13/02/2026
الحمدللہ موبی پینٹ نے عرفان پینٹ سٹور کاٹلنگ کے اونر آصف کے ذریعے رنگساز پینٹنگ سروسز کے اشتہاری کارڈز حسن خان کے حوالے کردئے۔
موبی پینٹ کا یہ اقدام اس بات کا ثبوت ہے کہ رنگساز پینٹنگ سروسز اپنے معیار اور کوالٹی پر کبھی سمجھوتا نہیں کرتا اور یہی وجہ ہے کہ آج الحمدللہ آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کی وجہ سے رنگساز پینٹنگ سروسز بہت تھوڑے سے عرصے میں اس مقام تک پہنچا کہ بڑی بڑی کمپنیاں بھی آج رنگساز پینٹنگ سروسز پر بھروسہ کر رہی ہیں۔