16/06/2025
محمد اقبال بھٹی صاحب سابق سوہانہ حال چکڑیانڈہ والوں کی والدہ محترمہ بابو محمد ارشد بھٹی صاحب سنگم گالہ والے اور سالار احمد سبحانی صاحب چکڑیانڈہ والوں کی دادی محترمہ
نصیر احمد بھٹی دیہاڑی باغ والوں کی نانی محترمہ وفات پا گئ ہیں
مرحومہ کی نماز جنازہ مورخہ 16 جون 2025 بروز سوموار دن 10 بجے بمقام چکڑیانڈہ نزد گورنمنٹ پرائمری سکول چکڑیانڈہ ادا کی جائے گی