔ہم اپنے اپنے طور اس ملک کے ذمہ دار ،خراب معاشرے کے ذمہ دار اور سب سے بڑھ کر اپنے اعمال کے ذمہ دار۔۔۔۔

نوٹ : اس حقیقت سے انکار نہیں کہ خلیل الرحمٰن قمر صاحب بہت ہی اچھے لکھاری ہیں میرا قلم ان کے مقابل کچھ بھی نہیں ۔مگر طاقت جتنی اللہ نے دی ہو اسے استعمال نہ کرنا،اپنے قلم کا مثبت استعمال نہ کرنا مجھے اللہ کے آگے جوابدہ بنائے گا۔۔
اللہ پاک ہم سب کی عزتوں کی حفاظت فرمائے اور ہمیں قرآن مجید سمجھنے کی توفیق دے آمین۔۔
جزاک اللہ

03/10/2019


03/10/2019

"بہترین شادی وہ ہے جس میں اخراجات کم ہوں" (مفہول)
(البیہقی۔ شعب الامام ، مشک المسبیح)

03/10/2019

The Successful marriage is not when you can live in peace with your wife, but when you can't live in peace without her.
Real Love begins when you decide to make it Halal.

Address

Orangi Town
Karachi
48500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orangi Stunning Boys & Beautiful Girls posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share