Sherikhel

Sherikhel Sherikhel is a small beautifull village in Lakki Marwat Pakhtonkhwa

30/04/2026

ایا لا هم شینخال شته؟ که زمونږ کلتور هم ورو ورو د نورو کلتورونو کې ورکېږي؟ 💔

مونږ خپلې جامې، د ناوې او زوم دودونه، او ډېر رواجونه بدل کړل…
اوس وار د شینخال او نورو پښتني نښو ته رسېدلی؟

خپل کلتور ساتل ښه دي که د نورو نقل کول؟

30/04/2026

BREAKING NEWS:

Tajazai Lakki Marwat k Road per Mir kalam and brothers hotel k
samany aik hi khandan k 5 afraad ko 2 na maloom Motorcycle Sawaro ne Salam kia , 3 ne Jawab dia, aur 2 ne kaha Rajo Chayi wachsho

09/03/2026

سلامونہ و احترامات !
ایا کہ تاسو زموژ کلی یُو نو اوس چیرتہ یُو اٶ روزے عبادات مو چرنگہ روان دی؟

23/01/2026

Tera
دا ماشومان وسلې نه لري،
دا ماشومان جرم نه لري،
خو بیا هم خپل کورونه پرېږدي.
دا د پاکستان حالت دی چې موږ ترې ستړي شوي یو

‏بیوی غصّے پر کنٹرول نہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہہ رہی تھی:اگر تم مرد ہو تو مجھےطلاق دو میں ایک سیکنڈ بھی اب تمہارے ساتھ...
15/01/2026

‏بیوی غصّے پر کنٹرول نہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہہ رہی تھی:
اگر تم مرد ہو تو مجھےطلاق دو میں ایک سیکنڈ بھی اب تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی۔
اس کا شوہر خاموشی سے اس کی بات کو نظر انداز کر رہا تھا۔

بیوی نے پھر کہا تم مرد نہیں، اگر ہو تو مجھے طلاق دو۔

بالآخر شوہر اٹھا اور کاغذ میں چند سطریں لکھ کر لفافے کے اندر رکھ کر اس کے ہاتھ میں پکڑاتے ہوئے کہا:

جاؤ! فی امان اللّٰہ

عورت نے جھٹ پٹ اپنا سامان اٹھایا اور میکے چل دی۔

ادھر میکے میں بیوی کو چند ہی دن گزرے تھے کہ اس کا دل گھبرانے لگا۔ ایک دن اس نے شوہر کو فون کیا اور رونے لگی کہ میں غلط تھی میں ایک ناقص العقل عورت ہوں مجھے معاف کر دو۔

شوہر نے جب دیکھا کہ عورت اس کے سامنے اپنی بے بسی اور دکھ کا اظہار کر رہی ہے تو اس نے کہا اچھا جاؤ، وہ لفافہ کھول کر دیکھو۔

وہ فوراً اٹھ کر دوڑی اور لفافہ کھول کر اس میں موجود کاغذ کے ٹکڑے کو دیکھا۔ اس میں لکھا ہوا تھا:

"اے میری پیاری بیگم زمیں پھٹ جائے یا آسمان ٹوٹ پڑے لیکن میں تمہیں کبھی طلاق نہیں دوں گا۔ تمہارے اور میرے درمیان جو بھی معاملات ہیں اس کا حل طلاق نہیں
بلکہ "حل صرف جماعت اسلامی ہے۔"

سکول ٹائم کے غوری ابدالی شاہین میزائل
17/12/2025

سکول ٹائم کے غوری ابدالی شاہین میزائل

24/11/2025
15/11/2025

Ya Allah aman k sherikhel che

Address

Village Sherikhel Lakki Marwat Pakhtonkhwa
Lakki Marwat
28451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sherikhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share