03/04/2026
ملٹھی کا پودا
نام: Liquorice / Licorice Root
سائنسی نام: Glycyrrhiza glabra
پچھلے سال یہ پودا پشاور کے ایک ادارے سے منگوایا تھا ، اور ساتھ میں گل بنفشہ کا پودا بھی ۔( Medicinal Botanic Garden,
PCSIR Peshawar)
اب الحمدللہ نئی شاخیں نکل رہی ہیں ۔
بنفشہ کا پودا بھی اچھی گروتھ کررہا ہے ۔
#ملھٹی