Nursery se ghar tak

Nursery se ghar tak For your all garden needs
All types of plant, seeds,fertilizer, garden tools

***🎍🎍 LUCKY BAMBOO 🎍🎍***یہ پودا آسانی🎍 سے گرو کیا جا سکتا ہے👉 اور اسے اگنے کے لیے بہت ہی کم محنت ☑️کی ضرورت ہوتی ہے۔ اکث...
08/08/2023

***🎍🎍 LUCKY BAMBOO 🎍🎍***

یہ پودا آسانی🎍 سے گرو کیا جا سکتا ہے👉 اور اسے اگنے کے لیے بہت ہی کم محنت ☑️کی ضرورت ہوتی ہے۔ اکثر اس کو مثبت وائبس🤩 اور اچھی قسمت✨ کی وجہ سے اگایا جاتا ہے🌱، لاکی بامبو🎍 کسی بھی جگہ گرو کرسکتا گا🧫

💦🔵Watering:
ان کو پانی💧 کے ساتھ گلدان ⚱️میں بھی رکھا جاسکتا ہے یا فری ڈریننگ( potting )میڈیا 🗑️میں ڈالا جا سکتا ہے۔ پانی میں ایک پتلی غیر نامیاتی کھاد ہونی چاہیے🌱 تاکہ (canes) کو غذائی اجزاء مل سکیں🎋 اور پانی کو وقتاً فوقتاً تبدیل کیا جائے۔

☀️🟡Lighting:
روشنی(bright indirect ) لائٹ سب سے بہتر ہے🌤️، لیکن کم 🌄روشنی والے علاقے میں بھی رکھا جاسکتا ہے ۔ لیکن direct سورج ☀️کی روشنی سے بچیں❌ کیونکہ پتے🍃 اس سے جھلس 🍂سکتے ہیں۔

RS 2000
03047066758. رابطہ نمبر
جزاک اللہ خیرا۔❤️

Brush Cutter Machine and Hedge Trimmerمناسب قیمت پر دستیاب ہیںرابطہ03047066758
02/08/2023

Brush Cutter Machine and Hedge Trimmer
مناسب قیمت پر دستیاب ہیں

رابطہ
03047066758

السلام علیکمہم آپ کے لیے لاۓ ہیں Touch me Not کے پودے جنہیں عام لفظوں میں چھوئ موئ یا شرمیلی بھی کہا جاتا ہے *خصوصیات*1-...
01/08/2023

السلام علیکم
ہم آپ کے لیے لاۓ ہیں Touch me Not کے پودے جنہیں عام لفظوں میں چھوئ موئ یا شرمیلی بھی کہا جاتا ہے

*خصوصیات*
1- یہ ایک ایسا پودا ہے جو اپنی خوبصورتی اپنے فیچرز کی وجہ سے لوگوں کو اپنی طرف مائل کرتا ہے کھینچتا ہے

2- اگر دن کے وقت اسے ہاتھ لگایا جاۓ ٹچ کیا جاۓ تو یہ اپنے پتے کلوز کر لیتا ہے اور شام میں یہ اندھیرے کی وجہ سے بھی اپنے پتے کلوز کر لیتا ہے

3- یہ بآسانی گھر میں لگایا جانے والا پودا ہے جس کو زیادہ دیکھ بھال کی ضرورت نہیں ہوتی

4- یہ سال میں دو دفعہ پھول دیتا ہے ایک گرمی کے موسم میں اور ایک سردی کے موسم میں اس کی لمبائی ایک فٹ سے ڈھیڑ فٹ تک جاتی ہے

5- اس کا جو لگانے کا صیح موسم ہے وہ مون سون کا ہے اور فروری مارچ اس کے لگانے کے صحیح مہینے ہیں

اس کا سٹاک ہمارے پاس مناسب قیمت پر دستیاب ہے

اس کے علاؤہ ہمارے پاس ہر قسم کے پودے ہر موسم کے پودے دستیاب ہیں
ہمارے پاس گرڈننگ سے متعلق تمام ٹولز دستیاب ہیں

Peat moss   +.  Seedling 🌱 Trays availableخواہش مند حضرات رابط کریں 032288707640304 7066758
31/07/2023

Peat moss +. Seedling 🌱 Trays available
خواہش مند حضرات رابط کریں

03228870764
0304 7066758

31/07/2023

السلام علیکم
ہم آپ کے لیے لاۓ ہیں بہترین پروڈکٹس
ہمارے پاس ہر قسم کے پودے مناسب قیمت پر دستیاب ہیں
اور ہر طرح کے گارڈننگ ٹولز بھی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں

03228870764
03047066758

Address

Wapda Town Phase 01 F-71 Block
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nursery se ghar tak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share