27/10/2026
🍃نیٹ ورک سیڈز کمپنی کی ہائبرڈ پھول گوبھی- (BLOOMING WHITE-65)🍃زبردست نتائج، ڈیلرز اور کسان دونوں خوشحال!
🥦 ہائبرڈ پھول گوبھی(BLOOMING WHITE-65) کی نمایاں خصوصیات:
✅ کھیت میں منتقلی کے بعد 65 دن میں تیار
✅ پھول کا اوسط وزن 1.5 سے 2 کلوگرام تک
✅ گرم اور معتدل سرد موسم کے لیے موزوں ورائٹی
✅ پتوں میں مکمل طور پر ڈھکا ہوا پھول
✅ انتہائی سفید، خوبصورت اور وزن دار پھول
✅ خوبصورت شکل کی وجہ سے مارکیٹ میں اچھی قیمت حاصل کرنے کی
🌿نیٹ ورک — کامیاب کاشت، خوشحال کسان.!
ڈیلر:🌿 نیو کسان زرعی اسٹور 🌿
📍 پتہ: سبزی منڈی، ملاکنڈ روڈ، شیرگڑھ