Mughal wood interior exterior

Mughal wood interior exterior مغل ووڈ اینڈ ایلومینیئم Carpanter

11/02/2022
تحصیل کبیر والا خانیوال. ملتان کے گردونواح میں انٹیریئر اور ایگزٹیرئر کے کام کا بہترین پلیٹ فارم
01/09/2020

تحصیل کبیر والا خانیوال. ملتان کے گردونواح میں انٹیریئر اور ایگزٹیرئر کے کام کا بہترین پلیٹ فارم

26/08/2018


کوہیوالا میں فرنیچر کی مکمل رینج کا حامل پہلا شوروم اور کارخانہ مغل فرنیچر محل۔۔
اس شوروم بنانے سے پہلے میں کئی سال کوہی والہ میں فرنیچر کا چھوٹا کارخانہ چلاتا رہا ہوں۔ جگہ اور مشینری تھوڑی ہونے کی وجہ سے کافی کام ملتان سے کروانا پڑتا تھا۔ میں نے محسوس کیا تھا کہ اب کوہی والہ بڑی مارکیٹ بنتا جارہا ہے اور یہاں ایک بہتر شوروم اور بڑے کارخانے کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے مدد فرمائی اور میں سلامت اللہ صاحب کی مارکیٹ میں جدید مشینری کیساتھ ایک مکمل کارخانہ اور شوروم بنانے میں کامیاب ہوگیا۔ جہاں اب لکڑی کی چرائی سے لیکر آخری پالش تک تمام سہولتیں دستیاب ہیں۔
ہم وہی معیار اور قیمت یہاں دے رہے ہیں جو اضافی کرایہ دے کر ملتان سے خریدتے رہے ہیں۔ چنیوٹی ڈیزائن سے لیکر چائنہ سٹائل تک ہر طرح کا فرنیچر میں اور میرے کاریگر تیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
آئیں اور دیکھیں، شیشم، کیکر اور دیگر لکڑیوں سے ہم خواب کیسے تخلیق کرتے ہیں۔
ہمارے لئے آپ کا اعتماد ہی بچت ہے۔ لہٰذا میں پورے اعتماد سے کہہ سکتا ہوں کہ اس معیار اور قیمت میں آپکو مکمل جہیز سیٹ، فرنیچر، گھریلو دروازے، کھڑکیاں، کچن سیٹ وغیرہ کبیروالا سے نہیں ملے گا۔
آزمائش شرط ہے۔
ملتان ریٹ پر سہولیات کی فراہمی ہمارا مشن ہے۔ اسکے علاوہ فائبر شیٹ، المونیم کا خوبصورت کام اور لوھے سے تیار ھونے والی ھوم اسیسریز ملتان ریٹ پر ھی دستیاب ہیں۔
#نوٹ: یتیم بچیوں کے لئے جہیز سیٹ میں خصوصی رعایت دی جاتی ہے۔
نیچے دی تصاویر میں آپ ہمارا کام دیکھ سکتے ہیں۔
ہمارا سلوگن "ہم فرنیچر نہیں خواب بناتے ہیں" ہے۔
بہترین تمناؤں کیساتھ آپ کی آمد کا منتظر:
محمد عمران مغل
مغل فرنیچر محل اچل والا روڈ نزد عیدگاہ کوہی والہ
#03007493399

24/07/2018

پیارے دوست مجھے کسی ہیلپر یا شاگرد کی اشد ضرورت ہے اگر کسی کی نظر مے ہو تو رابطہ کریں 03017493847

12/07/2018
Made by Imran Mughal Mughal at Rao Zahid mobile shop
17/06/2018

Made by Imran Mughal Mughal at Rao Zahid mobile shop

Address

By Pas
Kohiwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal wood interior exterior posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share