16/09/2022
حبیب آفریدی نرسری کا لائسنس مل گیا شکریہ ایف ایس سی آر ڈی پی FSCRDp اسلام آباد ایس آر ایس پی SRSP پاکستان ایگریکلچر ریسرچ ترناب ایگریکلچر ایکسٹینشن باڑہ (شفقت علی صاب) اب میرے پاس رجسٹرڈ نرسری فارم ہے جو پورے پاکستان میں پودے فروخت اور خرید سکتا ہوں۔ الحمد للہ