Jassco Paints Islamabad

Jassco Paints Islamabad Manufacturer of High Quality Emulsion, Plastic Emulsion, Wall Putty, Weather Shield & Primer.

01/07/2024

پینٹ کی چھوٹی فیکٹری بنانے کے لیے، پانچ کلو واٹ موٹر کے ساتھ پینٹ میکنگ مشین بمعہ 300 کلو میٹیریل بنانے کے لیے سٹیل ڈرم اور پینٹ بنانے کا مکمل سامان، برائے فوری فروخت دستیاب ہے۔ فوری رابطہ 03335287181
وقت رابطہ صبح 9 بجے سے شام 7 بجے

20/08/2023

میرے دیرینہ اور پیارے دوست، آفس کے پرانے ساتھی راجہ اعجاز آف کلر سیداں (حال انگلینڈ) کا کلام۔۔۔☺️☺️☺️

سامنے رہنا بھی نہیں چاہتا اور اوجھل ہونا بھی نہیں چاہتا
وہ مجھے پانا بھی نہیں چاہتا اور کھونا بھی نہیں چاہتا

اس سے میرا تعلق جیسے پھول کا خوشبو سے
وہ میرے وجود کا حصہ تو نہیں مگر جدا ہونا بھی نہیں چاہتا

اسے اعتراف وفا بھی ہے اور وہ وفا سے گریزاں بھی
بھنور سے نکلنے بھی نہیں دیتا اور ڈبونا بھی نہیں چاہتا

جو میری دسترس میں نہیں بس اسی کی فرمائش کرتا ہے
میرے اندر کا ضدی بچہ کوئی اور کھلونا بھی نہیں چاہتا

اس کے ماتھے پہ شکن بھی اور آنکھ میں کاجل بھی
وہ میرا شریکِ غم بھی ہے اور آنکھ بھگونا بھی نہیں چاہتا

Jassco Paint
01/06/2023

Jassco Paint

02/12/2022
100% Guranteed Brand.
25/11/2022

100% Guranteed Brand.

Jassco Paints
25/11/2022

Jassco Paints

Get Special Discount
31/10/2022

Get Special Discount

20/10/2022

JASSCO THE NAME OF QUALITY۔۔۔

Address

Khanna
45000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923335417815

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jassco Paints Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jassco Paints Islamabad:

Share

Category