Spiritual wach time

Spiritual wach time which will make you think and hopefully inspire you. I am living proof, it can be done! Blessings, enlightened Revolution.

27/02/2026
01/10/2023

۔ 💖 پاکستان آمن کا نشان 💖
زبورِ عجم (حصۀ اول)

ز برونِ در گذشتم ز درونِ خانہ گفتم!
سخنے نگفتۀ را چہ قلندرانہ گفتم!
۔ __________________________________
(میں نے باہر کو (بدن کو)چھوڑ کر گھر کے
اندر کی (روح کی) بات کی ہے، جو کُچھ نہیں
کہا جا سکتا تھا میں نے قلندرانہ کہہ دیا ہے۔)
۔---------------------------------------------------------

۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم

غزل = 1

(1) عشق شور انگیز را ہر جادہ در کوئے تُو برد
بر تلاشِ خود چہ می نازد کہ رہ سوئے تّو برد
ترجمہ!
غوغا اُبھارنے والے عشق کے ہر راستے نے آپ کے کوچہ تک پہنچا دیا، عشق کو اپنی تلاش پر ناز ھے کہ وہ بالآخر آپ تک پہنچ ہی گیا۔(کامل،اکمل،مکمل) بننے سنورنے والا معاملہ اسی ذریعے سے ہے نہ کہ کتابوں کا کیڑا بننے سے۔
حقیقی علم خود شناسی ہے اگر ایسا نہیں تو پھر ظن و ٹخمین ہے جو زندگی کو عذاب میں تبدیل کر دیتا ہے۔

غزل = 2

(1) درونِ سینۂ ما سوزِ آرزو کُجاست؟
سبُو ز ماست و لے بادہ در سبُو ز کُجاست؟
ترجمہ!
ہمارے سینہ کے اندر آرزو کا سوز کہاں سے آیا،؟ مٹکا تو ہمارا ھے لیکن اس مٹکا میں شراب کہاں سے آئی۔؟

(2) گرفتم ایں کہ جہاں خاک و ما کفِ خاکیم
بہ ذرہ ذرۂ ما دردِ جستجو ز کُجاست؟
ترجمہ!
مانا کہ یہ جہان خاک ھے اور ہم مُٹھی بھر خاک ہیں، ہمارے ذرہ ذرہ میں جستجو کا درد کہاں سے آیا۔؟

(3) نگاہِ ما بگریبانِ کہکشاں افتد
جنونِ ما ز کُجا شورِ ہائے و ھُو ز کُجاست؟
ترجمہ!
ہماری نگاہ کہکشاں (بہت بلندی)کے گریبان سے الجھتی ھے، ہمارا جنون کہاں سے ھے، ہائے و ھُو کا شور کہاں سے ھے۔؟

غزل = 3

(1) غزل سرائے و نوا ہائے رفتہ باز آور
بایں فسردہ دلاں حرفِ دل نواز آور
ترجمہ!
کوئی غزل چھیڑیے اور پرانی آواز واپس لایئے، ان افسردہ دلوں کو دلنواز حرف سے نواز دیجئے۔

(2) کنشت و کعبہ و بُتخانہ و کلیسا را
ہزار فتنہ ازاں چشمِ نیم باز آور
ترجمہ!
یہود کی عبادت گاہ، مُسلمانوں کے کعبہ، ہندوؤں کے بُتخانہ اور عیسائیوں کے کلیسا کو، چشمِ نیم باز سے ہزاروں ہنگامے عطا فرمائیں۔

(3) ز بادۂ کہ بخاکِ من آتشے آمیخت
پیالۀ بجوانانِ نو نیاز آور!
ترجمہ!
وہ شراب کہ جس نے میری خاک میں آگ بھر دی ھے، اس شراب کا ایک پیالہ نئے نیازمند نوجوانوں کو عطا کریں۔
(خاک،بدن میں بھر دینے والی دینے والی آگ (حق آشنائی) کو کلیم کی ضرب (ضربِ کلیم) کے طور پر سب سے پہلے بیان میں اس طرح سے واضح فرمایا کہ!
خودی کا سِرِ نہاں لا اِلہ اِلااللہ
خودی ہے تیغ، فساں لا الہ اِلااللہ
(شک و شبہ والی بُنیاد پر قائم بد صورت معاشرتی نظام کی تبدیلی کی راہ میں ظن و تخمین نے سچ کے سامنے ہمیشہ سخت رکاوٹ پیدا کی ہے۔
ابنِ آدم کا سب سے بڑا دشمن کہیں باہر بیٹھا ہوا نہیں ہے، بلکہ شک کی تصوراتی دنیا کے ذریعے اس کے اپنے اندر ہے جب تک یہ شک قائم ہے تب تک شک کی صورت میں ابلیسں کا دیس نکالا نا ممکن ہے
شک کا نکل جانا ابلیس کا نکل جانا ہے۔اس کے لیے "ذرا سی بات تھی" کہ ہمارے آب و گِل کے وجود سے شک یعنی غلط فہمی نکل جائے اور غلط فہیمی والی خالی جگہ کو "لا اِلہ اِلااللہ" والی حقیقت سے آباد کیا جائے، لیکن یہ خیال رہے کے اس کامیابی کے لیے مدد کا احسان اٹھانا لازم شرط ہے، نہ کہ صرف خبروں کے ذریعے "قیل و قال" تک محدود رہنا جیسا کہ "فاتحہ" میں ہمارے لیے مدد لینے کا پیغام ہے۔اقبال رح کے کلام میں مردِ کامل کی نشاندہی اسی مقصد کے لیے ہے۔

(4) نئے کہ دل ز نوایش بسینہ می رقصد
مئے کہ شیشۂ جاں را دہد گداز آور
ترجمہ!
ایسی بانسری (سچ سے آگاہ کرنے والا نغمہ) ھو کہ جس سے سینہ کے اندر دل رقص کرنے لگے، ایسی شراب (روحانیت) ھو کہ جو جان کے شیشے میں نرمی پیدا کر دے۔

(5) بہ نیستانِ عجم بادِ صبحدم تیز است
شرارۂِ کہ فرو می چکد ز ساز آور
ترجمہ!
عجم کے جنگل میں صبح کی چلنے والی ھُوا بہت تیز ھے، ساز سے چنگاریاں نکالیں جو آگ لگا کر بھوسے (شک و شبہ) کو الگ کر دیں۔

01/10/2023

۔ کلام جلال الدین رومی رح

💖_پاکستان آمن کا نشان 💖

محقق و مدعی کے درمیان فرق

(1) دیدنِ دانا عبادت ایں بود
فتحِ ابوابِ سعادت ایں بود
ترجمہ!
دانا کی زیارت (مل جانا) عبادت ہے، اور نیک بختی کے دروازے اس (دانا کی زیارت) سے کُھلتے ہیں۔

(2) اے بسا ابلیس آدم روۓ ہست
پس بہر دستے نشاید داد دست
ترجمہ!
ارے بہت سے ابلیس (شیطان) انسان صورت ہیں، پس ہر ہاتھ میں ہاتھ نہیں دینا چاہیے۔
(بیعت یعنی تربیت سوچ سمجھ کر قبول کرنی چاہیے)

(3) زانکہ صیاد آورد بانگِ صفیر
تا فریبش مرغ را آں مُرغِ گیر!
ترجمہ!
اس لیے کہ کبھی شکاری سیٹی کی آواز دیتا ہے، تا کہ وہ چڑیمار پرندے کو دھوکا دے۔
(صفیر= سیٹی، پرندے کی آواز)
(مرغ گیر = پرندے کو پکڑنے والا چڑیمار۔)

(4) بشنود آں مُرغ بانگ جنسِ خویش
از ہوا آید بیابد دام پیش
ترجمہ!
وہ پرندہ ہم جنس کی آواز سُنتا ہے، اور ہوا سے اُتر کر جال میں پھنس جاتا ہے۔

(5) حرفِ درویشاں بد زود مرد دوں
تا بخواند بر سلیمے زاں فسوں
ترجمہ!
کمینہ آدمی درویشوں کی باتیں چُرا لیتا ہے، تا کہ کسی سیدھے سادے پر جادو کرے (دھوکا دے)

(6) کارِ مرداں روشنی و گرمی ست
کارِ دوناں حیلہ و بے شرمی ست
ترجمہ!
مردوں کا کام (سورج کی طرح) روشنی اور گرمی ہے، کمینوں کا کام مکر اور بے شرمی ہے۔
(دوں = کمینہ۔ افسوں = جادو ٹونا)

(7) خرقہ پشیں از براۓ گد کنند
بو مسیلم را لقب احمد کنند
ترجمہ!
(لوگ بھیک مانگنے کے لیے پشم کی گُدڑی پہن لیتے ہیں، مُسیلمہ کذاب کا لقب احمد رکھ دیتے ہیں۔
(گد=بھیک مانگنا بومسیلم=مسیلمہ کذاب)

(8) بو مسیلم را لقب کذاب ماند
مر مُحّمد را اولوالالباب ماند
ترجمہ!
مُسیلمہ کا لقب کذاب ہی رہا اُور مُحّمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لقب اولوالباب (عقلمند) ہوا۔

(9) آں شرابِ حق ختامش مشکناب
بادہ را ختمش بُود گند و عذاب
ترجمہ!
وہ (حضرت مُحّمد صلی اللہ علیہ و سلم) شرابِ حق ہیں جس کہ مہر خالص کستوری کی ہے۔ اور اس مُسیلمہ کذاب کی مہر غلاظت اور عذاب کی ہے۔

(💗حجازِ مقدس کا تحفہ💗)                 (لا اِلہ اِلااللہ مُحّمد رسُول اللہ)     (یعنی صورتِ آدم کو انسان میں بدل        ...
12/09/2023

(💗حجازِ مقدس کا تحفہ💗)
(لا اِلہ اِلااللہ مُحّمد رسُول اللہ)
(یعنی صورتِ آدم کو انسان میں بدل
دینے والا تحفہ. 💖

Spiritual time silent revolutionحق ہمارے ضمیروں کو جاگ جانے کی توفیق دے اور مردِ کامل کی رہنمائی کے ذریعے سچ اور عدل و ا...
11/09/2023

Spiritual time silent revolution
حق ہمارے ضمیروں کو جاگ جانے کی توفیق دے اور مردِ کامل کی رہنمائی کے ذریعے سچ اور عدل و انصاف کا نظام قائم کرنے کی توفیق دے آمین۔

حق ہمارے ضمیروں کو جاگ جانے کی توفیق دے اور مردِ کامل کی رہنمائی کے ذریعے سچ اور عدل و انصاف کا نظام قائم کرنے کی توفیق ...
03/09/2023

حق ہمارے ضمیروں کو جاگ جانے کی توفیق دے اور مردِ کامل کی رہنمائی کے ذریعے سچ اور عدل و انصاف کا نظام قائم کرنے کی توفیق دے آمین۔
💖پاکستان آمن کا نشان 💖
عزت وفا تقوی اعلیٰ فمیر

چھڑیاں نال باز لڈاوں میں گڈراں نو شیر باناوں میں دس لاکھ نہ ایک نو لڈاوں میںنشان حیدر سری دنیا وچ لاواں میںتاء احسن علی ...
31/08/2023

چھڑیاں نال باز لڈاوں میں
گڈراں نو شیر باناوں میں
دس لاکھ نہ ایک نو لڈاوں میں
نشان حیدر سری دنیا وچ لاواں میں
تاء احسن علی آبو ترب نام کھاواں میں

💖پاکستان آمن کا نشان 💖          (💗حجازِ مقدس کا تحفہ💗)                 (لا اِلہ اِلااللہ مُحّمد رسُول اللہ)     (یعنی صو...
26/08/2023

💖پاکستان آمن کا نشان 💖
(💗حجازِ مقدس کا تحفہ💗)
(لا اِلہ اِلااللہ مُحّمد رسُول اللہ)
(یعنی صورتِ آدم کو انسان میں بدل
دینے والا تحفہ. 💖

💖پاکستان آمن کا نشان 💖          (💗حجازِ مقدس کا تحفہ💗)                 (لا اِلہ اِلااللہ مُحّمد رسُول اللہ)     (یعنی صو...
26/08/2023

💖پاکستان آمن کا نشان 💖
(💗حجازِ مقدس کا تحفہ💗)
(لا اِلہ اِلااللہ مُحّمد رسُول اللہ)
(یعنی صورتِ آدم کو انسان میں بدل
دینے والا تحفہ. 💖
باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری!
اے کشتہ سلطانی و مُلائی و پیری!
نہ عشق ہوتا اور نہ ہی عشق کا ہنگامہ ہوتا، اگر
ضمیر بھی عقل کی مانند مصلحت اندیش ہوتا۔
اپنی دُنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ھے
سرِ آدم ھے ضمیرِ کُن فکاں ھے زندگی!
علامہ اقبال رح
روشن ضمیر والوں کی دوستی سے نظر تیز ہو جاتی ہے، نظر کی کمزوری کے لیے سُرمہ کی جستجو کیسی؟
(جاوید نامہ on)
ہماری بُنیاد میں چمک دمک دل (پاک ضمیر) کی وجہ سے ھے، بدن کی بیداری اور غفلت دل (پاک ضمیر) ہی سے ھے۔

دل (ضمیر) کی موت وارد ھو جائے تو بدن کی حالت بدل جاتی ھے، بدن کے مسامات میں خون بن جاتا ھے۔

میرے ضمیر کو اس طرح کر دیں کہ آواز کے شعلہ سے، خاکیوں کے دل کو روشن اور نوریوں کے دل کو نرم کر دوں۔

انسانی وجود میں ایک اور شے بھی ہے جو اس لوتھڑے میں نہیں ہے بلکہ یہ لوتھڑا اُسی کی وجہ سے ہے وہ چیز انسانی وجود کے اندر ضمیر ہے، ضمیر ہی حرکت کرنے یا نہ کرنے،پسند اور ناپسند کے فیصلے کرتا ہے اور آب و گل کا وجود تعمیل کرتا ہے اگر ضمیر شک و شبہ سے پاک ہو تو اسے کوئی غیر نظر نہیں آتا اور غیر دیکھنے والے ناپاک ضمیر کو جھنجوڑتا ہے اور اپنی اصل کی طرف راغب کرتا ہے،اور بھٹکے ہوؤں کو صحیح راہ کی نشاندہی کر کے امن میں داخل کرتا ہے ایسے وجود ہی ابن آدم کے ہمدرد ہیں جو غلط فہمی میں مبتلا آدم کو غلط فہمی کے عذاب سے نکال کر امن کے مقام پر لاتے ہیں۔
یہ مبارک کام کتابوں کے حروف اور عبارت کے الفاظ کے ذریعے سر انجام نہیں دیا جا سکتا بلکہ اُس دُعا کو عمل میں لانے کے ذریعے سر انجام دیا جا سکتا ہے کہ جو ابن آدم سے بار بار ورد کرائی گئی ہے کہ "چلا ہمیں اُن لوگوں کی راہ جن پر تُو نے (زندہ ضمیر کی صورت میں)انعام کیا۔
باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری!
اے کشتہ سلطانی و مُلائی و پیری!
نہ عشق ہوتا اور نہ ہی عشق کا ہنگامہ ہوتا، اگر
ضمیر بھی عقل کی مانند مصلحت اندیش ہوتا۔
اپنی دُنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ھے
سرِ آدم ھے ضمیرِ کُن فکاں ھے زندگی!
علامہ اقبال رح
روشن ضمیر والوں کی دوستی سے نظر تیز ہو جاتی ہے، نظر کی کمزوری کے لیے سُرمہ کی جستجو کیسی؟
(جاوید نامہ on)
ہماری بُنیاد میں چمک دمک دل (پاک ضمیر) کی وجہ سے ھے، بدن کی بیداری اور غفلت دل (پاک ضمیر) ہی سے ھے۔

دل (ضمیر) کی موت وارد ھو جائے تو بدن کی حالت بدل جاتی ھے، بدن کے مسامات میں خون بن جاتا ھے۔

میرے ضمیر کو اس طرح کر دیں کہ آواز کے شعلہ سے، خاکیوں کے دل کو روشن اور نوریوں کے دل کو نرم کر دوں۔

انسانی وجود میں ایک اور شے بھی ہے جو اس لوتھڑے میں نہیں ہے بلکہ یہ لوتھڑا اُسی کی وجہ سے ہے وہ چیز انسانی وجود کے اندر ضمیر ہے، ضمیر ہی حرکت کرنے یا نہ کرنے،پسند اور ناپسند کے فیصلے کرتا ہے اور آب و گل کا وجود تعمیل کرتا ہے اگر ضمیر شک و شبہ سے پاک ہو تو اسے کوئی غیر نظر نہیں آتا اور غیر دیکھنے والے ناپاک ضمیر کو جھنجوڑتا ہے اور اپنی اصل کی طرف راغب کرتا ہے،اور بھٹکے ہوؤں کو صحیح راہ کی نشاندہی کر کے امن میں داخل کرتا ہے ایسے وجود ہی ابن آدم کے ہمدرد ہیں جو غلط فہمی میں مبتلا آدم کو غلط فہمی کے عذاب سے نکال کر امن کے مقام پر لاتے ہیں۔
یہ مبارک کام کتابوں کے حروف اور عبارت کے الفاظ کے ذریعے سر انجام نہیں دیا جا سکتا بلکہ اُس دُعا کو عمل میں لانے کے ذریعے سر انجام دیا جا سکتا ہے کہ جو ابن آدم سے بار بار ورد کرائی گئی ہے کہ "چلا ہمیں اُن لوگوں کی راہ جن پر تُو نے (زندہ ضمیر کی صورت میں)انعام کیا۔

روحانی واچ (💗حجازِ مقدس کا تحفہ💗)                 (لا اِلہ اِلااللہ مُحّمد رسُول اللہ)     (یعنی صورتِ آدم کو انسان میں ...
23/08/2023

روحانی واچ
(💗حجازِ مقدس کا تحفہ💗)
(لا اِلہ اِلااللہ مُحّمد رسُول اللہ)
(یعنی صورتِ آدم کو انسان میں بدل
دینے والا تحفہ. 💖

Sales department 03214073648

Address

D. H. A Phase 5
Lahore
455

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spiritual wach time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share