17/02/2026
زندگی میں رزق، عزت اور کامیابی صرف محنت سے نہیں ملتی…
نیت صاف ہو، دل سچا ہو اور صبر مضبوط ہو تو راستے خود بخود بنتے جاتے ہیں۔
اللہ کی ذات پر یقین رکھیں — وہ کبھی اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتا۔ ✨”