Sindh Garden

Sindh Garden SindhiMuskurahat.Hd is the best evergreen Songs Page, Here You Can Listen And Dowanload Hd Sindhi Ol

30/11/2022

دریائے فرات کا خشک ہونا ہی ہرمجدون (دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی جنگ) کا ٹریگر پوائنٹ ہے
بہرحال یہ ایک اندازہ ہے جوکہ ٹھیک بھی ہو سکتا ہے غلط بھی
لیکن تشویش کی بات یہ ہے کہ دریائے فرات بہت تیزی کے ساتھ خشک ہو رہا ہے
اور آپ لوگ تو جانتے ہو کہ اسکے بعد پھر کس چیز کا وعدہ ہے
اور وہ وعدہ صادق و مصدوق صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے جو ہر حال میں پورا ہوکر رہے گا

بہرحال جو نہیں جانتے تو انکے لیے یہ حدیث پیش خدمت ہے

عن أبي هريرة رضي الله عنه مرفوعاً: «لا تقوم الساعة حتى يحسر الفرات عن جبل من ذهب يُقْتَتَلُ عليه، فَيُقْتَلُ من كل مائة تسعة وتسعون، فيقول كل رجل منهم: لعلي أن أكون أنا أنجو». وفي رواية: «يوشك أن يحسر الفرات عن كنز من ذهب، فمن حضره فلا يأخذ منه شيئا».
(صحیح-متفق علیہ)

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ نہ نکل آئے جس پر لڑ ائی ہوگی اور ہر سو ميں سے ننانوے آدمی مارے جائيں گے۔ ان میں سے ہر ایک یہ سوچے گا کہ شاید میں بچ جاؤں“۔ ایک اور روایت میں ہے کہ: ”قريب ہے کہ دریائے فرات (خشک ہوکر) سونے کے خزانے کو ظاہر کردے۔ لہٰذا جو شخص اس وقت موجود ہو، اس میں سے کچھ بھی نہ لے“۔

اب اسکی کیا صورت ہوگی تو وہ اللہ اور اسکے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں کہ سونا ایک پہاڑ کی شکل میں نکلے گا اور لوگ اس کے حصول کے لیے باہم لڑیں گے کیونکہ یہ ایک فتنہ ہوگا۔ پھر آپ ﷺ ہم میں سے اس شخص کو جو اس وقت موجود ہو اس کے لینے سے منع کررہے ہیں کیونکہ کوئی بھی اس سے بچ نہیں سکے گا۔ ہو سکتا ہے کہ جو لوگ اس وقت موجود ہوں ان میں سے کچھ لوگ اس حدیث کی تاویل کرلیں جیسا کہ فتنہ پرور علماء سوء کا حال سب جانتے ہی ہیں اور حديث کو اس کی حقیقی معنی سے پھیر کر کوئی اور معنی مراد ليں تاکہ اپنے لئے اس خزانے سے کچھ لينے کو جائز ٹھہرا سکیں۔
بعض عرب محققین کا کہنا ہے کہ اس خزانہ میں سے کچھ بھی لینا اس لئے ممنوع ہے کہ خاص طور پر اس خزانہ میں سے کچھ حاصل کرنا آفات اور بلاؤں کے اثر کرنے کا موجب ہوگا اور ایک طرح سے یہ بات قدرت الہٰی کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے !
نیز بعض حضرات نے یہ لکھا کہ اس ممانعت کا سبب یہ ہے کہ وہ خزانہ مغضوب اور مکروہ مال کے حکم میں ہوگا جیسا کہ ہو سکتا ہے کہ وہ قارون کا مغضوب خزانہ ہو لہٰذا اس خزانہ سے فائدہ حاصل کرنا حرام ہوگا ۔
ہم فتنوں سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔
واللہ اعلم

منتخب

Assalam o alikum.🐍 Sansvera plant 🐍just in 350 Each plant.Age one year healthy plant.Dc 250...
30/11/2022

Assalam o alikum.
🐍 Sansvera plant 🐍
just in 350 Each plant.
Age one year healthy plant.
Dc 250...

First order sent to customer...With gift some baby bulbs n seeds and Cuttings
18/11/2022

First order sent to customer...
With gift some baby bulbs n seeds and Cuttings

ترکی اوربلغاریہ میں آج بھی سردیاں آتے ہی خلافت ِعثمانیہ کی یاد تازہ کرتے ہوئے اہل خیر گرم کپڑے درختوں پر لٹکاتے ہیں جن پ...
07/11/2022

ترکی اوربلغاریہ میں آج بھی سردیاں آتے ہی خلافت ِعثمانیہ کی یاد تازہ کرتے ہوئے اہل خیر
گرم کپڑے درختوں پر لٹکاتے ہیں جن پر ایک پرچی لکھی ہوتی ہے کہ

” جو مستحق ہے وہ پہن لے “

ٹھنڈک بہت زیادہ بڑھ گئی ہے در حقیقت یہ نیکیاں کمانے کا موسم ہے اپنے آس پاس نظر دوڑائیں غریبوں اور محتاجوں کا خیال رکھیں انہیں لحاف اور گرم کپڑے وغیرہ پہنائیں نئے نا سہی پرانے ہی سہی اور ہاں یہ سب کام ہوسکے تو بغیر سیلفی کے کریں تاکہ یہ نیکیاں آخرت میں آپ کے کام آئیں

Sale On hy Coleus Beautiful Plant Apko mel raha hy Sale m (300-20%) sirfRs.240.. for order inbox karen WhatsApp 0344 952...
07/11/2022

Sale On hy Coleus Beautiful Plant Apko mel raha hy Sale m (300-20%) sirfRs.240.. for order inbox karen WhatsApp 0344 9525092

06/11/2022

Assalam o alikum Friends Ab ap Larkana,Garello,Dokri Aas pass ke sheron main se Online Plants Khareed sakte hen fast delivery ki sahoolat k saath, Humne yeh Page banaya hy Khass kar k jin logo ko plants pasand hen or wo khareed nhe sakte q k unke Gaaon m Nhe.Ab hamare Page se online khareed sakte hen with good quality..
WhatsApp, 0344 9525092

سنڌ جو جر خراب ڇو پيو ٿئي ؟ هي سوُلو آسان ۽ سادو مثال ۽ جواب سنڌي قوم لاِء ...زمين کي ائين وڻن کان بغير ڇڏي ڏينداسين ته ...
30/04/2022

سنڌ جو جر خراب ڇو پيو ٿئي ؟

هي سوُلو آسان ۽ سادو مثال ۽ جواب سنڌي قوم لاِء ...

زمين کي ائين وڻن کان بغير ڇڏي ڏينداسين ته اھا ڪلر ۽ بنجر بڻجي ويندي ۽ ان سان جر جو پاڻي به کارو ٿي وڃي ٿو. جتي زمين ساوڪ سان ڀريل ھوندي، اتي پاڻي جر مان بلڪل صاف ۽ مٺو نڪرندو ۽ وڻن جي ڪري زمين به زرخير رھندي.
ته پوءِ اچو ته عهد ڪريون زمين کي بنجر ٿيڻ کان بچائڻ لِاِء ۽ جر کي بچائڻ لاِء ان کي ساوڪ ، وڻن ، جهنگن ، باغن ۽ فصلن سان آباد رکنداسي.......!!!
#جاويدحالتي

Address

Po Garello Tahsil Bakrani District Larkana
Larkana

Telephone

+923080918828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Garden posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindh Garden:

Share