Pti Volunteer Force

Pti Volunteer Force Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti Volunteer Force, Home & Garden Website, Marai Bala.

15/10/2025

‏ایمل ولی، علی امین گنڈاپور ایک اشارے پہ مان گیا🚨
ایمل ولی !! میں تب مانوگا کہ عمران خان، علی امین گنڈاپور کو ہٹائے اور اپنا بندہ وزیر اعلی بنائے۔

عمران خان چیلنج ایکسیپٹڈ 🔥

👇‏اُنکا آفریدی 👇۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارا آفریدی
15/10/2025

👇‏اُنکا آفریدی 👇۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارا آفریدی

15/10/2025

‏“مجھے پیرول پر رہا کریں میں آپ کو افغانستان کے ساتھ امن مسئلہ دنوں میں حل کر کے دکھاؤں گا”۔ عمران خان۔
مرد مجاہد نے اپنے لیے رہائی مانگی بھی تو پیرول پر، پاکستان کے امن کی خاطر ورنہ شریف/زرداری/ڈکٹیٹر اپنی ذات کی ڈیلیں کرتے ہیں۔

15/10/2025

‏آج گورنر ہاؤس میں انصافیوں نے دفعہ 8️⃣0️⃣4️⃣ نافذ کیا تھا۔
گورنر صاحب بھی حیران ہوگا کہ اتنے لوگ تو ہمارے جلسوں میں پورے پاکستان سے نہیں آتے جتنے یہ حلف برداری تقریب میں آئے ہیں۔
ویلڈن انصافیوں، آپ لوگوں نے ثابت کیا کہ یہ سلطنت عمرانیہ ہیں۔

15/10/2025

‏صنم جاوید کی گرفتاری کے حوالے سے وزیراعلی سہیل آفریدی کا پہلا نوٹس ۔ آئی جی
خیبرپختونخواہ کو کل رپورٹ کے ساتھ طلب کر لیا۔
دفعہ 8️⃣0️⃣4️⃣

15/10/2025

‏مولانا کو آج سمجھ لگ گئے ہوگی کہ یہ موت کے کنویں کا کھیل نہیں ،عمران خان کا فیصلہ تھا ،
جیل میں بیٹھ کر ایسی جیت شاید ہی پہلے کوئی قیدی جیتا ہو۔

15/10/2025

آج سہیل آفریدی کے حلف برداری میں جتنے لوگ موجود تھے، مخالفین اپنے جلسوں میں پورے پاکستان سے اتنے بندے اکھٹے نہیں کر سکتے۔
بنانے کا دعویٰ کرنے والے مٹانے چلے تھے۔

`🚨اجتماعی لعنت میں اپنا حصہ ڈالیں🖐️`
15/10/2025

`🚨اجتماعی لعنت میں اپنا حصہ ڈالیں🖐️`

کہاوت ہے! چور کی داڑھی میں تنکا۔لیکن یہاں پر تو داڑھی میں تنکا نہیں بلکہ پورا کا پورا چور گھسا ہوا ہے۔
14/10/2025

کہاوت ہے! چور کی داڑھی میں تنکا۔
لیکن یہاں پر تو داڑھی میں تنکا نہیں بلکہ پورا کا پورا چور گھسا ہوا ہے۔

‏’مولانا حلوہ کھانے کے لئیے فوراً تیار ہو جاتے ہیں بشرطیکہ میٹھے کا تناسب ٹھیک ہو‘مولانا فضل الرحمان کی چھوٹی سی خواہش ک...
14/10/2025

‏’مولانا حلوہ کھانے کے لئیے فوراً تیار ہو جاتے ہیں بشرطیکہ میٹھے کا تناسب ٹھیک ہو‘

مولانا فضل الرحمان کی چھوٹی سی خواہش کیا ہے؟ اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کے ممبر اُنھیں توڑ کر دے تاکہ وہ اپنے بھائی کو وزیر اعلیٰ بنا سکیں۔ ایک بندہ بھی نہیں ٹوٹا۔ 26 ویں ترمیم ہو یا مشرف کا ایل۔ایف۔او، ہر موقع پر مولانا حلوہ کھانے کے لئیے فوراً تیار ہو جاتے ہیں بشرطیکہ میٹھے کا تناسب ٹھیک ہو۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر

14/10/2025

انٹرنیٹ میں کوئی مسئلہ نہیں، واردات ڈالنے کا اک بہانہ ہے۔
فیسبوک اور ٹویٹر نہیں چل رہا، یوٹیوب بالکل زبردست چل رہا ہے۔

14/10/2025

0 ووٹ لینے والا 90 ووٹ لینے والے کی تقرری کو چیلنج کر رہا ہے
🤣😂مولوی ٹیکنالوجیاں

Address

Marai Bala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Volunteer Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share