27/05/2026
عید الاضحیٰ مبارک 🤍
یہ دن قربانی، محبت، اخلاص اور اپنوں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا پیغام دیتا ہے۔
اللّٰه تعالیٰ آپ کی عبادات، دعاؤں اور قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو رحمت، سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔
آمین یا ربّ العالمین!
عمر ٹائلز • سینیٹری • الیکٹرک کی جانب سے عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔✨
#عیدالاضحیٰ #عیدمبارک