Farming with Ayyaz Ahmad Pakistan Agriculture

Farming with Ayyaz Ahmad Pakistan Agriculture Ayyaz Ahmad Senior Agriculture Expert

08/04/2026

عام کھادیں صرف غذائیت دیتی ہیں…
لیکن Amino Acid + Fulvic Acid آپ کی فصل کی کارکردگی بدل دیتے ہیں 💯
✨ Plant Energy Boost — Amino Acid پودے کو فوری ایکٹیو کرتا ہے
✨ Deep Nutrient Absorption — Fulvic Acid ہر غذائیت کو جڑ تک پہنچاتا ہے
✨ Stress Recovery — گرمی، پانی کی کمی اور بیماریوں سے تیز ریکوری
🚀 نتیجہ وہی جو ہر کسان چاہتا ہے:
🌾 گھنی، صحت مند فصل
🌾 وزن دار پیداوار
🌾 واضح فرق پہلی نظر میں
💡 اب پرانی فارمنگ نہیں…
Smart & Result-Oriented Farming اپنائیں!
📞 آرڈر اور مکمل رہنمائی کے لیے ابھی رابطہ کریں:
Ayyaz Ahmad
📲 0343-8145042

12/03/2026

🌿 **گرین سرکل – صحت مند فصل، زیادہ پیداوار** 🌿

کسان بھائیو! اگر آپ اپنی فصل کو مضبوط، ہری بھری اور زیادہ پیداوار والی بنانا چاہتے ہیں تو **گرین سرکل کی زرعی پروڈکٹس** بہترین انتخاب ہیں۔

🌱 **NPK فرٹیلائزر** پودوں کی نشوونما بہتر بناتے ہیں اور جڑوں کو مضبوط کرتے ہیں۔
🍃 **ٹریس ایلیمنٹس** پتوں کی زردی دور کرکے فصل کو صحت مند رکھتے ہیں۔
🌾 **سلفر پروڈکٹس** زمین کی زرخیزی اور فصل کی کوالٹی کو بہتر بناتے ہیں۔
🌿 **کراپ بوسٹرز** پودوں کی گروتھ بڑھا کر پیداوار میں اضافہ کرتے ہیں۔

اپنی فصل کے بہترین نتائج کے لیے **گرین سرکل پروڈکٹس** ضرور استعمال کریں۔

📞 رابطہ کریں:
Agriculture Consultant
Ayyaz Ahmad
📱 0343 8145042

10/03/2026

🌿 **گرین سرکل – صحت مند فصل، زیادہ پیداوار** 🌿

کسان بھائیو! اگر آپ اپنی فصل کو مضبوط، ہری بھری اور زیادہ پیداوار والی بنانا چاہتے ہیں تو **گرین سرکل کی زرعی پروڈکٹس** بہترین انتخاب ہیں۔

🌱 **NPK فرٹیلائزر** پودوں کی نشوونما بہتر بناتے ہیں اور جڑوں کو مضبوط کرتے ہیں۔
🍃 **ٹریس ایلیمنٹس** پتوں کی زردی دور کرکے فصل کو صحت مند رکھتے ہیں۔
🌾 **سلفر پروڈکٹس** زمین کی زرخیزی اور فصل کی کوالٹی کو بہتر بناتے ہیں۔
🌿 **کراپ بوسٹرز** پودوں کی گروتھ بڑھا کر پیداوار میں اضافہ کرتے ہیں۔

اپنی فصل کے بہترین نتائج کے لیے **گرین سرکل پروڈکٹس** ضرور استعمال کریں۔

📞 Agriculture Consultant
Ayyaz Ahmad
📱03438145042
🌾

02/03/2026

مہنگا پانی ۔ نامنظور
کھاد بچاؤ ۔ پانی کو محفوظ بناؤ
ایکوا جل پولیمر AQUA GEL POLYMER
مہنگا ڈیزل/ بجلی ٹیوب ویل/ نہری پانی کو محفوظ بنائے
آبپاشی کو لمبا چلائے۔ فصل/باغات کی پیداوار بڑھائے

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ سوائل سائنس کے سائنسدان کی ریسرچ اور انٹرنیشنل پراڈکٹس کے مقابلے کی لوکل پیداوار۔

ایک بار استعمال کریں اور پوری فصل یعنی چھ 06 مہینے کا یقینی تحفظ (یعنی ہر آبپاشی پر پانی ڈبل وقت کے لیے محفوظ)؛ پانی کی بچت تقریباً 40 تا 50% تک۔

کاشتکار بھائیو!! مہنگی بجلی اور ڈیزل نے آبپاشی بنادی ہے بہت مہنگی۔ ایکوا جیل پولیمر ایک جدید پراڈکٹ ہے جو زمین کی تیاری پر یا آبپاشی کے ساتھ فصل کو ڈالنے سے زمین میں پانی لمبی دیر تک محفوظ ہوجاتا ہے اور ہر آبپاشی کے بعد 12 سے 15 دن تک پانی کی ضرورت نہیں رہتی۔ (سردیوں میں اس سے ڈبل وقت).

دیگر فوائد:
🔹 پانی کی بچت 40 تا 50%
🔹 زمین کو نرم بھربھرا بنائے
🔹 جڑوں کی تیز بڑھوتری
🔹 کھادوں کی دستیابی کو بہتر بنائے
🔹 پیداوار میں یقینی بھرپور اضافہ

Rs. 3200 per pack for one acre. 2 kg.

مزید فصلوں، امپورٹڈ این پی کے کھادوں، ہائبرڈ بیجوں اور ٹنل سبزیات کی معلومات اور خریداری کے لیے زرعی ماہرین سے کال اور واٹس ایپ پر فری رابطہ کریں:
GREEN CIRCLE.
Lahore. Faisalabad.
03438145042
03069207443

Address

Liberty Market. Gulberg III. Lahore
Lahore
54660

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farming with Ayyaz Ahmad Pakistan Agriculture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category